Author: Omer Zaheer
جیمنائی نے گوگل کی 2025 ٹرینڈنگ سرچز میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا
دسمبر 8, 20251840جیمنائی نے گوگل کی 2025 ٹرینڈنگ سرچز میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے اپنی سالانہ ٹریڈنگ سرچ رپورٹ جاری کر دی۔ جس میں اس سال عالمی سطح پر تیزی سے بڑھنے والے ورڈ سرچ کا احاطہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال سب سے ...پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ بنایا جائے گا،محسن نقوی
دسمبر 8, 20252490چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کو دنیا کی بہترین لیگ بنایا جائے گا۔ پہلی بارپی ایس ایل کالارڈزکرکٹ گراؤنڈمیں روڈشومنعقدکیاگیا،جس میں گفتگو کرتےہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی کاکہناتھاکہ میرے لیے پاکستان سب سے پہلے ہے،پی سی بی اور پی ایس ایل ...موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے خصوصی ٹریول ایڈوائزری جاری
دسمبر 8, 20251270دھند کے پیش نظرموٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبر،موٹر وے پولیس نے خصوصی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید دھند پڑنے کے پیشِ نظر مسافروں کیلئے تفصیلی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ...ن لیگ کےامیدوارعابدشیرعلی بلامقابلہ سینیٹرمنتخب
دسمبر 8, 20251110حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے امیدوارعابدشیئرعلی بلامقابلہ سینیٹرمنتخب ہوگئے۔ ضمنی انتخاب کےلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کامرحلہ مکمل ہواتوعابدشیرعلی سمیت مجموعی طور پر تین امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کروائےجن میں احسن افضل خان اور عبدالجبار کےنام شامل تھے۔تاہم بعدمیں احسن افضل خان اور عبدالجبارنےکاغذات واپس لےلیے۔ امیدواروں کے ...جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےسپریم کورٹ کےمستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
دسمبر 8, 20251400جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سپریم کورٹ کےمستقل جج کی حیثیت سےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سے عہدےکاحلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔جس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر، جسٹس محسن اختر کیانی، ...تھیٹرکل، آج اور کل تھیٹر کی تاریخ و تناظر پر جامع کتاب
دسمبر 8, 20251910تھیٹر کل، آج اور کل میں تھیٹر کا تعارف اور اس کی تفہیم پیش کی گئی ہے۔ بطور میڈیم اس کی ابلاغی اہمیت اور ترقیاتی ابلاغ میں بطور ٹول اس کے استعمال پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ ڈاکٹرعادل عزیزکی اس کتاب میں دنیا بھر کے محققین کی آرا شامل ...نیشنل گیمز:قومی ہیروارشدندیم نےایک اورگولڈمیڈل جیت لیا
دسمبر 8, 20251370نیشنل گیمز میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ ارشد ندیم نے 81.81 میٹر کی بہترین تھرو کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔یاسر سلطان نے 70.7 میٹر کی تھرو کے ساتھ دوسرے نمبر پر جگہ بنائی، جبکہ ابرار ...بھارتی آبی جارحیت :دریائےچناب میں پانی کاریلہ چھوڑدیا
دسمبر 8, 20251440بھارت کی ایک بارپھر آبی جارحیت ،دریائےچناب میں دوبارہ پانی کاریلہ چھوڑدیا۔ رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ 58 ہزار300 کیوسک ہوگیا، گندم کی فصل کو نقصان پہنچانے کےلیے بھارت نے ڈیم خالی کیے۔بھارت اب ڈیم دوبارہ بھرے گا جس سے دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ ...سوئی ناردرن نےگیس لوڈ شیڈنگ کانیاشیڈول جاری کردیا
دسمبر 8, 20252040صارفین کیلئےبڑی خوشخبری، سوئی ناردرن نےگیس لوڈشیڈنگ کانیاشیڈول جاری کر دیا ۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سردیوں میں گیس کی فراہمی سے متعلق شہریوں کے لیے اہم پیغام جاری کیا ۔ ایس این جی کے مطابق گھریلو صارفین کو صبح 5 سے رات 10 بجے تک گیس بلا تعطل ...پتنگ بازی کی اجازت دینےکاآرڈیننس عدالت میں چیلنج
دسمبر 8, 20251580پنجاب میں پتنگ بازی کی اجازت دینےکاآرڈیننس لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب میں پتنگ بازی کی اجازت دینےکےآرڈیننس کےخلاف درخواست دائرکی گئی ،جسٹس ملک اویس خالدنےجوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےریمارکس دئیےکہ درخواست میں والڈسٹی اتھارٹی کوفریق بناناضروری ہے۔ درخواست گزارنےدرخواست میں ترمیم اوروالڈسٹی اتھارٹی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









