Author: Omer Zaheer
پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات:امپورٹ پالیسی آرڈرزپربیشترنکات پراتفاق
اکتوبر 8, 2025880پاکستان اوربین لاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف)کےدرمیان مذاکرات میں امپورٹ پالیسی آرڈرز پر بیشترنکات پراتفاق ہوگیا۔ آئی ایم ایف اورپاکستان کےدرمیان مذاکرات آخری مراحل میں داخل ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کےمابین امپورٹ پالیسی آرڈرز پر بیشترنکات پراتفاق ہوگیا،آئی ایم ایف نےپاکستان میں ذاتی حیثیت میں گاڑیوں کی ...مائیکل ایتھرٹن کی پاک بھارت میچز نہ کرانےکی تجویز :بی سی سی آئی کاسخت ردعمل
اکتوبر 8, 2025830سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نےآئی سی سی کو آئندہ عالمی مقابلوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز نہ کرانے کی تجویز دی جس پربھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) نےسخت ردعمل دیتے ہوئےتجویزکومستردکردیا۔ سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے ایشیاکپ کےدوران پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کےدرمیان کشیدہ ...فخرزمان کی مایوس کن کارکردگی پراحمدشہزادنےسوالات اٹھادئیے
اکتوبر 8, 2025970پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کھلاڑی احمدشہزادنےاوپنرفخرزمان کی مایوس کن کارکردگی پرسوالات اٹھادئیے، پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کھلاڑی احمدشہزادنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پر انہوں نےاپنے اسپورٹس کیرئیر سمیت دیگر کرکٹرز کی پرفارمنس پر بھی بات کی۔ میزبان نےاحمدشہزادسےفخرزمان کی پرفارمنس کےبارےمیں سوال کیاتو احمدشہزادنےجواب میں ...جاڑے کی آمد: پہاڑوں پر برفباری اور مزید بارشوں کی پیشگوئی
اکتوبر 8, 2025900جاڑے کا موسم آ گیا،پہاڑوں پر برفباری اور بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑوں پر ہونیوالی برفباری اور حالیہ بارشوں کے بعد سردی نے دستک دیدی ہے اور آئندہ چند روز کے بعد ملک بھر ...پنجاب حکومت کاآئندہ سال گندم کی خریداری کاجامع پلان تیارکرنےکافیصلہ
اکتوبر 8, 2025780پنجاب حکومت نےآئندہ سال گندم کی خریداری کاجامع پلان تیارکرنےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت گندم سےمتعلق اجلاس منعقدہواجس میں محکمہ زراعت نےگندم کی کاشت کےحوالےسےتفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس کو بریفنگ د ی گئی کےآئندہ سال گندم کی خریداری کاجامع پلان تیار کیا جائےگا،پنجاب میں گندم کی کمی نہیں،وافرذخائرموجودہیں۔ ...امیربالاج قتل کیس: ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع
اکتوبر 8, 2025850عدالت نےامیربالاج قتل کیس میں ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ ایڈیشنل اینڈسیشن جج نجف حیدرنےامیربالاج قتل کیس میں ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت پرسماعت کی۔ ملزم کی جانب سےعبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست دائرکی گئی جس کو منظورکرتےہوئے عدالت نےگوگی بٹ کی عبوری ضمانت ...دورہ پاکستان کیلئےساؤتھ افریقہ ٹیم کاپہلاگروپ لاہورپہنچ گیا
اکتوبر 8, 2025570دورہ پاکستان کےلئےساؤتھ افریقہ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر ساؤتھ افریقہ اسکواڈ کو سخت سیکیورٹی حصار میں ہوٹل پہنچایا گیا۔مہمان ٹیم کادوسراگروپ آج لاہور پہنچے گا۔ پاکستان اورساؤتھ افریقہ کےمابین دوٹیسٹ میچزکی سیریزشیڈول ہے، پہلا ٹیسٹ ...ای سگریٹ ،ای شیشےکی 18سال سےکم عمربچوں کوفروخت روکنےکابل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع
اکتوبر 8, 20251920ای سگریٹ ،ویپ اورای شیشےکی 18سال سےکم عمربچوں کوفروخت روکنےکابل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروادیاگیا۔ سینیٹر سرمد علی نے سینیٹ سیکرٹریٹ میں 18سال سےکم عمربچوں کو ای سگریٹ، ویپ اور ای شیشے کے نقصانات سے محفوظ بنانےکابل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروادیا،جس کامقصد ملک میں تمباکو نوشی کے بڑھتے ہوئے ...ویمنز ورلڈ کپ:فتح کی تلاش میں آج پاکستان کی ٹیم دفاعی چیمپئن آسٹریلیاکامقابلہ کریگی
اکتوبر 8, 20251040انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنز ورلڈ کپ کے نویں میچ میں پاکستان کی ٹیم آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیاکامقابلہ کریگی۔ پاکستان اوردفاعی چیمپئن آسٹریلیاکےدرمیان میچ پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائےگا، پاکستان کی ٹیم اپنےتیسرےمیچ میں فتح کی اُمیدلےکرمیدان میں اُترےگی،جبکہ دفاعی چیمپئن آسٹریلیاقیمتی پوائنٹس کےلئے کھیلےگی۔ انٹرنیشنل کرکٹ ...ویمنز ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بنگلہ دیش کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی
اکتوبر 8, 20251280انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنز ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں انگلینڈ نےبنگلہ دیش کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔ گوہاٹی میں کھیلےگئےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا، بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.4 اوورز میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









