Author: Omer Zaheer
سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
دسمبر 23, 20241800خیبرپختونخواکےضلع سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ زلزلےسےعمارتیں لزاُٹھی ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے گھروں سےباہرنکل تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ کامرکز ...تھریڈز استعمال کرنیوالے صارفین کی تعداد 30 کروڑ سے زائد ہوگئی
دسمبر 23, 20241990میٹا کے معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے حوالے سے اہم خبر،تھریڈز استعمال کرنیوالے صارفین کی تعداد 30 کروڑ سے زائد ہوگئی۔میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے تھریڈز پر اپنی پوسٹ میں اہم اعلان کر دیا۔ ایکس سابق نام ٹوئٹر کے مقابلے پر متعارف کرائے گئے میٹا کے سوشل ...پرائیویٹ سکولوں کی ونٹرکیمپ لگانے کی درخواست مسترد
دسمبر 23, 20241890سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے غیراعلانیہ چھٹیوں کے دوران ونٹر کیمپ لگانے کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔ سکولز ایجوکیشن کے سیکرٹری خالد نذیر وٹو نے اس حوالے سے تمام متعلقہ اتھارٹیز کے سربراہان کو آگاہ کر دیا ہے۔ سیکرٹری ایجوکیشن نے ...نیویارک میں برفباری سے چہار سو سفیدی چھا گئی
دسمبر 23, 20242470نیویارک میں برف باری سے چہار سو سفیدی چھا گئی ۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں برف باری سے ہر چیز نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ کئی شہریوں نے خوبصورت سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے تفریحی مقامات کا بھی رخ کیا۔ برف باری کے ...لاہور:موسم سرماکی پہلی بارش،سردی کی شدت میں مزیداضافہ
دسمبر 23, 20241910لاہورشہرمیں موسم سرماکی پہلی بارش ہونےسےسردی کی شدت میں مزیداضافہ ہوگیا،بونداباندی کےبعد شہرمیں فضائی آلودگی میں کمی ۔ صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقو ں میں آج صبح ہونےوالی بونداباندی سےموسم مزیدسردہوگیا۔ ٹاؤن شپ،جوہرٹاؤن،چاندی چوک،ائیرپورٹ،اپرمال،جیل روڈ، گلبرگ میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ چوک ناخدا،پانی والاتالاب اورمزنگ سمیت دیگرعلاقوں میں بونداباندی ہوئی اورتاجپورہ ...کرم کے معاملے پر رواں ہفتے اہم پیشرفت متوقع ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
دسمبر 23, 20241960مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ کرم کے معاملے پر رواں ہفتے اہم پیشرفت متوقع ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ دو دن کے وقفے کے بعد جرگہ دوبارہ شروع ہوگا اور تنازعہ کے پائیدار امن کے لئے معاہدہ کرے گا، دونوں فریقین اور کرم کے عوام امن دشمن عناصر کی سازشوں سے خبردار رہیں، ...پاکستان نےجنوبی افریقہ کوون ڈےسیریزمیں وائٹ واش کرکےتاریخ رقم کردی
دسمبر 23, 20243450پاکستان نےسیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو36رنزسےشکست دے کر شاہینوں نےپروٹیز کی سرزمین پرجنوبی افریقہ کووائٹ واش کرکےتاریخ رقم کردی۔ جوہانسبرگ میں کھیلےگئےتیسرےاورآخری ون ڈےمیچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ٹیمبا بووما نے ٹاس جیت کرپاکستان کوپہلےبیٹنگ کردعوت دی جوکےکافی نقصان دہ ثابت ہوئی۔ ...پی آئی اے کی یورپ کے بعد برطانیہ کیلئے پروازوں میں اہم پیشرفت
دسمبر 23, 20243030قومی ایئر لائن کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پی آئی اے کی یورپ کے بعد برطانیہ کیلئے پروازوں میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔قومی ایئر لائن پی آئی اے نے برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کی اجازت مانگ لی۔ یورپ کے بعد برطانیہ میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کی ...انسٹا گرام کا ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کیلئے شیڈول فیچر متعارف
دسمبر 23, 20243020معروف سوشل میڈیا ایپ کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کی نوجوانوں میں مقبول ترین ایپلی کیشن انسٹا گرام نے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کیلئے شیڈول فیچر متعارف کرا دیا۔ کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ تمام صارفین کیلئے شیڈول ڈی ایمز کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔اس ...ایف بی آرڈیجیٹائزیشن کیلئے اقدامات سےخزانےکواربوں کافائدہ پہنچے گا ،وزیراعظم
دسمبر 21, 20241720وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ایف بی آرڈیجیٹائزیشن کےلئےاقدامات سےخزانےکواربوں کافائدہ پہنچےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت محصولات کی بہتری کےلئےاقدامات پراجلاس منعقدہوا،اجلاس میں وزیراعظم کوشوگرانڈسٹری میں ویڈیوآلات کی تنصیب اورنگرانی پربریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےہدایت کی کہ سیمنٹ،ٹوبیکوانڈسٹری کی ویڈیواینالیٹکس کاکام جلدمکمل کیاجائےاورٹیکس چوری اورکم ٹیکس دینےوالی شوگرملزکےخلاف سخت،بلاامتیازکارروائی کی ہدایت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









