Author: Omer Zaheer
امریکا: شمال مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی زدمیں،سیکڑوں پروازیں منسوخ
دسمبر 29, 20252330امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان کے باعث نظامِ زندگی درہم برہم ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے سینکڑوں پروازیں منسوخ اور ہزاروں تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔ امریکی محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں اور بھاری برف باری کی پیش گوئی کی ہے، جس سے ...پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پر
دسمبر 29, 20251480پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے، جہاں100انڈیکس میں 1934پوائنٹس کااضافہ کادیکھاگیا۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزکے ایس ای انڈیکس نےپہلی بار1لاکھ74ہزارکی سطح عبورکرلی،انڈیکس ایک لاکھ74ہزار362پوائنٹس پرٹریڈکررہاہے۔دوران کاروبارانڈیکس میں 2011پوائنٹس کااضافہ دیکھاگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 72 ہزار 400 ...کم درجہ حرارت اور کم ہوا : لاہور کے اے کیو آئی میں اضافہ ریکارڈ
دسمبر 29, 20251900کم درجہ حرارت اور کم ہوا کے باعث لاہور کے اے کیو آئی میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ماحولیاتی ماہرین کے مطابق کم ونڈ سپیڈ اور سرد موسم میں فضائی آلودگی کے ذرات فضا میں معلق رہنے سے اے کیو آئی میں اضافہ ممکن ہوا۔دوسری طرف حکومت پنجاب کی زیرو ٹالرنس پالیسی ...پاکستان ریلویز نے رواں سال 93 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا
دسمبر 29, 20251490پاکستان ریلویز نےاس سال کتنی کمائی کی؟ 2025 میں حاصل ہونیوالی ریلوے کی آمدن سے متعلق تفصیلات جاری کردی گئیں۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کے مطابق 2025 میں پاکستان ریلویز نے 93 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کیا ،جبکہ مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی میں 50 ...ملک میں بارشیں اور برفباری: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
دسمبر 29, 20251950ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم ِ سرما کی پہلی بارش کی بھی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات نے مغربی ہواؤں کی دوبارہ آمد کے باعث رواں ہفتے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر ...دھنداندھادھند:موٹرویزمختلف مقامات سےبند،فلائٹ آپریشن متاثر
دسمبر 29, 20251720دھنداندھادھند،موٹرویزکوٹریفک کےلئےمختلف مقامات سے بند کردیا گیا جبکہ حدنگاہ میں کمی کےباعث سیالکوٹ ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن معطل کردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم 2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکی وجہ سےبند، موٹروے ایم3پرفیض پورسےسمندری تک دھندکےباعث ٹریفک معطل جبکہ لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11بھی دھندکی وجہ سےبندرہی۔ ترجمان موٹروےپولیس کابتاناہےکہ موٹروےایم 4پرپنڈی بھٹیاں سےفیصل آبادتک تمام ...مودی کوپتاچل گیایہ مذاق اورکھیل نہیں پاکستان اپنادفاع کرناجانتاہے ،صدرمملکت
دسمبر 27, 20251570صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ مو دی کوپتاچل گیایہ مذاق اورکھیل نہیں پاکستان اپنادفاع کرناجانتاہے۔ بینظیرکی 18ویں برسی کےموقع پرگڑھی خدابخش میں خطاب کرتےہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ ہم نےفوج کاایساچیف بنایاجس نےبھارت کومنہ توڑجواب دیا،مودی کوپتاچل گیاہےکہ پاکستان اپنادفاع کرناجانتاہے،اللہ نےہمیں موقع دیاکہ ملک کوفوج کابہترین چیف ...فیلڈمارشل کانام سن کرمودی چھپ جاتاہے،بلاول بھٹو
دسمبر 27, 20252100پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ فیلڈمارشل کانام سن کرمودی چھپ جاتاہے،مفاہمت کوکامیاب کرنےکےلئےسیاسی انتہاپسندی کوچھوڑناپڑےگا۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کاکہناتھاکہ جنگ میں فتح پورے پاکستان کی جیت ہے، اس کے بعد ...ایشز سیریز:انگلینڈ ٹیم 15 سال بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ جیتنےمیں کامیاب
دسمبر 27, 20252160انگلینڈ ٹیم آسٹریلیا کےگھرمیں 15 برس بعد ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔ میلبرن کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئے ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ اورآسٹریلیاکی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ٹیسٹ کے دوسرے ہی روز انگلینڈ نے میزبان ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز کا خسارہ تین ایک کردیا۔ ...اداکارہ نادیہ خان کاانڈین گانےپرڈانس ،سوشل میڈیاصارفین کی تنقید
دسمبر 27, 20252000پاکستان کی سینئر اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان بیٹے کے ساتھ انڈین گانے پرڈانس کرنےکی وجہ سےسوشل میڈیاصارفین کی تنقیدکی زد میں آگئیں۔ حال ہی میں اداکارہ نادیہ خان نے اپنی فیملی کے ساتھ ایک مہندی کی تقریب میں شرکت کی۔اُنہوں نےسوشل میڈیاپلیٹ فارم انسٹاگرام پرایک ویڈیوشیئرکی جس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | |||
| 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 |
| 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 |
| 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 |
| 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









