• پی ٹی اے کی طرف سے وی پی این سروس لائسنسنگ کا آغاز

    159
    0
    ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وی پی این سروس لائسنسنگ کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے وی پی این سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو لائسنس جاری کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔پی ٹی ...
  • پنجاب حکومت کا 1500 سکول آف ایمنینس بنانے کا اعلان

    116
    0
    جدید تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب بھر میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے ایک بڑا اقدام اُٹھاتے ہوئے صوبائی حکومت نے 1500 سکول آف ایمینینس قائم کرنے کا اعلان کردیا ۔ حکام کے مطابق موجودہ تعلیمی سال کے دوران ابتدائی طور پر 400 سکول آف ایمینینس ...
  • ایمریٹس ایئر لائن کا اہم روٹ کی پروازوں سے متعلق اعلان

    98
    0
    فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ایمریٹس نے 15 نومبر سے مڈ ایسٹ روٹ کو غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان کے مطابق ایمریٹس ایئر لائن 15 نومبر 2025 سے دبئی اور دمشق کے درمیان اپنی طے شدہ پروازوں کو غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا ...
  • دوسرےون ڈےمیں سری لنکاکوشکست دیکرپاکستان نےسیریزجیت لی

    74
    0
    دوسرےون ڈےمیچ میں پاکستان نےمایانازبلےبازبابراعظم کی سنچری کےباعث سری لنکاکوشکست دےکرسیریز2-0سےاپنےنام کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئے3میچزکی سیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان آغا نےٹاس جیت کرمہمان ٹیم کوپہلےبیٹنگ کرنےکی دعوت دی۔کپتان شاہین آفریدی کی جگہ سلمان آغانےقومی ٹیم کی قیادت کی مہمان ٹیم نےپہلے کھیلتےہوئے 49اوورزمیں289رنزبنائےجبکہ پاکستان نےیہ ہدف 2وکٹوں ...
  • خاندان کے جذباتی لمحات کی تصاویر بنا نےپرسنی دیول گھرکےباہرکیمرہ مینزپر برس پڑے

    76
    0
    بالی ووڈ کےسٹاراداکارسنی دیول خاندان کے جذباتی لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز بنا نےپرگھرکے باہر موجودکیمرہ مینزپربرس پڑے۔ بالی ووڈکےلیجنڈاداکاردھرمیندرکوچندروزقبل سانس لینےمیں دشواری کےباعث بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل کرایاگیاتھا،طبیعت مزیدبگڑنےپراداکارکوآئی سی یومیں منتقل کردیاگیاتھا۔جس پرمختلف چینلزنےدھرمیندرکےانتقال کی خبردی تھی، جنہیں بعد میں ان کے اہل خانہ نے مسترد کر ...
  • جسٹس کےکےآغانے وفاقی آئینی عدالت کےجج کاحلف اٹھالیا

    86
    0
    جسٹس کےکےآغانےبھی وفاقی آئینی عدالت کےجج کاحلف اٹھالیا۔ آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان نےجسٹس کےکے آغا سے عہدےکا حلف لیا،تقریب حلف برداری میں جسٹس عامرفاروق ،جسٹس حسن اظہررضوی اورجسٹس علی باقرنجفی نےشر کت کی جبکہ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سردارمحمدسرفرازڈوگراوردیگرہائیکورٹ ججزبھی شریک ہوئے۔ اسلام آبادہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کےصدرواجدگیلانی،سیکرٹری ...
  • لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمودمرزامستعفی

    76
    0
    لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمودمرزانےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا۔ ذرائع کےمطابق جسٹس شمس محمودمرزانےذاتی وجوہات کی بنیادپراستعفیٰ دیا،شمس محمودمرزانےاستعفیٰ صدرپاکستان آصف علی زرداری کوبھجوادیا،وہ لاہورہائیکورٹ میں سنیارٹی لسٹ پرپانچویں نمبرپرتھے۔ خیال رہےکہ رواں سال کےآغازپر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شیراز زکاکی جانب سے جسٹس شمس محمود مرزا کو عہدے سے ہٹانے کے لیے سپریم جوڈیشل ...
  • نواز شریف طبی معائنے کیلئے لندن روانہ

    141
    0
    سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف طبی معائنےکےلئےلندن چلےگئے۔ ذرائع کےمطابق مسلم لیگ(ن) کےصدرمیاں محمدنوازشریف نجی پروازکےذریعے لندن روانہ ہوئے۔سابق وزیراعظم لندن میں معمول کامیڈیکل چیک اپ کرائیں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ نوازشریف قطرایئرلائن سےلندن روانہ ہوئے،مسلم لیگ(ن) کےصدرنوازشریف لندن میں15روزقیام کریں گے۔ ذرائع کابتاناہےکہ دورےکےدوران میاں محمدنوازشریف لندن میں سیاسی ملاقاتیں بھی ...
  • محبت کااحساس ہواتوشوہرکوپروپوزکردیا،اداکارہ شاہین خان

    148
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ شاہین خان نےدوسری شادی کاقصہ بتاتے ہوئےکہاکہ جیسےہی محبت کااحساس ہواشوہرکوفون کرکےپروپوزکردیا۔ اداکارہ شاہین خان نےحا ل ہی میں ایک نجی چینل کےشومیں بطورمہمان شرکت کی ،جہاں اُنہوں نےاپنی زندگی کےنشیب وفرازکےبارےمیں تفصیل سےگفتگو کی۔ میزبان کےسوال پرجواب دیتےہوئےاداکارہ نےبتایاکہ میری پہلی شادی کم عمری میں ...
  • ٹھنڈ اور خنکی، محکمہ موسمیات کی مزید سردی بڑھنے کی پیشگوئی

    170
    0
    خنکی بڑھ گئی، محکمہ موسمیات نےمزید سردی بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ میدانی علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر ہونیوالی برفباری سے ملک بھر میں سردی مزید بڑھے گی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم خشک اور سرد رہنےکاامکان ہے،مری،گلیات میں ...