• دھاتی ڈوروپتنگ بازی کیخلاف پنجاب پولیس صوبہ بھرمیں ان ایکشن

    139
    0
    دھاتی ڈوروپتنگ بازی کیخلاف پنجاب پولیس صوبہ بھرمیں ان ایکشن ہوگئی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورنےکہاہےکہ پتنگ بازی ہرگزقابل برداشت نہیں اورقانون کی خلاف ورزی کرنےوالوں کےخلاف سخت ایکشن لیاجائےگا،قوانین کےمطابق مخصوص دنوں میں بسنت کی اجازت دی گئی ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ انسدادپتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر2234ملزمان گرفتارجبکہ2210مقدمات ...
  • پنجاب میں جدیدآبپاشی منصوبےسے57فیصدپانی کی بچت ہوئی،عالمی بینک رپورٹ

    213
    0
    عالمی بینک نےرپورٹ میں کہاہےکہ پنجاب میں جدیدآبپاشی منصوبےسے57 فیصدپانی کی بچت ہوئی۔ عالمی بینک نے جنوبی ایشیامیں ترقی کےموضوع پررپورٹ جاری کردی۔ عالمی بینک نےپاکستان میں ٹیکس نظام میں بہتری اورٹیکس بیس بڑھانے پر زور دیا ۔اور ریونیو بڑھانےکیلئےآلودگی کی حوصلہ شکنی کی بھی تجویزدےدی۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ پاکستان ...
  • چینی صدرکی فن لینڈکےوزیراعظم سےملاقات:توانائی کی منتقلی،زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    174
    0
    چین کے صدر شی جن پنگ نے فن لینڈ کے وزیراعظم پیٹری اورپوسے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے توانائی کی منتقلی، سرکلر اکانومی، زراعت، جنگلات اور سائنسی و تکنیکی جدت طرازی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے بیجنگ کے گریٹ ہال آف دی ...
  • پی ایس ایل11میں پلیئرزکی آکشن 11 فروری کو ہوگی

    154
    0
    پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)11میں پلیئرزکی آکشن  11 فروری کو ہوگی۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین اپنےپسندیدہ کھلاڑیوں کوایکشن میں دیکھےگئے۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)11 کے ڈرافٹ میں رجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ 3 فروری 2026 مقرر کی گئی ہے ۔ اس سے قبل غیر ...
  • پی ٹی اےنےغیرفعال موبائل سمزکی بندش کےبارےمیں خبردارکردیا

    155
    0
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے6ماہ سےغیرفعال موبائل سمزکی بندش کےبارےمیں خبردارکردیا۔ پی ٹی اےکےمطابق ٹیلی کام آپریٹرزکو6ماہ سےاستعمال نہ کی جانےوالی سمزکی بندش کااختیارہے،جن سمزکا180روزسےکال یامیسج اورانٹرنیٹ استعمال نہیں ہوا بندکردی جائیں گی،غیرفعال سمزبندکرکےوہ نمبرکسی دوسرےصارف کوجاری کردیاجائےگا، سم کسی دوسرےصارف کوجاری ہونےکےبعداس پرقانونی دعویٰ باقی نہیں رہتا۔ ...
  • طلبا کیلئے مثال:15 سالہ نوجوان نے پی ایچ ڈی کر کے نئی تاریخ رقم کر ...

    243
    0
    طلبا کیلئے نئی مثال قائم،بیلجیئم کے 15 سالہ طالبعلم لورینٹ سائمنز نے کوانٹم فزکس میں پی ایچ ڈی مکمل کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ فلمنش ٹیلی وژن نیٹ ورک وی ٹی ایم کے مطابق لورینٹ نے رواں ہفتے یونیورسٹی آف اینٹورپ میں اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے ...
  • پاکستان آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئےتیاریاں جاری

    218
    0
    شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےتیاریاں عروج پرہیں۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین شاہینوں اور کینگروزکوایکشن میں دیکھےگے۔ پاکستان اورآسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریزسےقبل نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ایمرجنسی ہسپتال بنایاجارہاہے ،10بیڈز پرمشتمل ہسپتال میں طبی امدادکی سہولت موجودہوگی۔ واضح رہےکہ پاکستان اورآسٹریلیاکےمابین تین میچزپرمشتمل ٹی ...
  • ہوائی جہاز کی نشستیں کھڑکیوں کی سیدھ میں کیوں نہیں لگائی جاتیں؟

    148
    0
    فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،جہاز کی نشستیں کھڑکیوں کی سیدھ میں کیوں نہیں لگائی جاتیں؟دلچسپ وجہ سامنے آ گئی۔ ہوائی جہاز میں سیٹیں کھڑکیوں کے بالکل سامنے نہیں ہوتیں اور عموماً یہ خیال کیا جاتا ہے کہ سیٹوں کی یہ ترتیب مسافروں کے تحفظ کیلئے ہوتی ہے،مگر حقیقت کچھ اور ...
  • سندھ حکومت کاگل پلازہ کے شہداء کے لواحقین اور متاثرہ دکانداروں کیلئے بڑے امدادی فیصلے

    149
    0
    سندھ حکومت نےگل پلازہ کے شہداء کے لواحقین اور متاثرہ دکانداروں کیلئے بڑے امدادی فیصلے کرلیے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سانحہ گل پلازہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعلیٰ کی سربراہی میں ایک سب کمیٹی قائم کر ...
  • چینی اخبارنےبھی صاف ستھراپنجاب پروگرام کی تعریف کردی

    177
    0
    بلوم برگ، فوربز اور بی بی سی کےبعدچینی اخبارنےبھی وزیراعلیٰ مریم نوازکے صاف ستھراپنجاب پروگرام کی تعریف کردی۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کے’’ستھرا پنجاب پروگرام‘‘ کو عالمی سطح پر زبردست پذیرائی مل رہی ہے، جسے بلوم برگ، فوربز اور بی بی سی جیسے معروف عالمی اداروں کےبعد چینی اخبارچائنہ ڈیلی ...