Author: Omer Zaheer
فرانسیسی وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب
دسمبر 5, 20241360فرانس کےوزیراعظم مشیل بارنیئرکےخلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب ہوگئی۔ فرانس کےوزیراعظم مشیل بارنیئرپارلیمنٹ سےاعتمادکاووٹ حاصل نہ کرسکے،بارنیئرکوپارلیمانی منظوری کےبغیربجٹ اقدامات پرعدم اعتماد کاسامنا کرناپڑا۔ فرانس کے وزیراعظم مشیل بارنیئر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے موقع پر پارلیمنٹ کے577 میں سے 331 ارکان نے عدم اعتماد کے حق میں ووٹ ...دنیا کے خوبصورت ترین ایئرپورٹ کا اعزاز مسلم ملک نے حاصل کر لیا
دسمبر 5, 20245130دنیا کا سب سے خوبصورت ایئرپورٹ کون سا ہے؟ جس کی خوبصورتی دیکھنے والوں کو مسحور کر دیتی ہے؟دنیا کے خوبصورت ترین ایئرپورٹ کا اعزاز مسلم ملک نے حاصل کر لیا۔ پرکس ورسیلز(Prix Versailles) کے سالانہ انٹرنیشنل آرکیٹیکچر ایوارڈز میں دنیا کے خوبصورت ترین ایئرپورٹس کے ناموں کا اعلان کر ...سرد ہواؤں کا راج، محکمہ موسمیات کی سردی بڑھنے کی پیشگوئی
دسمبر 5, 20241410سرد ہوائیں چلنے سے خنکی بڑھ گئی۔محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی کی لہر بڑھنےکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے سرد ہوائیں ملک کے میدانی علاقوں میں داخل ہونے کے باعث سردی کی لہر بڑھ رہی ہے۔ دوسری طرف ملک کے بالائی اور شمالی ...طلبا کیلئے اہم خبر: موسم سرما کی صرف 10 چھٹیاں ہوں گی
دسمبر 5, 20242250طلبا و طالبات کیلئے بڑی خبر،موسم سرما کی صرف 10 چھٹیاں ہوں گی۔ وفاق اور پنجاب کے بعد شہر قائد کراچی میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ موسم سرما کے حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے سخت ایس او پیز پر عملدآمد کو یقینی ...میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورک تھریڈز میں نیا سرچ ٹول متعارف
دسمبر 5, 20241450مشہور و معروف سوشل میڈیا کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورک تھریڈز میں نیا سرچ ٹول متعارف،کمپنی کے مطابق اب صارفین کیلئے تھریڈز میں مخصوص پوسٹوں کو سرچ کرنا زیادہ آسان ہو جائے گا۔ صارفین اب سرچ بار کے مینیو میں جائیں گے، جہاں پروفائل اور ڈیٹ ...چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے تیاریاں مکمل ہیں،محسن نقوی
دسمبر 5, 20241400چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے تیاریاں مکمل ہیں۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی نیشنل سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کاکام تیزی جاری،نئی بلڈنگ کاکام آخری مرحلےمیں داخل ہوگیا،اسٹیل اسٹرکچرپرمشتمل جدیدطرزکی خوبصورت ترین عمارت کےفلورزکی فنشنگ جاری ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نےاعلیٰ ...عمران خان کےخلاف مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش
دسمبر 5, 20242280بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی۔ بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف اسلام آبادمیں مزید14مقدمات درج کرلئےگئے،جس کےبعدعمران خان کےخلاف اسلام آبادمیں درج مقدمات کی تعداد76ہوگئی،اس سےقبل بانی پی ٹی آئی کےخلاف اسلام آباد میں62 مقدمات درج تھے،پولیس نےعمران خان کےخلاف مقدمات ...بلاول بھٹو،مولانافضل الرحمان کومدارس رجسٹریشن بل پرقائل کرنےمیں ناکام
دسمبر 5, 20242050چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری ،سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کو مدارس رجسٹریشن بل پرقائل کرنےمیں ناکام ہوگئے۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام آگئی۔ ذرائع کےمطابق مدارس رجسٹریشن بل پرجےیوآئی اورپیپلزپارٹی میں برف نہ پگھل سکی،بلاول بھٹونےبل کی منظوری نہ ہونےپروجوہات سےمولانافضل الرحمان ...پی ٹی آئی کا گورنرخیبرپختونخواکی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ
دسمبر 5, 20241060تحریک انصاف نےگورنرخیبرپختونخوفیصل کریم کنڈی کی جانب سےطلب کردہ کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ ذرائع کےمطابق یہ فیصلہ مظلوم، نہتے اور پرامن شہریوں کے قتلِ عام میں خاموش سہولت کاری کرنے اور سیاسی اجرت کے عوض قاتلوں کی ہمنوائی کے پیشِ نظر کیا گیا۔ پیپلزپارٹی تحریک انصاف ...وزیراعظم سےسعودی ولی عہدکی ملاقات: رہنماؤں کاسرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینےپراتفاق
دسمبر 4, 20241860وزیراعظم شہبازشریف سےسعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان نےملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اقتصادی ،تجارتی اورسرمایہ کاری کےتعلقات کومزیدفروغ دینےپراتفاق کیا۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں ’ون واٹر‘سربراہی اجلاس کےموقع پرہوئی۔سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان نے6ماہ کےدوران پانچویں باروزیراعظم شہبازشریف سےملاقات پرخوشی کااظہارکیا۔ دونوں رہنماؤں نےدوطرفہ تعلقات ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









