Author: Omer Zaheer
چیمپئنزٹرافی کاشیڈول آئی سی سی کیلئے بڑامسئلہ بن گیا
نومبر 14, 20242130چیمپئنزٹرافی کاشیڈول جاری کرنا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کےلئے بڑامسئلہ بن گیا۔ ذرائع کےمطابق براڈکاسٹرزنےآئی سی سی سےچیمپئنزٹرافی کاشیڈول فوری جاری کرنےکامطالبہ کردیا۔ ذرائع نےکہاہےکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے2027تک براڈ کاسٹرزکومیڈیارائٹس 3ارب ڈالرز میں دیے تھے اور آئی سی سی نے یقین دلایا تھا کہ اس ...پی ٹی آئی کےاحتجاج کی کال،پنجاب اسمبلی اراکین پشاورطلب
نومبر 14, 20241760تحریک انصاف کےاحتجاج کی کال کےباعث پنجاب اسمبلی کےاراکین کوکل پشاورطلب کرلیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ تحریک انصاف کے24نومبرکےاحتجاج کی کال کےباعث بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نےاراکین پنجاب اسمبلی کوکل پشاورطلب کرلیا،ملاقات میں24نومبرکےاحتجاج کےحوالےسےمشاورت ہوگی۔ ذرائع کےمطابق بشریٰ بی بی بانی تحریک انصاف عمران خان ...بلوچستان میں بھارتی سرگرمیوں پرتحفظات ہیں،ممتاززہرابلوچ
نومبر 14, 20242070ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ بلوچستان میں بھارتی سرگرمیوں پرتحفظات ہیں۔ اسلام آبادمیں ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ کی ہفتہ وارصحافیوں کوبریفنگ کےدوران کہناتھاکہ متعددشہریوں کی جان لینےوالےبدقسمت دہشتگردحملےکی تحقیقات جاری ہے،کچھ سال قبل ایک بھارتی افسرکلبھوشن یادیوکوبلوچستان سے گرفتارکیاگیا،بلوچستان میں بھارتی سرگرمیوں پرتحفظات ہیں۔ ممتاززہرابلوچ کامزیدکہناتھاکہ یواےای میں پاکستانی شہریوں پرویزاپابندی کےتصورسےاتفاق ...امتحانات میں بائیو میٹرک حاضری متعارف کروانےکا فیصلہ
نومبر 14, 20242770طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امتحانات میں بائیو میٹرک حاضری متعارف کروانےکا فیصلہ،لاہور تعلیمی بورڈ نے آئندہ سال میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحان سے بائیو میٹرک حاضری متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔امتحانی سنٹر میں داخل ہونے سے قبل بچوں کی بائیو میٹرک کی جائے گی۔ میڈیا ذرائع کے ...دبئی میں فضائی ٹیکسیوں کیلئے پہلے سٹیشن کی تعمیر کا آغاز
نومبر 14, 20242790فضائی مسافروں اور نقل وحمل کے حوالے سے اہم پیشرفت ، دبئی میں فضائی ٹیکسیوں کیلئے پہلے سٹیشن کی تعمیر کا آغاز ہو گیا۔ امارتی ذرائع کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب پہلے فضائی ٹیکسی سٹیشن کی تعمیر شروع کردی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام ...آج سے 16 نومبر تک بارشیں، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
نومبر 14, 20241440بارشیں ہی بارشیں ،آج سے 16 نومبر تک کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے سموگ سے پریشان شہریوں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےبالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج شام سےداخل ہو گا،جس کے زیراثر مانسہرہ،ایبٹ آباد اور ہری پورسمیت ہزارہ کے ...ایپل کا آئی فون ایس ای4 :مارچ 2025 میں متعارف کرایا جائے گا
نومبر 14, 20246380ایپل کی طرف سے نیا ماڈل متعارف کروانے کی تیاری،امریکی ٹیکنالوجی کمپنی آئندہ برس کونسا ماڈل لانچ کرے گی؟تازہ ترین لیکس سامنے آ گئیں۔ لیکس کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فون ایس ای 4 کو مارچ 2025 میں متعارف کرایا جائے گا۔ لیک میں بتایا گیاہے کہ ایپل ...چیف جسٹس اورانکےوزراکےساتھ جوہوابغیرسیکیورٹی کےگھوم کردکھائیں،شیخ رشید
نومبر 14, 20241340سابق وفاقی وزیرشیخ رشیدنےکہاہےکہ اب جوسابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورانکےوزراکےساتھ ہوابغیرسیکیورٹی کےگھوم کردکھائیں۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیرشیخ رشیداحمدکاکچہری میں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے کہناتھاکہ مجھےیہ نہیں پتہ ٹرمپ کےآنےسےسیاسی تبدیلی ہوسکتی ہےیانہیں،آئی ایم ایف وفدآیاہواہے،مذاکرات بھی خفیہ ہورہےہیں۔ شیخ رشید کامزیدکہناتھاکہ یہ جہاں جاتےہیں لوگ انکونازیباالفاظ سےیادرکھتےہیں،اب جوسابق ...جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کابڑاکردارہے،مولانافضل الرحمان
نومبر 14, 20241830سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کابڑاکردارہے۔ سربراہ جےیوآئی(ف)مولانافضل الرحمان کا لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ ہمیشہ آئین اورجمہوریت پرشب خون ماراگیا،جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کابڑاکردارہے،سیاستدانوں نےاپنےمفادات کےلئےجمہوریت پرسمجھوتہ کیا۔ مولانافضل الرحمان نے خواجہ آصف کےساتھ لندن میں پیش آئےواقعےکی مذمت کی۔ ...ہمارےدورکی ترقی کاتسلسل رہتاتوآج کوئی بےروزگارنہ ہوتا،نوازشریف
نومبر 14, 20242680سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ(ن)میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ ہمارےدورکی ترقی کاتسلسل رہتا توآج کوئی بےروزگارنہ ہوتا۔ لندن میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان کی ترقی کاپہیہ اب دوبارہ چل پڑاہے،دعاہےکہ پاکستان کی ترقی میں اب کوئی خلل نہ آئے،ہمارےدورکی ترقی کاتسلسل رہتاتوآج کوئی بےروزگارنہ ہوتا۔ میاں محمدنوازشریف کامزیدکہناتھاکہ 2دن قبل خواجہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









