Author: Omer Zaheer
پی ٹی آئی احتجاج،گرفتارافرادکےہوشرباانکشافات
نومبر 30, 20241960تحریک انصاف کےاحتجاج کےدوران گرفتار ہونے والے افراد نے ہوشر باانکشافات کردئیے۔ پولیس ذرائع کےمطابق اسلام آبادمیں احتجاج کےدوران پی ٹی آئی کےگرفتار کارکنوں میں سےایک شخص نےبتایاکہ ہمیں 50 ہزار روپے دیے گئے تھے اور دھرنا دینے کا وعدہ لیا گیا تھا، پی ٹی آئی قیادت کے بھاگنے کے ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
نومبر 30, 20242210مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربُری خبر،یکم دسمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ 15سے30نومبرتک قیمتوں کےردوبدل کےآخری 12دنوں ...انڈر19 ایشیاء کپ: پاکستان نےبھارت کودھول چٹادی
نومبر 30, 20242670انڈر19 ایشیاء کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دےکرایونٹ کے پہلےمعرکہ میں سبقت حاصل کرلی۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی طرف سےاننگزکاآغاز عثمان خان اور شاہ زیب خان نےکیادونوں ...کیااداکارہ زینب رضاپرویزمشرف کی رشتےدارہیں؟
نومبر 30, 20242160پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ زینب رضاسابق ریٹائرڈجنرل پرویزمشرف کی رشتےدارہیں،اداکارہ کےوائرل انٹرویو نےتہلکہ مچادیا۔ حال ہی میں اداکارہ زینب رضانےایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراداکارہ سے کیریئراورنجی زندگی سےمتعلق سوال وجواب کئےگئےجس میں اُن سےسوشل میڈیاپرپھیلائی گئی غلط معلومات کےبارےمیں بھی پوچھاگیا۔ زینب رضانےجواب دیتےہوئےکہاکہ سوشل ...صارفین کیلئے بُری خبر،حکومت نےعوام پرگیس بم گرادیا
نومبر 30, 20242410حکومت نےمہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایل پی جی گیس مزیدمہنگی کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ اوگرانےسال کےآخری مہینےدسمبرکےلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا سلینڈر ایک روپے 32 پیسے مہنگا ہوگیا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ...ٹرمپ انتظامیہ نےیوکرین کیلئے جنگ کےخاتمےکامنصوبہ پیش کردیا
نومبر 30, 20242230نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی انتظامیہ نےیوکرین کےلئے جنگ کے خاتمے کامنصوبہ پیش کردیا۔ یوکرین کےلئےٹرمپ کےنمائندہ ایلچی کیتھ کیلوگ نےجنگ کےخاتمےکامنصوبہ پیش کردیا۔ کیتھ کیلوگ کاکہناتھاکہ بائیڈن انتطامیہ کی نااہلی نےامریکہ کونہ ختم ہونےوالی جنگ میں الجھادیا،امریکہ کویوکرین تنازعہ میں ملوث ہونےکی ضرورت نہیں، یوکرین کوروس پرحملوں کےبجائےصرف اسکےدفاع کےلئےقرضہ ...کچھ حالات میں آئین میں گورنرراج کی گنجائش ہے،مولانافضل الرحمان
نومبر 30, 20242930سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ کچھ حالات میں آئین میں گورنرراج کی گنجائش ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےمولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ 27ویں آئینی ترمیم کےحوالے سےکوئی اطلاعات نہیں،خیبرپختونخوامیں کوئی حکومت نہیں ہے،کسی سیاسی جماعت پرپابندی لگانےکےحق میں نہیں۔ صحافی نےمولانافضل الرحمان سےسوال کیاکہ کیاٹرمپ بانی پی ٹی آئی عمران خان کورہاکرالیں گے؟جس کاجواب ...انتشاراورتشددکی سیاست کی اجازت نہیں دی جائےگی،عطاتارڑ
نومبر 30, 20242070وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ ریاست نےفیصلہ کیاہےکہ کسی کو انتشار اور تشدد کی سیاست کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف والے لاشوں کی سیاست کرتے ہیں، پی ٹی آئی والے لاشوں سے متعلق پرانی وڈیوزاور تصاویر ...برطانوی پارلیمنٹ میں شدیدبیماروں کوموت کےانتخاب کرنےکابل منظور
نومبر 30, 20242270برطانوی پارلیمنٹ میں شدیدبیماروں کوموت کےانتخاب کرنےکابل اکثریت رائےسےمنظورکرلیاگیا۔ خبرایجنسی کےمطابق شدیدبیمارافرادکوموت کانتخاب کرنےکےبل پربرطانوی پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوئی ،جس میں اراکین نےاپنی رائےکااظہارکیا۔330 اراکین نےبل کےحق میں جبکہ 275نےمخالفت میں ووٹ دیا۔ خبرایجنسی کےمطابق اس سارےعمل میں حکومت غیرجانبداررہی ،اراکین نےمرضی سےووٹ ڈالا،بل پارلیمنٹ اورہاؤس آف لارڈزسےمنظوری کے بعد ...چیمپئنزٹرافی کاانعقادپاکستان کیلئےاعزاز،ہم ہرٹیم کوکھلےدل سےخوش آمدید کہتے ہیں،محسن نقوی
نومبر 30, 20242710چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کاانعقادپاکستان کےلئےاعزازہے،ہم ہرٹیم کوکھلےدل سےخوش آمدیدکہتےہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آئی سی سی ایسو سی ایٹس ممبرکمیٹی کےچیئرمین مبشرعثمانی سے ملاقات ہوئی،دونوں جانب سےچیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سےاہم امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اوریواےای کرکٹ کےفروغ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









