Author: Omer Zaheer
ٹیکس جمع کروانیوالوں کی تعدادمیں اضافہ:ایف بی آرنےتفصیلات جاری کردیں
نومبر 8, 20241940فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کی جانب سےرواں سال کےٹیکس گوشواروں کی تازہ تفصیلات جاری کردی گئیں۔ ایف بی آرکی رپورٹ کےمطابق 6نومبرتک52لاکھ15ہزارسےزائدٹیکس گوشوارےموصول ہوئے،گزشتہ سال اسی مدت میں29لاکھ59ہزارٹیکس گوشوارےموصول ہوئےتھے، گزشتہ سال کےمقابلےمیں رواں سال گوشواروں میں 76فیصداضافہ ہواہے،مالی سال 2024کے لئے20لاکھ 51ہزار 962افرادنےنل ریٹرن فائل کی ...ماحولیاتی آلودگی:پاکستان کے7شہردنیابھرمیں سرفہرست
نومبر 8, 20241710پاکستان کے7شہرماحولیاتی آلودگی میں سب سےآگے،ملتان 2135 اسکور سے فضائی آلودگی میں سرفہرست ہے۔ فضائی آلودگی میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہے،جس کےلئےپنجاب حکومت مختلف قسم کےاقدامات کررہی ہے،تعلیمی ادارےبھی بندکردئیےگئےاورتفریحی مقامات بھی دس روزکےلئے بندکردئیےگئےمگرآلودگی میں کسی قسم کی کوئی کمی نہیں آرہی ،بلکہ اُلٹااضافہ ہوتاجارہاہے۔حکومت نےلاہورشہرکےکچھ علاقوں میں گرین ...26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں مزید2درخواستیں دائر
نومبر 8, 2024178026ویں آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں آج مزید2درخواستیں دائر کردی گئیں۔ ایک درخواست اخترمینگل،فہمیدہ مرزا،مصطفیٰ نوازکھوکھرودیگرنےدائرکی جبکہ دوسری درخواست میں26ویں آئینی ترمیم کوایڈووکیٹ صلاح الدین احمدنےچیلنج کیا۔ درخواستوں میں چیئرمین سینیٹ،الیکشن کمیشن،خصوصی پارلیمنٹری کمیٹی کوفریق بنایاگیا،درخواستوں میں اسپیکرقومی اسمبلی،وفاق اورجوڈیشل کمیشن کوبھی فریق بنایاگیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ ...آلودگی کاراج برقرار:حکومت نےتفریحی مقامات 10روزکیلئے بندکردئیے
نومبر 8, 20241510آلودگی کاراج برقرار،پنجاب حکومت نےپارکس،تفریح گاہیں،عجائب گھر10دن کےلئےبندکردئیے۔ پابندی8سے17نومبرتک لاگورہےگی،خلاف ورزی پرگرفتاری اورجرمانہ ہوسکتا ہے، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد،ملتان،شیخوپورہ اورقصورکےاضلاع میں بھی پابندی لگائی گئی ،ننکانہ صاحب،گجرات،حافظ آباد،منڈی بہاؤالدین بھی پابندی والے اضلاع میں شامل،سیالکوٹ،نارووال،چنیوٹ،جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی پابندی ہوگی،جبکہ لودھراں،وہاڑی اورخانیوال کےاضلاع بھی پابندی والےشہروں میں شامل ہیں۔ ...دوسراون ڈے:پاکستان نےآسٹریلیاکوشکست دیکرسیریزبرابرکرلی
نومبر 8, 20241680دوسرےون ڈےمیچ میں پاکستان نے آسٹریلیاکو9وکٹوں سےشکست دےکرتین میچوں کی سیریزایک ایک سےبرابرکرلی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرآسٹریلیاکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ آسٹریلیاکی جانب سےاننگزکاآغاز جیک فریسر مک گرج اور میتھیو شارٹ نے کیا دونوں کھلاڑی پاکستان کےسامنےریت کی دیوارثابت ہوئے،دونوں کھلاڑیوں کوشاہین آفریدی نےشکارکیااورپویلین لوٹایا۔جیک فریسر صرف ...پی ٹی آئی کومخصوص نشستیں نہ دینےپرہائیکورٹ سےرجوع کیا جائے گا، بیرسٹر سیف
نومبر 8, 20241510مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف نےکہاہےکہ تحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےپرہائیکورٹ میں درخواست دائرکی جائےگی۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ کےپی حکومت نےالیکشن کمیشن کےخلاف پشاورہائیکورٹ میں درخواست دائرکرنےکافیصلہ کیاہے،پی ٹی آئی کومخصوص نشستیں نہ دینےپرہائیکورٹ میں درخواست دائرکی جائےگی،الیکشن کمیشن نےعدالتی فیصلےکےباوجودمخصوص نشستوں کانوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔ بیرسٹرسیف کامزیدکہناتھاکہ ...اوآئی سی اجلاس میں شرکت کیلئےوزیراعظم کاسعودی عرب جانےکاامکان
نومبر 8, 20241480اوآئی سی سربراہان مملکت ہنگامی اجلاس میں شرکت کےلئےوزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب جائینگے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف اتوارکوسعودی عرب روانہ ہونگے، وزیراعظم 11نومبرکواوآئی سی سربراہان مملکت ہنگامی اجلاس میں شرکت کرینگے،شہبازشریف کاسعودی عرب کادورہ2روزہ ہوگا،وزیراعظم کےہمراہ وفاقی وزرااسحاق ڈاراورعطاتاڑربھی ہونگے۔ ذرائع کاکہناہےکہ اوآئی سی سربراہان مملکت کاہنگامی اجلاس مشرق ...انسانی ٹشو کی حد درجہ نقل بنانیوالا بائیو پرنٹر ایجادکر لیا گیا
نومبر 8, 20241850سائنسدانوں نے ایک اور اہم سنگ ِ میل عبور کر لیا۔انسانی ٹشو کی حد درجہ نقل بنانیوالا بائیو پرنٹر ایجاد کر لیا۔ آسٹریلیا کے بائیومیڈیکل انجینئرز نے ایک تھری ڈی پرنٹنگ سسٹم بائیو پرنٹر، ایجاد کر لیا ہے، جو انسانی جسم کے مختلف بافتوں ،دماغ کے نرم بافتوں سے لیکر ...جلاؤگھیراؤکے4مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور
نومبر 8, 20241610جلاؤگھیراؤکے4مقدمات میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت منظور ہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت میں جلاؤگھیراؤمقدمات کی سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ...عمران خان نےاڈیالہ جیل سےقوم کےنام اہم پیغام جاری کردیا
نومبر 7, 20241610بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ میرا اپنی قوم کو یہ پیغام ہے کہ اپنے حقوق اور آزادی کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے۔ آپ سب کو حقیقی آزادی اور آزاد عدلیہ کے لئے کھڑا ہونا پڑے گا ۔ ڈنڈے کے زور پر یہ حکومت نہیں چلائی جا سکتی ۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









