Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
جمعرات, نومبر 5
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 335)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • اہم خبریں

    گل پلازہ میں آگ بچےکےہاتھوں لگی:تحقیقاتی رپورٹ میں ہوشرباانکشافات

    Omer Zaheer
    جنوری 28, 2026
    177
    0
    کراچی کےگل پلازہ میں آگ بچےکےہاتھوں فلاورشاپ میں  لگی،تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ کمشنرکراچی نےگل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیارکرلی،کمشنرکراچی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کریں گے،رپورٹ کمشنرکراچی اورایڈیشنل آئی جی پرمشتمل کمیٹی نےتیارکی۔ ذرائع کےمطابق رپورٹ میں آگ لگنےکی وجوہات اورآگ بجھانےسمیت ریسکیوسےمتعلق تفصیلات شامل ہیں۔متاثرین ،عینی شاہدین،ریسکیوسےمتعلق ...
  • تازہ ترین

    اراضی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منسوخ :نجف حمیدکی گرفتاری کیلئےچھاپے

    Omer Zaheer
    جنوری 28, 2026
    232
    0
    اراضی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منسوخ ہونےپرسابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکےبھائی نجف حمیدکی گرفتاری کےلئےچھاپوں کاسلسلہ شروع ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق ضمانت منسوخ ہونے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سےنجف حمیدکی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جانے کی اطلاعات ہیں تاکہ ...
  • تازہ ترین

    ریاستی اداروں کی ساکھ متاثرکرنےکاکیس: سہیل آفریدی کےوارنٹ گرفتاری جاری

    Omer Zaheer
    جنوری 28, 2026
    199
    0
    عدالت نےریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اورساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس کے سینئرسول جج عباس شاہ نےسہیل آفریدی کیخلاف درج مقدمے کی سماعت کی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی عدم حاضری پرعدالت نےناقابل ضمانت وارنٹ ...
  • بین الاقوامی

    شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

    Omer Zaheer
    جنوری 28, 2026
    248
    0
    شمالی کوریا کا ایک بار پھر بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ، کم فاصلے تک مار کرنیوالے میزائل پیانگ یانگ کے قریب ایک علاقے سے مشرقی ساحل کی سمت سمندر میں داغے گئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے بتایا کہ میزائل مقامی وقت کے ...
  • اہم خبریں

    لاہورمیں بسنت کےدوران ٹرانسپورٹ کاپلان فائنل کرلیاگیا

    Omer Zaheer
    جنوری 28, 2026
    186
    0
    لاہورمیں بسنت کےدوران شہریوں کوتمام ٹرانسپورٹ سروس بلامعاوضہ فراہم کی جائیں گی۔ پلان کےمطابق شہری میٹروبس اوراورنج لائن ٹرین سےمفت سفرکے مزے لے سکیں گے۔ٹرانزٹ اتھارٹی ،ٹرانسپورٹ کمپنی،نجی رائیڈر کمپینزمفت ٹرانسپورٹ فراہم کریں گی سرکاری کالجزاوریونیورسٹیزسےبھی بسنت کےلئےبسیں مانگ لی گئیں،شہرکے24روٹس پرمفت ٹرانسپورٹ کی سہولت دی جائےگی۔ پلان میں کہاگیاکہ ...
  • بین الاقوامی

    کشیدگی میں پھر شدت ،امریکی اور ایرانی افواج کی مشقیں ،آبنائے ہرمز بند

    Omer Zaheer
    جنوری 28, 2026
    148
    0
    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں امریکی بحری بیڑے کی آبنائے ہرمز آمد اور ایران کے فوری ردعمل نے خطے کے سیاسی اور فوجی توازن کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ امریکی فضائیہ نے اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کثیر روزہ ...
  • تازہ ترین

    آنکھوں کی بیماری: شوکت خانم ہسپتال نے عمران خان تک رسائی مانگ لی

    Omer Zaheer
    جنوری 28, 2026
    178
    0
    آنکھوں کی سنگین بیماری،شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کو فوری طور پرعمران خان تک رسائی دینے اورعلاج میں شامل ہونے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا ۔ ہسپتال کےفیس بک پیج سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ متعدد خبریں زیرِگردش میں ہیں جن میں ...
  • اہم خبریں

    8 فروری کی کال واپس لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، بیرسٹر گوہر

    Omer Zaheer
    جنوری 28, 2026
    268
    0
    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ8 فروری کی کال واپس لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، پورا سسٹم جب ساکت ہو جائے اورعدلیہ کام نہ کرے تو عوام باہر نکلیں گے ۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مجھے بانی کی آنکھ میں انفیکشن ...
  • بین الاقوامی

    بھارت میں طیارہ گر کر تباہ، نائب وزیراعلیٰ مہاراشٹرا سمیت 6 افراد ہلاک

    Omer Zaheer
    جنوری 28, 2026
    249
    0
    بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا  ۔ بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک چارٹرڈ طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں صوبے کے نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار ہلاک ...
  • اہم خبریں

    بسنت سےقبل اندرون لاہورخطرناک عمارتوں سےمتعلق والڈسٹی کی رپورٹ عدالت میں جمع

    Omer Zaheer
    جنوری 28, 2026
    168
    0
    بسنت سےقبل والڈسٹی اتھارٹی نےاندرون لاہورخطرناک عمارتوں سےمتعلق رپورٹ لاہورہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ بسنت سےقبل والڈسٹی لاہورمیں خستہ حال عمارتوں کاسروےمکمل کرلیاگیا،پتنگ بازی کی اجازت سے متعلق والڈسٹی اتھارٹی نےرپورٹ لاہورہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ رپورٹ کےمطابق والڈسٹی نےاندرون لاہورمیں مجموعی طورپر346عمارتیں خطرناک قراردےدی ،346 خستہ حال عمارتوں میں سے183بلڈنگزناقابل مرمت ...
1 … 333 334 335 336 337 … 1,261

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

نومبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« اکتوبر    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔