• آئی سی سی نےچیمپئنزٹرافی 2025کےشیڈول کااعلان کردیا

    245
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےباضابطہ طورپر چیمپئنز ٹرافی 2025کے شیڈول کااعلان کردیا۔ آئی سی سی کےشیڈول کےمطابق چیمپئنزٹرافی میں8ممالک کی ٹیموں کےدرمیان 15میچزکھیلےجائیں گے،ٹورنامنٹ کاآغاز19فروری کوکراچی میں ہوگا،آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کافائنل 9مارچ کوکھیلاجائےگا۔ آئی سی سی کاکہناہےکہ میگاایونٹ کےمیچزراولپنڈی،لاہوراورکراچی میں  کھیلےجائیں گے،بھارت کے3گروپ میچزاورپہلاسیمی فائنل دبئی میں کھیلاجائےگا،بھارت ...
  • جوڈیشل کمیشن ججوں کی تمام متوقع ا ورخالی آسامیوں کا ریکارڈ رکھے گا،رولز

    236
    0
    جوڈیشل کمیشن نےرولز2010کومنسوخ کرکےرولز2024کی منظوری کے بعد پبلک کردیا۔ رولز میں کہا گیا کہ جوڈیشل کمیشن رولز 2010 کو منسوخ کیا جاتا ہے، منسوخ شدہ رولز 2010 کے تحت زیر التواء کوئی بھی معاملہ ان قواعد کے تحت زیر التواء تصور کیا جائے گا، زیر التو کوئی بھی معاملہ جہاں ...
  • کےپی میں سینیٹ انتخابات کامعاملہ:عدالت نےالیکشن کمیشن سےجواب طلب کرلیا

    176
    0
    خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےانعقادکےمعاملےپرعدالت نےالیکشن کمیشن سےجواب طلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ میں خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کے انعقاد کیلئے دائر درخواست پرسماعت چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اورجسٹس وقاراحمدپرمشتمل بینچ دورکنی بینچ نےکی۔الیکشن کمیشن کےوکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل الیکشن کمیشن نےموقف اختیارکیاکہ سینیٹ الیکشن کے حوالے سے 10دسمبر کو اجلاس ہوا،ابھی ...
  • جوڈیشل کمیشن نےایڈیشنل ججزکی نامزدگیاں طلب کرلیں

    151
    0
    جوڈیشل کمیشن نے5ہائیکورٹس میں38ایڈیشنل ججزکی نامزدگیاں طلب کرلیں۔ جوڈیشل کمیشن نےسندھ ہائیکورٹ میں12ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کیں جبکہ اسلام آبادہائیکورٹ میں 4ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کرلی گئیں۔ جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ میں10ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کیس جبکہ پشاورہائیکورٹ میں9ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں  طلب کرلی گئیں بلوچستان ہائیکورٹ میں3ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کی گئیں۔
  • ویسٹ انڈیز19سال بعدپاکستان کادورہ کریگی:پی سی بی نےتفصیلات کااعلان کردیا

    240
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےویسٹ انڈیزکےدورہ پاکستان کی تفصیلات کااعلان کردیا۔ پی سی بی کےمطابق پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان دونوں ٹیسٹ میچ ملتان میں کھیلےجائیں گے، پہلا ٹیسٹ 17سے21جنوری اوردوسرا25سے29جنوری تک کھیلاجائےگا۔ ترجمان پی سی بی کاکہناہےکہ ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم پاکستان شاہینزکےخلاف راولپنڈی میں سہ روزہ میچ کھیلےگی۔19سال میں ویسٹ انڈیزکایہ ...
  • ایک سپرپاورکوپاکستان کےمیزائل پروگرام سےتکلیف اورنہ کوئی خطرہ ہونا چاہیے ،ممتاززہرابلوچ

    244
    0
    ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ ایک سپرپاورکوپاکستان کےمیزائل پروگرام سےتکلیف اورنہ کوئی خطرہ ہونا چاہیے ۔امریکہ کی میزائل پروگرام پر پابندی نامناسب اورغیرضروری ہے۔ اپنےایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ کاکہناتھاکہ پاکستان کامیزائل پروگرام چھوٹےپیمانےپرجنوبی ایشیاکےتناظرمیں دفاعی نوعیت کا ہے ،پاکستان اورامریکہ کےتعلقات ایسےنہیں کہ ایک دوسرےپرپابندیاں لگائی جائیں،پاکستانی میزائل پروگرام ...
  • اسلام میں کم عمرمردسےشادی کی ممانعت نہیں،یاسرہ رضوی

    254
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ اور ہدایت کارہ یاسرہ رضوی نےکہاہےکہ اسلام میں کم عمرمرد سے شادی کی ممانعت نہیں تو ہم نے کیوں خود کے لیے اسے حرام قرار دے دیا ہے۔ اداکارہ یاسرہ رضوی نےحال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں اُن سے مختلف قسم کےسوال کئےگئےجن ...
  • طلبا کیلئے خوشخبری :پنجاب حکومت کاایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان

    265
    0
    طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ،پنجاب حکومت کا طلبا کو ایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان۔طلبا کو انٹرنیشنل سکالر شپس بھی فراہم کی جائیں گی۔ فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں ہونہار سکالر شپ کی تقریب کےدوران پنجاب کے طلبا و طالبات کو ایک لاکھ ای بائیکس دینے کا ...
  • ریلوے کا لاہور تا کراچی گرین لائن کی طرز پر نئی ٹرین چلانے کا عندیہ

    993
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،ریلوے نے لاہور اور کراچی کے درمیان گرین لائن کی طرز پر نئی ٹرین چلانے کا عندیہ دےدیا۔ پاکستان ریلویز کے سی ای او کا کہنا ہے کہ لاہور اور کراچی کے درمیان گرین لائن طرز کی ایک نئی ٹرین چلائی جائے گی اور مرحلہ ...
  • یکم جنوری 2025سے کن اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلےگا؟

    387
    0
    یکم جنوری 2025سے کن اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں ہوگا؟10 سال پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کرنیوالے صارفین کو ماہرین نے سمارٹ فون بدلنے کا مشورہ دیدیا۔ بصورت ِ دیگر یکم جنوری 2025 سے پرانےاینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا، کیونکہ میٹا نے ...