• پاکستان ،جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ:قومی ٹیم کی تیاریاں عروج پر

    121
    0
    پاکستان اورجنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کےلئےقومی ٹیم نےتیاریاں تیزکردیں۔ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈنےکیمپ کےچوتھےروزلاہورکےقذافی سٹیڈیم میں بھرپورپریکٹس کی۔ٹیسٹ کیمپ کے پہلے دو روز کھلاڑیوں نے نیٹس پر مشقیں کیں دو روزہ پریکٹس میچ کا مقصد کھلاڑیوں کو لمبی طرز کی کرکٹ کے لیے پریکٹس کا موقع فراہم کرنا ہے۔ چار روز ...
  • جسٹس طارق محمود کی ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل، جامعہ کراچی نے جواب کیلئے مہلت ...

    61
    0
    سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخی سے متعلق جامعہ کراچی کا فیصلہ معطل کردیا۔جبکہ رجسٹرار کراچی یونیورسٹی نےجواب کےلئےمہلت مانگ لی۔ سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس اقبال کلہوڑو نےاسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمودجہانگیری کی ڈگری منسوخی کےخلاف درخواست پرسماعت کی۔ رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر عمران صدیقی عدالت ...
  • فلسطین سے متعلق ہماری وہی پالیسی ہے جو قائد اعظم کی تھی،اسحاق ڈار

    52
    0
    نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ فلسطین سے متعلق ہماری وہی پالیسی ہے جو قائد اعظم کی تھی، صدر ٹرمپ نے جو 20 پوائنٹس جاری کیےوہ ڈرافٹ نہیں جو ہم نے تیار کیا تھا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،جس میں پیپلزپارٹی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےبیان کےخلاف ...
  • قومی اسمبلی کااجلاس:پیپلزپارٹی کامریم نوازکےبیان کیخلاف واک آؤٹ

    51
    0
    حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی نےقومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےبیان کےخلاف واک آؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،جس میں پیپلزپارٹی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےبیان کےخلاف احتجاجاً واک آؤٹ کیاگیا۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےرہنماپیپلزپارٹی نویدقمر کا کہنا تھا ہم نے یہاں ...
  • آئی سی سی ویمن ورلڈکپ:آج انگلینڈاورساؤتھ افریقہ میں جوڑپڑےگا

    100
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمن ورلڈکپ کےچوتھےمیچ میں آج انگلینڈ اورساؤتھ افریقہ کی ٹیموں میں جوڑپڑےگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کا تیرہواں ایڈیشن سری لنکا اور بھارت کی میزبانی میں ہورہاہے،بھارت کو یہ 1978، 1997 اور 2013 کے ایڈیشن کے بعد خواتین ...
  • لاہور : سموگ اور فضائی آلودگی کے تدارک کیلئے 90 روزہ ایکشن پلان

    102
    0
    لاہور میں سموگ اور فضائی آلودگی کے تدارک کیلئے 90 روزہ ایکشن پلان تجویزکیاگیا۔ ماہرین کی تجاویز کی روشنی میں مرتب کیے گئے ایکشن پلان میں کہا گیا ہے کہ فصلوں کی باقیات جلانے پر مکمل پابندی اور کسانوں کو متبادل ذرائع فراہم کیے جائیں گے، کوڑا کرکٹ جلانے کے ...
  • پی ڈی ایم اےنےپنجاب کی تاریخ کاسب سےبڑافلڈسروےجاری کردیا

    124
    0
    صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نےوزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پرپنجاب کی تاریخ کاسب سےبڑافلڈسروےجاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےفلڈسروےکےمطابق سیلاب متاثرہ 27اضلاع میں1857 ٹیموں نےڈیٹااکٹھاکرنےمیں حصہ لیا،فلڈسروےمیں81ہزار510متاثرین کی تفصیلات جمع کرلی گئی ہیں،ابتک سروےٹیموں نے53 ہزار985 ایکڑمتاثرہ اراضی کی نشاندہی کی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کاکہناہےکہ سروے ٹیموں نےسیلاب ...
  • آئی ایم ایف کی ہدیت:حکومت کاسیلابی نقصانات کے تعین کیلئےعالمی اداروں سےرابطہ

    48
    0
    بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف)کی ہدایت پرپاکستان نےحالیہ سیلابی نقصانات کےدرست تعین کیلئے عالمی مالیاتی اداروں سےرابطہ کرلیا۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان موجودہ قرض پروگرام کےلئے مذاکرات جاری ہیں۔ پاکستان میں 2022 اور اس کے بعد آنے والے سیلابوں نے ملکی معیشت، معاشرتی ڈھانچے اور عوامی زندگی پر ...
  • مغربی ہوائیں داخل:پاکستان میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی

    69
    0
    مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل، محکمہ موسمیات نےپنجاب میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے 7 اکتوبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشیں متوقع ہیں، جبکہ بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافے کاامکان ...
  • آئی سی سی ویمن ورلڈکپ:بنگلہ دیش نےپاکستان کو7وکٹوں سےہرادیا

    48
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی )ویمن ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کو7 وکٹوں سےشکست دےکرایونٹ میں فاتحانہ آغازکیا۔ سری لنکامیں کھیلےگئےآئی سی سی ویمن ورلڈکپ کےتیسرےمیچ میں قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنانےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیا،جوفائدہ مندثابت نہ ہوسکا۔پہلےکھیلتےہوئےگرین شرٹس 39اوور میں129 رنزبناسکی۔بنگلہ دیش کی ...