Author: Omer Zaheer
کاروباری ہفتے کےپہلے روزڈالرمہنگاہوگیا
اکتوبر 14, 20242300کاروباری ہفتےکےپہلےروزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونے سے روپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.64 روپے سے بڑھ کر 277.66 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 222 پوائنٹس کی کمی سے ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ
اکتوبر 14, 20241380مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار ...چین کےوزیراعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے
اکتوبر 14, 20241290چین کےوزیراعظم لی چیانگ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کرنے کےلئے4روزہ دوے پر پاکستان پہنچ گئے۔ چینی وزیراعظم لی چیانگ اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے،اسلام آباد پہنچنےپرمعززمہمان کے استقبال کےلئے ریڈ کارپٹ بچھا یاگیا۔ بچوں نے چینی وزیراعظم کو گلدستے پیش کیے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے ...حکومت پی ٹی آئی کااحتجاج رکوانےکیلئےعمران خان سےآج ملاقات کی اجازت دےسکتی ہے
اکتوبر 14, 20241800حکومت تحریک انصاف کا15اکتوبراکااحتجاج رکوانےکےلئے عمران خان سےآج ملاقات کی اجازت دےسکتی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں 15اور16اکتوبرکوشنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس منعقدہورہاہےجس میں شرکت کےلئے دوجوہری طاقتوں کےوزرائےاعظم اوربھارتی وزیرخارجہ جےشنکرسمیت متعددممالک کی اعلیٰ شخصیات آرہی ہیں ۔ تحریک انصاف نے15اکتوبرکواسلام آبادکےڈی چوک میں احتجاج کی کال دےرکھی ہے،احتجاج کومنسوخ ...آئینی ترامیم کامعاملہ:بلاول کانوازشریف سےٹیلیفونک رابطہ
اکتوبر 14, 20241370آئینی ترامیم کامعاملہ:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اورصدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال اور 26ویں آئینی ترمیم پر پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا ۔ ملک میں وفاقی آئینی عدالت کےقیام کےلئے آئین میں ترمیم کرنےکےلئے حکمران جماعت اوراتحادی کوششیں کررہےہیں۔جس کےقیام کےلئے نمبرز پورےکرنےاوراتفاق رائےسےمنظوری ...پی ٹی آئی کی پرامن احتجاجی کال پر لیگی درباری وزرا کی چیخیں نکل رہی ...
اکتوبر 14, 20241160مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پرامن احتجاج کی کال پرلیگی درباری وزراکی چیخیں نکل رہی ہیں۔ وفاقی وزرا خواجہ آصف اور احسن اقبال کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے مشیر اطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ جعلی حکومت کی پی ٹی آئی احتجاج سے کانپیں ...آسٹریلیانےپاکستان کیخلاف ون ڈےاسکواڈکااعلان کردیا
اکتوبر 14, 20241450کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیےا سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ نومبرمیں آسٹریلیاکادورہ کرےگی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، تین ٹی ٹونٹی میچز کے لیے ٹیم کا اعلان بعد میں کیا ...شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس ، 16 اکتوبر کو ہونیوالے پرچے ملتوی
اکتوبر 14, 20241990اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم( ایس سی او) کانفرنس کا انعقاد، فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونیوالے پرچے ملتوی کردیے گئے۔ فیڈ رل بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق 16 اکتوبر کو ہونیوالے پرچوں کی نئی تاریخ 16 نومبر مقرر کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد راولپنڈی میں 14 ...ٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کیلئے پرعزم
اکتوبر 14, 20242210ٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کیلئے پرعزم،سوشل میڈیاپلیٹ فارم صارفین کو بلیئنگ کی رپورٹنگ اور روک تھام کیلئے دستیاب وسائل اور ٹولز کی نشاندہی کرے گا۔ ٹک ٹاک کا عزم اس بات کی عکاسی ہے کہ وہ اپنے صارفین کیلئے ایک معاون کمیونٹی فراہم کرے گا۔ ...شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس:ٹریفک پولیس نےشہرکے5مقامات کوبندکردیا
اکتوبر 14, 20241850شنگھائی تعاون تنظیم کادو روزہ سربراہی اجلاس،ٹریفک پولیس نے اندرون شہر کے 5 مقامات کو بند کر دیا۔ راولپنڈی شہرکےپانچ مقامات میں کورال چوک، گلزار قائد، ائیر پورٹ روڈ، چوہان چوک اور فوج ٹاور چوک کو بند کر دیا گیا، اندرون شہر کے 5 مقامات صبح 11 سے شام 6 ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









