Author: Omer Zaheer
پی ایس ایل فرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل
نومبر 14, 20251510پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےفرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے فرنچائزز کو 10 سالہ نئے معاہدوں کی تجدید کی پیشکش بھیج دی۔فرنچائزز کو مقررہ مدت میں اپنے فیصلے سے آگاہ کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔چارٹرڈ فرم نے دو نئی فرنچائزز کی ممکنہ ...دنیا کا سب سے چھوٹا سپر کمپیوٹر ، جس کاحجم دنگ کر دینے والا ہے
نومبر 14, 20251530ٹیکنالوجی کی جدت، دنیا کا سب سے چھوٹا سپر کمپیوٹر تیار، جس کا حجم ایک کتاب کے برابر ہے۔ امریکا کی انوڈیا کمپنی کا تیار کردہ ڈی جی ایکس سپارک نامی سپر کمپیوٹر 4 ہزار ڈالرز کا ہے اور اسے کمپنی کی جانب سے ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک ...دنیا کا مہنگا ترین ویزا کس ملک کا ہے؟اہم تفصیلات سامنےآگئیں
نومبر 14, 20251330سیرو سیاحت کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،دنیا کا مہنگا ترین ویزا کس ملک کا ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ بین الاقوامی سفر کی منصوبہ بندی جہاں دلچسپ ہے ،وہی ویزے کا عمل اسی طرح مشکل اور تھکا دینے والا بھی ہوتا ہے، کیونکہ بعض اوقات کاغذی کارروائی مکمل ...تعلیمی اداروں میں اے آئی کورسز متعارف کروانے کا فیصلہ
نومبر 14, 20251770جدید تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پشاور کےسرکاری سکولوں میں چھٹی جماعت سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے کورسز متعارف کروانے کی ہدایت جاری کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبے کے سرکاری سکولوں میں چھٹی جماعت سے اے آئی کورسز متعارف کرانے ...جسٹس امین الدین نےوفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس کاحلف اٹھالیا
نومبر 14, 2025620جسٹس امین الدین خان نےوفاقی آئینی عدالت کےپہلےچیف جسٹس کےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےوفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان سےعہدےکاحلف لیا،تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نےبھی شرکت کی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت پاک بحریہ اور فضائیہ کے سربراہ بھی ...دوسراون ڈے:پاکستان کاسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
نومبر 14, 20251370دوسرےون ڈےمیں پاکستان نےسری لنکاکےخلاف ٹاس جیت کےپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےتین میچوں کی سیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان آغا نےٹاس جیت کرمہمان ٹیم کوپہلےبیٹنگ کرنےکی دعوت دےدی۔کپتان شاہین آفریدی کی جگہ سلمان آغاقومی ٹیم کی قیادت کررہےہیں۔ خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ گزشتہ روز ...لاہور: سموگ کے خاتمے کیلئے کرول جنگل میں دس ہزار پودوں کی شجرکاری
نومبر 14, 20251280لاہورمیں سموگ کے خاتمے اورماحولیاتی تحفظ کیلئے محکمہ فارسٹ نے کمیونٹی پارٹنرشپ کے ساتھ کرول جنگل میں دس ہزار پودے لگادیے ۔ یہ پودے محکمہ جنگلات کی 14 ایکڑ پرمحیط برسوں سے بنجرپڑی خالی زمین پر عوامی شمولیت سے لگائے گئے۔کرول جنگل میں محکمہ فارسٹ کی اسپیشل ٹیموں نے شجرکاری ...پاک سری لنکاون ڈےسیریز:دوسرامیچ آج ہوگا
نومبر 14, 20251000تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں آج پاکستان اورسری لنکاکےدرمیان جوڑپڑےگا۔ پاکستان اورسری لنکاکےدرمیان سیریزکادوسرامیچ راولپنڈی میں کھیلاجائےگا،میچ مقامی وقت کےمطابق دوپہرڈھائی بجےشروع ہوگا۔ جس کےلئےدونوں ٹیموں نےراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، کھلاڑیوں نے خامیوں کو دور کرنے کیلئے بیٹنگ، باؤلنگ اور ...موسم سرما:پاکستان ریلویز کی طرف سے ٹرینوں کا نیا شیڈول جاری
نومبر 14, 2025840ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان ریلویز نے ٹرینوں کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ موسم سرما کی مناسبت سے لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانیوالی ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق قراقرم 42-ڈاون کراچی کیلئے سہ پہر 3 ...موسم میں بڑی تبدیلی: ملک بھر میں خنکی بڑھنے کی پیشگوئی
نومبر 14, 20251520محکمہ موسمیات نے موسم میں بڑی تبدیلی کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ میدانی علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر ہونیوالی برفباری سے ملک بھر میں خنکی بڑھے گی۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں سموگ اور چندمقامات پردھندمتوقع ہے ،سندھ کےبیشتراضلاع میں موسم خشک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









