Author: Omer Zaheer
سوشل میڈیاایکس کی طرف سے آخر کار اپنا چیٹ پلیٹ فارم متعارف
نومبر 18, 20251330سوشل میڈیاصارفین کیلئے خوشخبری،ایکس سابقہ نام ٹوئٹر نے آخر کار اپنا چیٹ پلیٹ فارم متعارف کروا دیا ہے، جس کا وعدہ کافی عرصے سے کیا جا رہا تھا۔ یہ نیا چیٹ پلیٹ فارم ایکس میں ڈائریکٹ میسجز کی جگہ لے گا، جسے چیٹ کا نام دیا گیا ہے اور اس ...طلبا کی موجیں:سردی بڑھتے ہی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
نومبر 18, 20251640طلبا کی موجیں ،سردی بڑھتے ہی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا، سرد علاقوں میں 16 دسمبر سے سرکاری سکولز ڈھائی ماہ کیلئےبند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سرد علاقوں میں اگلے مہینے تقریبا ڈھائی ماہ کیلئے سرکاری سکولز بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ...آزادکشمیرکےنومنتخب وزیراعظم فیصل ممتازراٹھورنےحلف اٹھالیا
نومبر 18, 2025630آزادکشمیرکےنومنتخب وزیراعظم فیصل ممتازراٹھورنےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ تقریب حلف برداری ایوان صدرمظفرآبادمیں منعقد ہوئی،تقریب میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیےگئے۔تقریب حلف برداری میں داخلےکےلئےخصوصی پاس اورکارڈلازمی قرار دئیے گئےتھے۔ سپیکرقانون سازاسمبلی چودھری لطیف اکبرنےنومنتخب وزیراعظم سےحلف لیاجبکہ تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری سمیت اعلیٰ قیادت نےشرکت کی۔ فیصل ممتاز راٹھور ...کراچی کینٹ سٹیشن اپ گریڈیشن: کون سی سہولیات فراہم کی گئی ہیں؟
نومبر 18, 2025950ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،کراچی کینٹ سٹیشن اپ گریڈیشن مکمل، کون سی سہولیات فراہم کی گئی ہیں؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان ریلویز کے جانب سے کراچی کینٹ سٹیشن کو جدید طرز پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے جس کا افتتاح وزیراعظم شہباز شریف نے کیا۔کراچی کے اس ...مدینہ میں عمرہ زائرین کی بس اورآئل ٹینکرمیں تصادم:42افرادجاں بحق
نومبر 18, 20251320مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کی بس اورآئل ٹینکرمیں تصادم کےنتیجےمیں 42افرادجاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیاکےمطابق پیرکےروزبھارتی عمرہ زائرین کی بس مکہ سےمدینہ جارہی تھی کہ راستےمیں آئل ٹینکرسےٹکراگئی جس کےبعددونوں کوآگ لگ گئی۔ عرب میڈیاکاکہناہےکہ بس میں تقریباً 42 سے 45 افراد سوار تھےجن کاتعلق بھارتی شہرحیدرآبادسےتھاان عمرہ زائرین ...ملک کےکرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں بڑااضافہ،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
نومبر 18, 20251220ملک کےکرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں بڑااضافہ ریکارڈ،اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق ملک کاکرنٹ اکاؤنٹ اکتوبر2025میں 11.20کروڑڈالرخسارےمیں رہا،ستمبر2025کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ 8.3 کروڑڈالرسرپلس تھا،اکتوبرمیں ملکی درآمدات 5.27ارب ڈالر رہیں، اکتوبر 2025کی برآمدات 2.74ارب ڈالررہیں،اکتوبر2025میں تجارت ،خدمات اورآمدن کاخسارہ 3.65ارب ڈالررہا۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ اکتوبر2024میں تجارت،خدمات اورآمدن کاخسارہ ...الیکشن کمیشن نےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا
نومبر 18, 20251340الیکشن کمیشن نےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق پنجاب سےسینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کیلئےپولنگ 9دسمبر کو ہوگی، امیدوار 20 اور 21 نومبر کو کاغذات نامزدگی جمع کراسکتے ہیں ،امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ 25نومبر کو ہوگی۔ شیڈول میں کہاگیاہےکہ کاغذات ...کہاں بادلوں کے ڈیرے ، کہاں سردی اثر دکھائے گی؟موسمیاتی پیشگوئی
نومبر 18, 20251340کہاں بادلوں کے ڈیرے ، کہاں سردی اثر دکھائے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض حصوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کاامکان ظاہر کر دیا۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ موسم سرد(صبح ...آزادکشمیرکےنومنتخب وزیراعظم فیصل ممتازراٹھورآج حلف اٹھائیں گے
نومبر 18, 20251050آزادکشمیرکےنومنتخب وزیراعظم فیصل ممتازراٹھورآج اپنےعہدےکا حلف اٹھائیں گے۔ نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتازراٹھورکی تقریب حلف برداری ایوان صدرمظفرآبادمیں منعقد ہوگی،پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کی تقریب میں شرکت متوقع ہے،تقریب میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیےگئےہیں۔ تقریب حلف برداری میں داخلےکےلئےخصوصی پاس اورکارڈلازمی قرار دئیے گئےہیں،پاس کےبغیرکسی کوبھی تقریب میں داخلےکی اجازت نہیں ...آبادی اور معیشت ایک دوسرے سے جڑے چیلنج ہیں، وفاقی وزیرخزانہ
نومبر 17, 20251350وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ آبادی اور معیشت ایک دوسرے سے جڑے چیلنج ہیں۔ پاپولیشن کونسل کی تقریب سے خطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ پاکستان کی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے،ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ کامزید کہنا تھا بڑھتی آبادی مسائل کو ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









