Author: Omer Zaheer
دنیا کا وہ ملک جہاں ٹرینیں اور تمام پبلک ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہے
جنوری 2, 20261700دنیا کا وہ کون سا ملک جہاں ٹرینوں سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ دنیا بھر میں مسافروں اور سیاحوں کو کسی ایک سے دوسری جگہ جانا ہو یا پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنی پڑے تو کچھ نہ کچھ کرایہ ادا ...تعلیم کا فروغ ناگزیر : بلوچستان میں تعلیمی شعبے میں ہڑتال اور تالہ بندی پر ...
جنوری 2, 20262170تعلیمی خدمات ، ضروری خدمات،بلوچستان بھر میں تعلیمی خدمات کو ضروری خدمات قرار دیدیا گیا۔بلوچستان ایسنشیئل ایجوکیشن سروسز ایکٹ 2019 کے تحت تعلیمی شعبے میں ہڑتال اور تالہ بندی پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں اساتذہ و تعلیمی عملے کی ہڑتال ...آئی فون 18 پرو کے 7 نئے ممکنہ فیچرزاور لانچ کب متوقع ہے؟
جنوری 2, 20261950ایپل صارفین کیلئے خوشخبری ،آئی فون 18 پرو کے 7 نئے ممکنہ فیچرزاور لانچ کب متوقع ہے؟نئی لیکس جاری ہوگئی۔ ایپل کے 2026 میں آنیوالے نئے آئی فون 18 پرو سیریز کے بارے میں ابتدائی لیکس اور سپلائی چین کی اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ماڈل نا صرف ...سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئےپاکستان کے 15 رکنی ا سکواڈ کا اعلان
جنوری 2, 20263220سری لنکاکےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےسلمان علی آغاکی قیادت میں پاکستان کے15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا۔ سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم 4 اور 5 جنوری کو مرحلہ وار سری لنکا روانہ ہوگی۔ اس سیریز ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست دائر
جنوری 2, 2026169026نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان نے حاضری معافی کی درخواست دائرکردی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت میں علیمہ خان سمیت11ملزمان کےخلاف 26نومبرکےاحتجاج پردرج مقدمےکی سماعت ہوئی۔علیمہ خان کےوکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے۔مقدمےمیں نامزددیگرملزمان کےوکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔ علیمہ خان کی جانب سے ایک دن کی حاضری سےمعافی ...کہیں بارش، کہیں برفباری، نئے سال کیساتھ موسم نے رنگ بدل لیا
جنوری 2, 20262150کہیں بارش ، کہیں برفباری،موسم نے نئے سال کیساتھ نئی کروٹ لے لی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں جاری برفباری ، جبکہ میدانی علاقوں میں مسلسل بوندا باندی نے ٹھنڈ کو بڑھا دیا ہے۔ ...دھندکےڈیرے:حدنگاہ میں کمی پرموٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند
جنوری 2, 20261070دھندکےڈیرے،حدنگاہ میں کمی پرموٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم 2لاہور سے بالکسرتک دھندکی وجہ سےبند،لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11پردھندکی وجہ سےٹریفک معطل رہی ،لاہورایسٹرن بائی پاس پربھی دھندکی وجہ سےٹریفک بندرہی ۔ سیدعمران احمدکامزیدکہناہےکہ لاہورملتان موٹروےایم3دھندکی وجہ سےبند، جبکہ پنڈی بھٹیاں ملتان موٹروےایم4پردھندکی وجہ سےٹریفک کانظام معطل رہا۔اُدھر سکھرملتان موٹروےایم5دھندکی ...الیکشن کمیشن نےگوشوارےجمع نہ کرانیوالےارکان پارلیمنٹ کےنام جاری کردیے
جنوری 2, 20261700الیکشن کمیشن نےگوشوارےجمع نہ کرانےوالےارکان پارلیمنٹ کےنام جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جاری کردہ فہرست کےمطابق سینیٹ کے26ارکان نے گوشوارےجمع نہیں کرائے،جن میں رانامحمودالحسن ،فوزیہ ارشد،حامدخان اورعابدشیرعلی نےگوشوارےجمع نہیں کرائے،جبکہ جام سیف اللہ ،طلحہ محمود اورمرادسعیدگوشوارےنہ جمع کرانےوالوں میں شامل ہیں ۔نورالحق قادری،ذیشان خانزادہ، عبدلقادراورایمل ولی خان بھی گوشوارےجمع نہ ...شمالی کوریا کا نیا ملٹی پل راکٹ سسٹم، خطے میں تشویش کی لہر
جنوری 1, 20261630شمالی کوریا کے رہنما’’ کم جونگ اُن ‘‘نے ایسے نئے ملٹی پل راکٹ لانچرز تیار کرنے والی ایک فیکٹری کا دورہ کیا ہے جو جنوبی کوریا کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق میزائل پروگرام کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ فیکٹری کا دورہ کرتے ...جاپانی طلبا کا کارنامہ: پیڈل کی مدد سے اڑنے والی سائیکل بنالی
جنوری 1, 20261460جاپانی طلبا کا بڑا کارنامہ،انسانی قوت سےاڑنےوالی سائیکل تیارکرلی،یہ منفرد منصوبہ ایک عام سائیکل سے شروع کیا گیا، تاہم طلبا نے اسے اس انداز میں ڈیزائن کیا کہ ہر پیڈل کی گردش اُڑان کے عمل میں براہِ راست کردار ادا کرتی ہے۔ اس ایجادسے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | |||
| 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 |
| 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 |
| 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 |
| 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









