Author: Omer Zaheer
ایران نے پُرامن مظاہرین پرتشدد یاانہیں قتل کیا تو امریکا بچاؤکیلئےآئےگا، ٹرمپ
جنوری 2, 20262260امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدھمکی دیتےہوئےکہاکہ ایران نے پرامن مظاہرین پر تشددکیا یاانہیں قتل کیاتو امریکا ان کے بچاؤ کیلئے آئے گا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاسوشل ٹروتھ پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرپیغام میں کہنا تھاکہ اگر ایران نے پُرامن مظاہرین پرتشدد کیا یا انہیں قتل کیا تو امریکا ان کے بچاؤ کے لیے آئے گا۔ ...اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی ، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
جنوری 2, 20261690وفاقی کابینہ نےشہراقتدار اسلام آباد میں شیڈول بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے 3 اور 30 دسمبر کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ ذرائع کاکہناہےوفاقی کابینہ اجلا س میں شہراقتداراسلام آبادمیں ...پاکستان نےبنگلہ دیش کی بیمان ایئرلائن کوبراہ راست پروازوں کی اجازت دیدی
جنوری 2, 20263150پاکستان نےبنگلہ دیش کی بیمان ایئرلائن کوبراہ راست پروازوں کی اجازت دےدی۔ ذرائع کےمطابق پی آئی اےنےڈھاکا اورکراچی کیلئےبراہ راست پروازوں کی اجازت دی ہے،حکومت کی منظوری کےفوری بعدڈی جی سی اےاےنےبراہ راست پروازوں کی اجازت دی،ابتدائی طورپربیمان بنگلہ دیش ائیرلائن کو3ماہ کیلئے 30مارچ تک پروازوں کی اجازت ہوگی۔ ذرائع ...عالمی مالیاتی اعدادوشمارکیلئےبلومبرگ کی پاکستان سےمتعلق جائزہ رپورٹ
جنوری 2, 20262370عالمی مالیاتی اعداد و شمار کے حوالے سے بلومبرگ نے پاکستان سے متعلق اپنی جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں مہنگائی میں نمایاں کمی اور پالیسی استحکام کی تصدیق کی گئی ہے۔ بلومبرگ کے مطابق پاکستان میں قیمتوں کا استحکام آ رہا ہے اور معاشی نظم و نسق ...2026 کا آغاز : دلکش اور یادگار فلکیاتی نظارہ 3 جنوری کو ہو گا
جنوری 2, 20262450فلکیاتی مظاہر کے شائقین کیلئے خوشخبری،نئے سال 2026 کا آغاز ایک دلکش اور یادگار فلکی نظارے کے ساتھ ہونے جا رہا ہے۔ ماہرین ِ فلکیات کے مطابق 3 جنوری 2026 کو مکمل چاند اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ نمودار ہوگا، جسے روایتی طور پر وولف مون کہا جاتا ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ :ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے
جنوری 2, 20261390مہنگائی کی شرح میں اضافہ ،ادارہ شماریات نےماہانہ مہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردیے،دسمبرمیں سالانہ بنیادوں پرمہنگائی میں 5.16فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ادارہ شماریات کےاعدادوشمارکےمطابق ایک ماہ میں مہنگائی کی شرح میں 0.45فیصدکمی ریکارڈ کی گئی جبکہ دسمبرمیں سالانہ بنیادوں پرمہنگائی میں 5.16 فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا،جولائی سے دسمبر مہنگائی کی شرح5.15فیصدرہی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں ...9مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجا، صابر شاکرسمیت دیگرکو 2،2مرتبہ عمرقیدکی سزا
جنوری 2, 20261750اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے9 مئی کوریاستی اداروں کےخلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجا، صابر شاکر، وجاہت سعید ، معید پیرزادہ، سید اکبرحسین ،شاہین صبہائی اورحیدر مہدی کو 2، 2 مرتبہ عمر قید کی سزاسنائی گئی۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرا نے9مئی ڈیجیٹل دہشتگردی ...پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نےزندگی کی 30بہاریں دیکھ لیں
جنوری 2, 20262920پاکستان کے نامور ایتھلیٹ اور عالمی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نےزندگی کی 30بہاریں دیکھ لیں۔ ارشد ندیم2جنوری 1996 کوخانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں پیداہوئے۔ جہاں سے انہوں نے اپنی محنت اور لگن کے ذریعے کھیلوں میں شاندار سفر کا آغاز کیا اور پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن ...پولیس کے اختیارات سے تجاوز کے اقدامات پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم جاری
جنوری 2, 20261870پولیس کے اختیارات سے تجاوز کے اقدامات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے 16 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، لاہور اور بہاولپور سے خاتون اور کمسن بچوں کے اغواء کے معاملے پر عدالت نے حکم جاری ...وکلاء کی ہڑتال:پنجاب بار کونسل نے رجب بٹ کے وکیل کا لائسنس معطل کردیا
جنوری 2, 20262690پنجاب بار کونسل نے وکلاء کی ہڑتال کے دوران عدالت میں پیش ہونے پر معروف یوٹیوبررجب بٹ کے وکیل ایڈووکیٹ میاں علی اشفاق کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے ان کا وکالت کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔ پنجاب بار کونسل کے مطابق میاں علی اشفاق پر ضابطۂ اخلاق کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | |||
| 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 |
| 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 |
| 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 |
| 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









