Author: Omer Zaheer
بھارتی کرکٹ بورڈنےاپنےملک میں آئی سی سی ایونٹس کیلئےہائبرڈماڈل مسترد کر دیا
دسمبر 4, 20241600بھارتی کرکٹ بورڈ نےاپنےملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ایونٹس کےلئے ہائبرڈماڈل فارمولامستردکردیا۔ بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق پاکستان نے2031تک بھارت میں آئی سی سی ایونٹس کےلئےہائبرڈماڈل کافارمولادیاتھا،جس پربی سی سی آئی نےمؤقف اپنایا کہ بھارت میں سیکیورٹی کےکوئی مسائل نہیں ہیں،آئی سی سی چیمپئنزٹرافی پرآئندہ چندروزمیں دوبارہ بورڈمیٹنگ طلب کرےگی۔ واضح ...پی ٹی آئی کااحتجاج:عدالت کی وزارت داخلہ کوتفصیلی رپورٹ جمع کرانےکی ہدایت
دسمبر 4, 2024278024نومبرکوتحریک انصاف کااحتجاج،عدالت نےوزارت داخلہ کوتفصیلی رپورٹ جمع کرانےکی ہدایت کردی۔ 24نومبرکوتحریک انصاف کےاحتجاج کےخلاف اسلام آبادکےتاجروں کی توہین عدالت کی درخواست پرچیف جسٹس عامرفاروق نےسماعت کی۔ڈی ایس پی لیگل ساجدچیمہ ،اسٹیٹ کونسل ملک عبدالرحمان ودیگراسلام آبادہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامرفاروق نےحکومت اورانتظامیہ پربرہمی کااظہارکرتےہوئےریمارکس دئیےکہ ...سرکاری ملازمین کی پنشن سےمتعلق اہم خبرآگئی
دسمبر 4, 20243310پنجاب کےسرکاری ملازمین کی پنشن سےمتعلق اہم خبرآگئی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نےپنشن رولزمیں ترامیم کردیں۔پنجاب کےسرکاری ملازمین کےلئےپنشن میں سالانہ اضافہ ختم کردیاگیا اورازخودریٹائرمنٹ لینےوالوں کی پنشن میں بھی کٹوتی ہوگی۔سیکرٹری خزانہ نےتمام انتظامی سیکرٹریزاورسربراہوں کومراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلہ کےمطابق پنجاب کےسرکاری ملازمین کےلئےپنشن میں سالانہ اضافہ ختم کردیاگیا،محکمہ خزانہ ...مظاہرین کے ریڈزون میں داخل ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا، اسحاق ڈار
دسمبر 4, 20241390ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارنےکہاہےکہ مظاہرین کے ریڈزون میں داخل ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا۔ اسلام آبادمیں غیرملکی سفیروں کوبریفنگ دیتےہوئےڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ ریڈ زون کی سیکیورٹی سے متعلق خصوصی قوانین نافذ کیے گئے، اسلام آباد میں کسی بھی احتجاج کے لیے مقامات کا تعین کیا گیا ہے، ...قتل میں گرفتاربہن سےنرگس فخری کااظہارلاتعلقی
دسمبر 4, 20242360بالی ووڈکی معروف اداکارہ نرگس فخری نےدوہرےقتل کےکیس میں گرفتاربہن عالیہ فخری سے اظہار لاتعلقی کردیا۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق اداکارہ نرگس فخری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ گزشتہ 20برس سےاپنی بہن عالیہ فخری کےساتھ رابطےمیں نہیں ہوں۔بہن کےامریکہ میں2افرادکےقتل میں ملوث ہونےکےبارےمیں سوشل میڈیاسےمعلوم ہوا۔ واضح رہےکہ گزشتہ ...وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری گاڑی حادثےمیں زخمی
دسمبر 4, 20241740لاہورکینال روڈپروزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری گاڑی حادثےمیں زخمی ہوگئیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پنجاب یونیورسٹی میں ہونہار اسکالرشپ پروگرام میں شرکت کے لیے جا رہی تھیں کہ ان کی گاڑی کوراستےمیں حادثہ پیش آگیا۔جس سےاُن کے گھٹنے پر چوٹ آئی ۔ رپورٹس کے مطابق عظمیٰ بخاری کار حادثےمیں محفوظ رہیں ...خیبرپختونخواحکومت کاکم آمدن والےافرادکیلئےاحسن اقدام
دسمبر 4, 20242380خیبرپختونخواحکومت نےکم آمدن والےافرادکو15لاکھ تک بلاسودقرض دینے کا اعلان کردیا۔ سکیم پرعمل درآمدکےلئےمحکمہ ہاؤسنگ اوربینک کی جانب سے مفاہمتی یادداشت پردستخط کئےگئے۔ مفاہمت کی یادداشت پردستخط کرنےکی تقریب وزیراعلیٰ ہاؤس پشاورمیں منعقدہوئی،سکیم کےتحت کم آمدن والےافرادکو15لاکھ روپےتک بلاسود قرضے دئیے جائیں گے۔قرض سےکم آمدن والےافرادنئےگھر کی تعمیریاموجودہ گھرکی مرمت کرسکیں ...محسن نقوی کاقذافی سٹیڈیم کےتعمیرنوکےکام پرہونیوالی پیشرفت پراطمینان کا اظہار
دسمبر 4, 20242000چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کے تعمیر نو کے کام پر ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہارکیا۔ قذافی سٹیڈیم کی تعمیر نواورتعمیراتی کام نے سپیڈ پکڑ لی ،صرف 53 روز میں مجموعی طور پر 80 فیصد تعمیراتی کام مکمل کرلیاگیا۔چیئرمین پاکستان کرکٹ ...پشاورہائیکورٹ میں ججزتعیناتی کےکیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 4, 20242250پشاور ہائیکورٹ میں ججزکی تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بنچ ٹوٹ گیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ نے کی۔ جسٹس مسرت ہلالی نےکہاکہ کمیشن کے2ممبران ...جی ایچ کیوحملہ کیس :عمرایوب کی بریت کی درخواست خارج
دسمبر 4, 20241550جی ایچ کیوحملہ کیس میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی بریت کی درخواست خارج کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست پر سماعت کی تھی۔ انسداددہشتگردی کی عدالت نےعمرایوب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









