• چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس:اہم فیصلےکرلئےگئے

    121
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کرلیےگئے۔ اجلاس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ 2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا،فیصل آباد میں جاری بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ اور سٹیڈیمز اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ ...
  • راولپنڈی:پی ٹی آئی کااحتجاج:دفعہ 144نافذ،موبائل سروس معطل

    186
    0
    راولپنڈی میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظر دفعہ 144نافذکردی گئی شہرمیں کنٹینرز لگا کر داخلی و خارجی راستوں کوبندکردیاگیاجبکہ موبائل سروس بھی جزوی طورپرمعطل رہےگی۔ راولپنڈی میں احتجاج کےباعث شہرسے50کلومیٹردورمری گھوڑاگلی کےمقام پرکنٹینرزاورٹرک لگاکرراستےکوبندکردیاگیا۔ مری موٹروے کو بھی عام ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا، سڑکوں کی بندش کے ...
  • میٹا کے جدید گلاسز جو سمارٹ فونز کا متبادل ثابت ہوں گے

    215
    0
    میٹا کے جدید گلاسز جو سمارٹ فونز کا متبادل ثابت ہوں گے۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے سمارٹ فونز کے متبادل اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) ٹیکنالوجی پر مبنی سمارٹ گلاسز متعارف کروا دئیے ۔ میٹا کی جانب سے طویل عرصے سے اے آر ٹیکنالوجی پر مبنی سمارٹ گلاسز کی تیاری پر ...
  • ڈسکور پاکستان کے زیراہتمام نیشنل ٹورازم ایوارڈز شو

    314
    0
    عالمی یوم سیاحت کی مناسبت سے ڈسکور پاکستان ٹی وی اور پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے اشتراک سے اسلام آباد میں نیشنل ٹورازم ایوارڈز کی شاندار تقریب، اہم شخصیات کی بھرپور شرکت۔ پاکستان میں سیاحت اور مہمان نوازی کے شعبہ میں نمایاں خدمات انجام دینے والے 21 اداروں اور شخصیات ...
  • نہتےفلسطینیوں کاخون رائیگاں نہیں جائیگا، اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں،وزیراعظم

    271
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ نہتےفلسطینیوں کاخون رائیگاں نہیں جائےگا، غزہ پراسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔موجودہ حالات میں دنیا کو بے پناہ چیلنجز درپیش ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف نےاپنےخطاب کاآغازقرآن کریم کی آیات سےکیا۔اُن کاکہناتھاکہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے بطور وزیراعظم دوسری ...
  • وزیراعلیٰ مریم نوازکاپنجاب بھرمیں سکول بلڈنگزکی چیکنگ کاحکم

    147
    0
    وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب بھرمیں سکول بلڈنگزکی چیکنگ کاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےہدایت کی کہ مخدوش اورخستہ حال عمارتوں میں بنےسکول سیل کردیاجائےاورسکولوں کی صفائی کی صورتحال کی چیکنگ کی بھی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ عوامی امور پر نظر ہے، تمام مسائل حل کرنا چاہتے ہیں ، مجھے یقین ...
  • ن لیگ ،پیپلزپارٹی فیملی پارٹیزہیں،ان کےپارٹی الیکشن کوکوئی نہیں پوچھتا،عمران خان

    193
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی فیملی پارٹیزہیں،ان کےپارٹی الیکشن کوکوئی نہیں پوچھتا،ہمارے تین پارٹی انتخابات کالعدم قرار دیے گئے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئے بانی تحریک انصاف عمران خان کاکہناتھاکہ یہ جو ہو رہا ہے یہ تین امپائرز اور تین کھلاڑی بھی ہیں۔چوتھی ان کے ساتھ ...
  • طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں مزیدملزمان گرفتار

    222
    0
    امیربالاج ٹیپوٹرکاں والےکےقتل میں نامزدملزم خواجہ تعریف عرف طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں مزیدملزمان کوگرفتارکرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے دو مزید ملزموں کوگرفتار کرکے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالےکردیا۔ گرفتار ملزمان میں ثمر گل اور شیراز خان شامل ہیں ۔ دونوں ملزموں کو خیبر پختونخواہ سے ...
  • 190ملین پاؤنڈکیس : تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی

    173
    0
    190ملین پاؤنڈکیس میں آج بھی تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔ بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث نیب ...
  • ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی

    173
    0
    کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی ہونےسےروپیہ مستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.69 روپے سے کم ہوکر 277.64 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 365 پوائنٹس کی کمی سے 81 ہزار 292 پوائنٹس ...