• بھاٹی گیٹ واقعہ:جاں بحق خاتون کےشوہر کامیڈیکل کرانےکافیصلہ

    228
    0
    پولیس نےبھاٹی گیٹ واقعہ میں جاں بحق ہونےوالی خاتون کےشوہرکامیڈیکل کرنےکافیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کےمطابق لاہورکےعلاقےبھاٹی گیٹ کےقریب مین ہول میں گرکرماں اور10ماہ کی بیٹی جاں بحق ہوگئی تھیں۔جس پرپولیس نےمقتولہ کےشوہرکوہی گرفتارکرلیاتھاکےیہ فیک نیوزہے،اوراس کوتشددکانشانہ بنایاتھا،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے سعدیہ کےشوہرغلام مرتضیٰ پرتشددپراظہاربرہمی کیا۔ ذرائع کےمطابق پولیس کی جانب سے ...
  • محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سےلاہورہائیکورٹ میں رپورٹ جمع

    156
    0
    محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نےلاہورہائیکورٹ میں منشیات استعمال کرنےوالےقیدیوں کی رپورٹ جمع کرادی ۔ محکمہ جیل خانہ جات کی رپورٹ کےمطابق پنجاب کی جیلوں میں3ہزار873قیدی منشیات استعمال کرنے والےنکل آئے،2025میں پنجاب کی جیلوں میں10ہزار166منشیات کےٹیسٹ کیےگئے،10ہزارٹیسٹوں میں3ہزار873قیدی منشیات استعمال کرنےوالےنکلے،6ہزار293قیدیوں کےٹیسٹ منفی آئے۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ لاہورہائیکورٹ کےحکم پرجیلوں ...
  • پولیس کاپتنگ بازی کیخلاف بھرپورکریک ڈاؤن:1729افرادگرفتار

    226
    0
    لاہور پولیس کاپتنگ بازی کیخلاف بھرپورکریک ڈاؤن جاری،دھاتی ڈور اور غیر قانونی پتنگیں برآمدکرلی گئیں جبکہ 1729افرادکوگرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب پولیس نے دھاتی ڈور اور غیر قانونی پتنگ بازی کے خلاف صوبہ بھر میں، خصوصاً لاہور میں ایک بڑے کریک ڈاؤن کا آغاز کر رکھا ہے۔ یہ کارروائیاں اینٹی کائٹ ...
  • دہشت گردوں کوکسی صورت راستہ نہیں ملناچاہیے،راناثنااللہ

    144
    0
    وزیراعظم کےسیاسی مشیرراناثنااللہ نےکہاہےکہ دہشت گردوں کوکسی صورت راستہ نہیں ملناچاہیے۔ وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ صوبائی حکومت اوروفاقی حکومت کی ذمہ داری ہےمعاملات بہتراندازسےلیکرچلیں،وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کوویلکم کیا،سہیل آفریدی کو باورکرایاگیاکہ آپ کاسیاسی موقف اپنی جگہ ہے،انکی پارٹی کاجوبھی موقف ہےاس پرسہیل آفریدی قائم رہیں لیکن آئینی ...
  • آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

    141
    0
    حکومت نےانسپکٹرجنرل پنجاب پولیس ڈاکٹرعثمان انورکوتبدیل کرنےکافیصلہ کیاہے،جبکہ راؤ عبدالکریم کو آئی جی پنجاب پولیس کی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ان کے عہدے سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ راؤ عبدالکریم ...
  • نیا موسمی نظام: کئی شہروں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

    171
    0
    ملک کے مختلف حصوں میں نیا موسمی نظام داخل،محکمہ موسمیات نےملک کےکئی شہروں اور بالائی علاقوں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں ایک نیا موسمی نظام داخل ہو چکا ، جس کے باعث کئی شہروں اور بالائی علاقوں میں ...
  • سانحہ گل پلازہ: سی سی ٹی وی فوٹیج کو مقدمے اور انکوائری کا حصہ بنا ...

    252
    0
    سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات میں سی سی ٹی وی فوٹیج کو مقدمے اور انکوائری کا حصہ بنا لیا گیا ۔ پولیس کو میزنائن، فرسٹ اور سیکنڈ فلور کی سی سی ٹی وی فوٹیج دستیاب نہ ہو سکی۔ تاہم ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے آتشزدگی کے ابتدائی 20 منٹ ...
  • عمران خان کی صحت کی قیاس آرائیوں کو ملاقات کروا کر ختم کیا جاسکتا ہے،محمود ...

    128
    0
    قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف محموداچکزئی نےکہاہےکہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے قیاس آرائیوں کو ملاقات کروا کر ختم کیا جاسکتا ہے۔ میڈیاسےگفتگو کرتےہوئےقائدحزب اختلاف محموداچکزئی کاکہناتھاکہ حکومت نے خام خواہ ضد پکڑی ہوئی ہےوزیراعظم سے میری ملاقات مشروط نہیں ہونی چاہیے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ...
  • ٹی 20ورلڈکپ: پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیاکہتا ہے؟ ...

    255
    0
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سےبھارت کےخلاف میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیاکہتا ہے؟اہم تفصیلات آگئیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے پر پاکستان کو اس میچ کے 2 پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑے گا اور وہ 2 پوائنٹس ...
  • ماشاءاللہ کہو:صارفین کی تنقیدپرلائبہ خان نےشوہرکاچہرہ دکھادیا

    227
    0
    ماشاءاللہ کہو،پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ لائبہ خان نےصارفین کی تنقید کے بعد شوہر کا چہرہ دکھادیا۔ حال ہی میں اداکارہ لائبہ خان کےنکاح کی تصاویرسوشل میڈیاپر وائر ل ہوئیں، اداکارہ نےنکاح مدینہ منورہ میں کیاتھا، تاہم انہوں نے اپنے شوہر کی تصویر اپ لوڈ کرنے سے گریز کیا۔ ...