• ریل کے کرایوں میں اضافہ: مسافروں کو کیا سہولیات میسر ہوں گی؟

    101
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ،مسافروں کو کیا سہولیات میسر ہوں گی؟پاکستان ریلویز نے تمام تر تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ ریلوے نے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں میں مسافروں کیلئے نئی سہولیات متعارف کروانے کے بعد کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ...
  • کراچی:11 واں الرٹ جاری، سمندری طوفان شکتی کمزورپڑگیا

    91
    0
    ساحلی شہرکراچی کیلئے11 واں الرٹ جاری، سمندری طوفان ’’شکتی ‘‘کمزور ہوگیا۔شمال مغربی بحیرہ عرب میں سمندری طوفان شکتی سے متعلق 11 واں الرٹ جاری کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق چھ گھنٹوں میں ’’شکتی ‘‘شدید طوفان سے کمزور ہونے کے بعد سائیکلون طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے، طوفان کا مرکز ...
  • پاکستانی فلم ’’موکلانی‘ ‘نے آسکر کا ہم پلہ عالمی ایوارڈ جیت لیا

    89
    0
    پاکستانی فلم ’’موکلانی، دی لاسٹ موہناز‘‘ نے بین الاقوامی سطح پر تاریخی کامیابی سمیٹتے ہوئے جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ 2025 جیت لیا ۔ یہ فلم پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے بحران کے پس منظر میں منچھر جھیل کی مقامی ماہی گیر برادری موہنا کی جدوجہد کی داستان پیش کرتی ہے۔ ...
  • پنجاب حکومت کاہاؤسنگ منصوبہ:20ہزاررہائش گاہوں کی تعمیرکیلئے41سائٹس منتخب

    69
    0
    پنجاب حکومت نےہاؤسنگ منصوبےکےلئے20ہزاررہائش گاہوں کی تعمیرکیلئے41سائٹس منتخب کرلیں۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 57 ہزار رہائش گاہوں کی تعمیر کا بڑا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔پہلے مرحلے میں 20 ہزار گھروں کی تعمیر کے لیے 41 مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔ منصوبےکےتحت سرکاری زمینیں پنجاب ہاؤسنگ اینڈٹاؤن ...
  • پی سی بی نے 2025-26 سیزن کیلئے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا

    109
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 2025-26 سیزن کیلئے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا۔ پی سی بی انٹرنیشنل پینل میں میچ ریفری علی نقوی، امپائرز آصف یعقوب، فیصل آفریدی، راشد ریاض اور سلیمہ امتیاز شامل جبکہ پی سی بی کے ایلیٹ پینل میچ آفیشلز میں 18 امپائر اور10 میچ ...
  • حماس اوراسرائیل کےدرمیان بالواسطہ مذاکرات کاپہلادورختم

    85
    0
    مصرمیں ہونےوالے حماس اوراسرائیل کےدرمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق حماس اورثالثوں کےدرمیان مذاکرات کاپہلادورمثبت ماحول میں ہوا،امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےغزہ امن پلان پرمذاکرات کادوسرادورآج دوبارہ ہوگا۔ مصری میڈیاکےمطابق فریقین کےدرمیان مذاکرات مثبت ماحول میں ہورہے ہیں۔ امریکی میڈیاکاکہناہےکہ حماس اوراسرائیل کےدرمیان مذاکرات کچھ ...
  • موسم کی کروٹ، سردی نے دستک دیدی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    61
    0
    موسم نے کروٹ لے لی،سردی نے دستک دیدی،محکمہ موسمیات نے 8 اکتوبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روزگرج چمک کیساتھ ہونیوالی بارش کے باعث موسم نے کروٹ لے لی ہے۔ملک کےچھوٹے بڑے شہروں میں ہونیوالی تیز بارش ...
  • وزیراعظم شہبازشریف کےدورہ ملائیشیاکا27نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری

    78
    0
    وزیراعظم محمدشہبازشریف کےدورہ ملائیشیاکا27نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کی ملائیشین ہم منصب سےملاقات ہوئی،پاکستان اور ملائیشیاکےدرمیان علاقائی اوربین الاقوامی امورپرتبادلہ خیال کیاگیا،وزیراعظم اورملائیشین ہم منصب کےدرمیان ملاقات خوشگوارماحول میں ہوئی،دوستی کےپائیداررشتوں اورمتحرک شراکت داری کوفروغ دینےکےعزم کااعادہ کیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ اعلیٰ سطح کےتبادلوں کاتسلسل ...
  • ویمنزورلڈکپ:آج بنگلہ دیش اورانگلینڈمیں جوڑپڑےگا

    60
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ کےآٹھویں میچ میں آج بنگلہ دیش اورانگلینڈمیں جوڑپڑےگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے تیرہویں ایڈیشن میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہےمیگاایونٹ سری لنکا اور بھارت کی میزبانی میں ہورہاہے،بھارت کو یہ 1978، 1997 اور 2013 کے ایڈیشن ...
  • ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے مات دیدی

    67
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ویمنز ورلڈکپ کےساتویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دےدی۔ اندور میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنزورلڈکپ کےساتویں میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلےکھیلتے ہوئے48  اوورمیں231رنزبنائےجبکہ ساؤتھ افریقہ کی ٹیم نے 41 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے ...