Author: Omer Zaheer
پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ایک فتنہ ہے،وزیراعظم
نومبر 29, 20243090وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں ایک فتنہ ہے،کیاپاکستان کواس فتنےکےحوالےکیاجاسکتاہے؟ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت امن امان کےحوالے اجلاس منعقدہواجس سےخطاب کرتےہوئےاُن کاکہناتھاکہ چنددن پہلےکےپی سےجوجتھہ اسلام آبادآیاانہوں نےتباہی کی،شرپسندوں کےحملوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکارشہیدہوئے،یہ وفاق پرتیسری ،چوتھی بارلشکرکشی تھی،2014سے پہلےایسےناپاک عزائم کاکوئی سوچ ...چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا
نومبر 29, 20243250چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ خان آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس6دسمبرکوسپریم کورٹ میں4بجےبلایاگیاہے،اجلاس میں جسٹس شاہدبلال کوآئینی بینچ میں شامل کرنےپرغورکیاجائےگا، پشاور اور سندھ ہائی کورٹس میں ججز تقرری کیلئے اجلاس بھی شیڈول ہے ۔ آئینی کمیٹی اجلاس میں9مئی ملزمان کےٹرائل کامقدمہ زیرغورآیاتھا،اجلاس میں جسٹس عائشہ ملک کےبغیرآئینی ...چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی بورڈاجلاس ،پاکستان اپنےموقف پرقائم
نومبر 29, 20242500چیمپئنزٹرافی کی میزبانی سےمتعلق آئی سی سی کےآج کےاجلاس میں پاکستان اپنےموقف پرقائم رہا ،میٹنگ کل تک ملتوی کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق چیمپئنزٹرافی سےمتعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کاآج ہونےوالا اجلاس بےنتیجہ ختم ہوگیا۔آئی سی سی کی میٹنگ کوکل تک ملتوی کردیاگیا۔ آج کے اجلاس میں فریقین کی جانب سے تجاویز ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
نومبر 29, 20242330مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2100روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 77 ہزار 300 روپے کاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا ہےجس سے 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 470 ...یوگنڈا:بارشوں اورلینڈسلائیڈنگ سے9افرادہلاک،متعددمکان تباہ
نومبر 29, 20241930یوگنڈامیں بارشوں اورلینڈسلائیڈنگ نےبڑےپیمانےپرتباہی مچادی ،9افراد ہلاک جبکہ 40مکانات تباہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق یوگنڈا کے مشرقی ضلع بلمبولی میں گزشتہ رات بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سےمتعددافرادملبےتلےدب گئے،جس کےباعث 9افرادہلاک ہوگئے،جبکہ مزیدہلاکتوں کاخدشہ ظاہرکیاجارہاہے۔ ضلع بلمبولی کے اسسٹنٹ چیف ایڈمنسٹریٹو آفیسر نے بتایا کہ گزشتہ رات تین ...اداکارہ نیلم منیرپیاگھرسدھارنےکوتیار؟
نومبر 29, 20242350پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہور ومعروف اداکارہ نیلم منیرکب اورکس سےشادی کرنےوالی ہیں،اہم رازسےپردااُٹھ گیا۔ مشہورسوشل میڈیابلاگرنےاداکارہ نیلم منیربارےانکشاف کرتےہوئے بتایا ہے کہ اداکاراپنےپیاگھرجانےوالی ہیں۔ عرفانستان نامی پیج پر عرفان نےایک پوسٹ شیئرکی جس میں بتایاگیاکہ نیلم منیر سال 2024کےآخر ی ماہ دسمبرمیں شادی کرنے والی ہیں ،شادی کی تقریب متحدہ ...خیبرپختونخواکوآگ میں دھکیلاجارہاہے،گورنرکےپی فیصل کریم کنڈی
نومبر 29, 20241820گورنرکےپی فیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ خیبرپختونخواکوآگ میں دھکیلاجارہاہے،وفاقی حکومت کوکہوں گاآپ بھی صوبائی حکومت میں دلچسپی لیں۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ کےپی میں امن وامان پراےپی سی بلانےکافیصلہ کیاہے،صوبائی حکومت بانی کوچھڑوانےکےلئےہمیشہ اسلام آباد پر چڑھائی کرتی ہے،بتایاجائےپنجاب سےکتنےلوگ آئے؟ فیصل کریم کنڈی کامزیدکہناتھاکہ اس وقت کےپی میں 2حکومتیں چل ...عالمی برادری فلسطین میں مظالم روکنےکیلئےفیصلہ کن کارروائی کرے،صدرو وزیراعظم
نومبر 29, 20241890صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ عالمی برادری فلسطین میں مظالم روکنےکےلئےفیصلہ کن کارروائی کرے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے فلسطین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پراپنے الگ الگ پیغامات جاری کئے۔ صدرزرداری کاکہناتھاکہ فلسطینیوں کےحق خودارادیت کےلئےغیرمتزلزل عزم کااظہار کرتے ہیں، پاکستان1967سےآزاد،پائیداراورمتصل فلسطینی ...رواں مالی سال کےپہلےپانچ ماہ،ایف بی آرکوریونیوشارٹ فال کاخدشہ
نومبر 29, 20241740رواں مالی سال کےپہلےپانچ ماہ میں فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کوریونیوشارٹ فال کاخدشہ ہے۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آر کو 344ارب روپےسےزیادہ کےشارٹ فال کاسا منارہے گا،ماہ نومبر میں 1003ارب روپےکےٹیکس ہدف کاحصول مشکل ہوگیاہے۔ ذرائع ایف بی آرکامزیدکہناہےکہ ماہ نومبرمیں150ارب روپےسےزیادہ کے شارٹ کاامکان ہے،گزشتہ چار ماہ میں ایف ...مہنگائی میں اضافہ:ادارہ شماریات نےہفتہ واررپورٹ جاری کردی
نومبر 29, 20243180مہنگائی میں اضافہ، ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ایک ہفتےمیں مہنگائی کی شرح میں0.03فیصدکمی،ادارہ شماریات نےہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 5.13فیصد ریکارڈکی گئی،ایک ہفتےمیں 12اشیاکی قیمتوں میں اضافہ ہواجبکہ 9اشیاکی قیمتوں میں کمی اور30کی قیمتوں میں استحکام رہا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









