Author: Omer Zaheer
پروٹوکول ختم:سرکاری افسران کوبھی ٹریفک سگنل پررکناپڑےگا
نومبر 28, 20251860قانون کےرکھوالےبھی قانون کےشکنجےمیں آگئے،پروٹوکول ختم کردیاگیاسرکاری افسران کوبھی ٹریفک سگنل پررکناپڑےگا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت اہم اجلاس میں بڑے فیصلے کر لیے گئے ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے اور خلاف ورزی پر ہر شخص کو جرمانہ دینا پڑے گا۔ قانون کے ...سپرٹیکس کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئےمقرر
نومبر 28, 20251670سپرٹیکس سےمتعلق کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔ وفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں3رکنی بینچ پیرسےسپرٹیکس کیس کی سماعت کرےگا۔بینچ میں دیگرججز جسٹس ارشدحسین اورجسٹس حسن اظہررضوی بھی شامل ہیں۔ آئینی عدالت کابینچ نمبرایک یکم دسمبرسے5دسمبرتک سپرٹیکس سےمتعلق کیس کی سماعت کرےگا۔حکومت ان ایکشن:پنجاب میں 60 سال پرانے ٹریفک قوانین تبدیل کر دیے
نومبر 28, 20251250شہری ہوشیار! پنجاب میں 60 سال پرانے ٹریفک قوانین تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سخت ترین ٹریفک قوانین کی منظوری دے دی جو فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔ نئے قوانین کے تحت صوبے میں بار بار چالان ہونے والی گاڑی نیلام کر دی جائے ...یوٹیوب میں ویڈیوز شیئر کرنے کیلئے نیا میسجنگ فیچر متعارف
نومبر 28, 20251790یو ٹیوبرز کیلئے خوشخبری، یوٹیوب نے اپنی موبائل ایپ میں پرائیویٹ میسجنگ فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس کے تحت محدود صارفین کو ایپ کے اندر ہی ویڈیوز، شارٹس اور لائیو سٹریمز براہِ راست شیئر کرنے کی سہولت دی گئی ہے۔ یوٹیوب کے مطابق شیئر بٹن دبانے پر ...آئی فون صارفین کیلئے واٹس ایپ میں ملٹی اکاؤنٹ فیچر متعارف
نومبر 28, 20251240ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا ، جس کے ذریعے اب ایک ہی ڈیوائس پر دو الگ الگ فون نمبرز کے اکاؤنٹس کو باآسانی چلایا جا سکے گا۔ واٹس ایپ کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت ہر اکاؤنٹ ...دبئی: جدید ٹیکنالوجی اور روبوٹکس والا دنیا کا سب سے شاندار سکول
نومبر 28, 20251760طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،دبئی میں جدید ٹیکنالوجی اور روبوٹکس والا دنیا کا شاندار سکول توجہ کا مرکز بن گیا۔ دبئی کے جیمز سکول آف ریسرچ اینڈ انوویشن کو جدید ٹیکنالوجی، روبوٹکس اور تعلیم کے معیار کی بدولت دنیا کے بہترین سکولوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ یہ سکول ...چین:علی بابا نے نئے اے آئی چشمےمارکیٹ میں متعارف کروادیے
نومبر 28, 20251630چین کی بڑی ٹیک کمپنی علی بابا نے نئے اے آئی چشمے مارکیٹ میں متعارف کروادیے ۔ یہ چشمے روزمرہ کے کئی کام فوری طور پر انجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔علی بابا کے چین میں متعارف کردہ ’’کوارک اے آئی‘‘ چشموں کی قیمت 1,899 یوان رکھی گئی ہے، جو ...خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے درمیان آئندہ گرمیوں تک سفری پابندی عائد
نومبر 28, 20251990معروف سیاحتی مقام کاغان جانیوالے سیاحوں کیلئے اہم خبرآئندہ گرمیوں تک کاغان کے راستے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے درمیان سفر پر پابندی عائد کر دی گئی۔ مرغزاروں کی سرزمین مانسہرہ کی ضلعی انتظامیہ نے وادیٔ کاغان کے راستے صوبہ خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے درمیان سفر پر آئندہ ...ہمیں چیلنجزسےنمٹنےکیلئےمشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے،اسحاق ڈار
نومبر 28, 20251980نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ ہمیں مشترکہ چیلنجزسے نمٹنے کےلئےمشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔ 29ویں ای سی اووزرائےخارجہ کونسل کےاجلاس سےورچوئل خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ 29ویں ای سی او وزرائےخارجہ کونسل کےکامیاب انعقادپرمبارکبادپیش کرتاہوں،ای سی او وزرائےخارجہ کونسل کااجلاس تنظیم کومضبوط بنانےمیں مددگارہوگا،ای سی او ممالک ...واشنگٹن میں فائرنگ:پاکستان کامتاثرہ خاندانوں اورعوام سےدکھ کااظہار
نومبر 28, 20251400واشنگٹن میں افغان شہری کی فائرنگ پرپاکستان نےمتاثرہ خاندانوں اورعوام سےدکھ کااظہارکیا۔ ترجمان دفترخارجہ کاواشنگٹن میں افغان شہری کی فائرنگ پرردعمل دیتےہوئے کہناتھاکہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کی سخت مذمت کرتاہے،دلی ہمدردیاں ہلاک ہونےوالےامریکی فوجی کےساتھ ہیں، زخمیوں کی جلداورمکمل صحت یابی کیلئے دعاگوہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ متاثرہ خاندانوں،امریکی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









