Author: Omer Zaheer
اسلام آباد: نجی سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا
دسمبر 21, 20244310وفاقی دارالحکومت کے طلبا و طالبات کی موجیں، اسلام آباد میں نجی سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا۔ پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (PEIRA) نے وفاقی دارالحکومت کے نجی سکولوں اور کالجوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ...جرمن:کارسوارنےکرسمس مارکیٹ میں ہجوم پرکارچڑھادی،ایک ہلاک،80زخمی
دسمبر 21, 20241550جرمن کی کرسمس مارکیٹ میں ایک شخص نےہجوم پرکارچڑھادی،واقعہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ 80زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جرمن کے شہرمیگڈےبرگ میں پیش آنےوالےواقعہ کے بعد ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جرمن حکام کی جانب سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی گئی،شبہ ہےکہ ...واٹس ایپ پر اب چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنا کس طرح ممکن ہے؟
دسمبر 21, 20247070واٹس ایپ پر چیٹ جی پی ٹی کا استعمال ممکن ہوگیا۔واٹس ایپ پر چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنا کس طرح ممکن ہے؟اہم معلومات منظر عام پر آ گئیں۔ چیٹ جی پی ٹی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس ایسا ٹول ہے، جو بہت تیزی سے ...کینیڈا:وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکیخلاف تحریک عدم اعتمادکی تیاریاں
دسمبر 21, 20241730نیوڈیموکرٹیک پارٹی نےکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکےخلاف تحریک عدم اعتمادکی تیاریاں شروع کردیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جسٹن ٹروڈوکی اہم اتحادی جماعت نیوڈیموکرٹیک پارٹی نے27جنوری کوتحریک عدم اعتمادلانےاعلان کردیا۔اپوزیشن پارٹیوں نےحمایت کردی توجسٹن ٹروڈو اقتدار سے باہر ہوجائیں گے۔ رہنمانیوڈیموکرٹیک پارٹی جگمیت سنگھ کاکہناہےکہ لبرل حکومت ناکام ہوگئی ،نئے انتخابات کرائےجائیں۔ عدم ...حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف
دسمبر 21, 20241580مشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے۔امن معاہدہ کے بعد معمولات زندگی بحال ہوجائیں گے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ اپیکس کمیٹی کےفیصلےکی روشنی میں کرم کواسلحےسےپاک کیاجائےگا،بنکرزکی مسماری یقینی بنائی جائیگی تاکہ خطےمیں پائیدارامن ہو،راستوں کی بندش کی وجہ سےعوامی مسائل کاحکومت کو بخوبی ادراک ہے۔ ...جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری
دسمبر 21, 20243790چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج ہوگا،جس کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت میں توسیع ایجنڈےکاحصہ ہے،سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت 4جنوری 2025کوختم ہورہی ہے،جوڈیشل کمیشن اجلاس میں آئینی بینچ کامعاملہ بھی ایجنڈےمیں شامل ہے۔ جوڈیشل کمیشن کی جانب سےآئینی ...جوڈیشل کمیشن اجلاس سےپہلےجسٹس منصورکاایک اورخط
دسمبر 21, 20241560جوڈیشل کمیشن اجلاس سےپہلے سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےایک اورخط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےسیکرٹری جوڈیشل کمیشن کوخط لکھ دیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےخط میں لکھاکہ رولزمیں آئینی بینچ کیلئےججزکی تعیناتی کامکینزم ہونا چاہیے ،آئینی بینچ میں کتنےججزہوں اس کامکینزم بنانابھی ضروری ہے،آئینی بینچ میں ججزکی ...دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 21, 20241970دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ کم ہونےپرموٹروےکومختلف مقامات سے ٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2کوٹھوکرنیازبیگ سے بابو صابو تک دھندکی وجہ سےبندکردیاگیا،جبکہ موٹروےایم3پرسمندری سےدرخانہ تک دھندکی وجہ سےگاڑیوں کاداخلہ بند،موٹروےایم4شورکوٹ سےگوجرہ تک دھندکی وجہ سےہرقسم کی ٹریفک کےلئےبندکردی گئی۔ ترجمان موٹروےپولیس کاکہناہےکہ شہری زیادہ تردن کےاوقات میں سفرکوترجیح دیں، ڈرائیورز گاڑی ...کےپی ایپکس کمیٹی کا ضلع کرم میں تمام بنکرز کو ختم کرنےکافیصلہ
دسمبر 20, 20243000خیبرپختونخواایپکس کمیٹی نے ضلع کرم میں تمام بنکرز کو ختم کرنےکافیصلہ کرلیا۔ خیبرپختونخواایپکس کمیٹی کااجلاس منعقدہواجس میں ضلع کرم کی صورتحال بارے اہم فیصلے کئےگئے۔اجلاس میں وزیراعلیٰ علی مین گنڈاپور،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور کورکمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری کے پی، آئی جی اور متعلقہ کابینہ اراکین نے شرکت کی۔ اس ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
دسمبر 20, 20241900انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق کاروباری ہفتےکےآخری روز کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر7پیسےمہنگاہوگیا۔ڈالر کی قیمت 278 روپے 42 پیسے ہے۔ واضح رہےکہ گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے 35 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں گزشتہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









