Author: Omer Zaheer
وزیراعظم شہبازشریف کی ملایئشین ہم منصب سےملاقات:دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانےکےعزم کااعادہ
اکتوبر 6, 20251140وزیراعظم محمد شہبازشریف نےملائیشین ہم منصب سےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نےپاکستان اور ملائیشیادوطرفہ تعاون کومزیدمضبوط بنانےکےعزم کااعادہ کیا۔ وزیراعظم محمدشہبازشریف نےملایئشین وزیراعظم انورابراہیم سے ملاقات کی، شہبازشریف نےاپنے اور وفدکےپرتپاک استقبال اورمہمان نوازی پرشکریہ ادا کیا۔ملاقات کےدوران دوطرفہ تعاون میں مسلسل پیشرفت پراطمینان کا اظہار کیا۔دونوں رہنماؤں نےاقتصادی اورتجارتی تعلقات کومزیدمضبوط ...توشہ خانہ ٹوکیس :عدالت نےعمران خان اوربشریٰ بی بی سے سوالنامے پر جواب طلب کرلیا
اکتوبر 6, 2025970توشہ خانہ ٹوکیس حتمی مراحل میں داخل،عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی سے سوالنامےپرجواب طلب کرلیا۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کی ،بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا،عمران خان کے وکیل ...دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والا شہر کون سا ہے؟
اکتوبر 6, 20252390دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والا شہر کونسا ہے؟دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والاشہر واضح طور پر ایک نہیں، بلکہ مختلف رپورٹس اور سٹڈیز کی بنیاد پر جنوبی ایشیا کے کچھ شہر شامل ہیں۔ ابھی حال ہی میں منظر عام پر آنیوالی یونیپ کی فرنٹیئر رپورٹ ...پاکستان : گوگل اے آئی پلس پلان سے ڈیجیٹل ترقی کے مواقع
اکتوبر 6, 20251020پاکستان ڈیجیٹل ترقی کی راہ پر گامزن، گوگل اے آئی پلس پلان سے کئی شعبوں میں ترقی کے مواقع پیدا ہو گئے۔ ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کی بدولت پاکستان میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف کروادیا گیا، جو ڈیجیٹل ترقی میں نئے مواقع فراہم کرے گا۔حکومت کی ...پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات:ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائیوں پربریفنگ
اکتوبر 6, 2025880پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات،بین الاقوامی مالیتی ادارےکوٹیکس چوروں اورٹیکس نادہند گان کیخلاف بڑی کارروائیوں کی تیاریوں پربریفنگ دی جائےگی۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےاقتصادی جائزہ مذاکرات کےاہم مرحلےکاآج سےآغازہوگیا،پالیسی سطح کے مذاکرات میں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں ٹیکس چوروں ،ٹیکس نادہندگان کیخلاف ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکیخلاف،عدالت کافریقین کونوٹس
اکتوبر 6, 2025710پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےخلاف عدالت نےوفاقی حکومت، اوگرااوردیگرحکام کونوٹس جاری کردئیے۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس عابدعزیزشیخ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی درخواست پرسماعت کی۔ درخواست میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکوچیلنج کیاگیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ...اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس اعجاز کافل کورٹ میٹنگ سےمتعلق چیف جسٹس سرفرازکےنام خط
اکتوبر 6, 20251070اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس اعجازاسحاق نےفل کورٹ میٹنگ سےمتعلق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو خط لکھ دیا۔ چیف جسٹس سرفرازڈوگرکےنام لکھےخط کی کاپی تمام ججزکوبھی ارسال کی گئیں۔ خط کےمتن میں کہاگیاکہ دنیامیں مصنوعی ذہانت کااستعمال عدلیہ میں شدومدسےزیربحث ہے،مصنوعی ذہانت کےعدلیہ میں استعمال پر مخالفین کاکہناہےکہ یہ پروگرام ایبل ہے،جوروبوٹ ...جناح ہاؤس،عسکری ٹاورحملہ کیس:شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع
اکتوبر 6, 2025520جناح ہاؤس اورعسکری ٹاورحملہ کیس میں عدالت نے شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ انسداددہشت گردی عدالت کےڈیوٹی جج ارشدجاویدنےجناح ہاؤس اورعسکری ٹاورحملہ کیس میں شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کی ۔ شاہ محمودقریشی کےجیل وارنٹ پیپرزانسداددہشتگردی عدالت میں پیش کئےگئے۔عدالت نےآئندہ سماعت میں عبوری ...میٹا نے پاکستان میں انسٹا روڈ میپ متعارف کروادیا
اکتوبر 6, 2025800میٹا نے پاکستان میں انسٹا روڈ میپ متعارف کروادیا۔میٹا نے پاکستان میں انسٹاگرام میپ کے اجرا کا اعلان کر دیا، جو صارفین کو ایک نیا، انٹرایکٹو طریقہ فراہم کرتا ہے، تاکہ وہ نیا اور دلچسپ مواد تلاش کریں اور دوستوں سے جڑے رہیں ،تاہم ساتھ ہی مضبوط پرائیویسی کنٹرولز بھی ...گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں موسم کی پہلی برفباری
اکتوبر 6, 20251240سیاحوں کیلئے خوشخبری،گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں موسم کی پہلی برفباری ،پہاڑوں اور وادیوں نے برف کی چادر اوڑھ لی، برفباری کے شوقین ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے گلگت بلتستان اور مرغزاروں کی سرزمین مانسہرہ کا رخ کر لیا۔ پاکستان کے شمالی علاقہ جات اور خیبر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









