طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کانصاب تبدیل

طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کانصاب تبدیل، طلبا اب اپنی مرضی سے اردو یا انگریزی زبان میں نہم کا نصاب پڑھ سکیں گے۔
2026 میں بچوں کے نہم کا سالانہ امتحان نئے سلیبس میں سے لیا جائے گا۔اس سے قبل نہم جماعت کا سلیبس صرف انگریزی زبان میں پبلش کیا گیا تھا،سلیبس تبدیل ہونیوالی 7 کتابوں میں اردو،انگریزی اورحساب شامل ہے۔فزکس،کیمسٹری، بیالوجی اور کمپیوٹر سائنس کی کتاب شامل ہیں۔
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں اور بورڈز کو کتابوں کی تبدیلی کے بارے میں آگاہ کردیا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری:پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا افتتاح
جولائی 30, 2025 -
دنیا کے کتنی خواتین کھرب پتی ہیں؟تازہ فہرست جاری
اپریل 4, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














