• اداکار حمزہ سہیل سے شادی کی افواہیں،سجل علی نےلب کشائی کردی

    441
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے ساتھی اداکار حمزہ سہیل کےساتھ شادی کی افواہوں پرلب کشائی کردی۔ حال ہی میں سوشل میڈیاپراداکارہ سجل علی اورحمزہ سہیل کی شادی کی خبریں زیر گردش تھیں،کہ یہ جوڑی آئندہ سال شادی کرنےجارہی ہے۔ اداکارہ سجل علی نے فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ...
  • کیا 2025 انوکھی ایجادات کے حوالے سے ایک اہم برس رہا؟

    200
    0
    سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت، 2025 انوکھی ایجادات کے حوالے سے ایک اہم برس رہا۔ تفصیلات کے مطابق اس سال سائنسدانوں نے نِت نئی ایجادات کیں، جن میں سے چند ایجادات واقعی قابل ِ ذکر ہیں۔رواں سال کی انوکھی ایجادات میں سر فہرست کیڑوں کو دیکھنے والے ...
  • بیرون ِملک تعلیم حاصل کرنیوالے پاکستانی طلبا کیلئے سکالرشپس کا اعلان

    320
    0
    بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبا کو دنیا کے درجنوں ممالک مختلف نوعیت کی سکالرشپس فراہم کر رہے ہیں۔ پاکستانی طلبا کن کن ممالک میں، کن تعلیمی سطحوں پر اور کس نوعیت کی مالی معاونت کے تحت تعلیم حاصل کر سکتے ہیں؟اس کے علاوہ ان ...
  • انسٹاگرام کا طویل ویڈیوز پوسٹ کرنے کی اجازت کا منصوبہ

    149
    0
    نوجوانوں میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام ایپ اپنے مستقبل کو شارٹ فارم مواد سے آگے لے جانے اور نئے تکنیکی تجربات کرنےپر غور کر رہا ہے۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اشارہ دیا ہے کہ ان کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم مستقبل ...
  • پی سی بی کی دو نئی پی ایس ایل ٹیمیں بیچنے کیلئے ٹیکنیکل ایویلیوایشن مکمل

    242
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی دو نئی پی ایس ایل ٹیمیں بیچنے کیلئے ٹیکنیکل ایویلیوایشن مکمل ہوگئی۔ دو نئی فرنچائزز کے لیے دی گئی بولیوں کا تکنیکی جائزہ مکمل ہوگیا،پی سی بی کو دنیا بھر سے دو نئی ٹیموں کے لیے 12 بولیاں موصول ہوئیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی بولی ...
  • بی پی ایل میں افسوسناک واقعہ، ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ دل کا دورہ پڑنے سے ...

    220
    0
    بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل )کی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کےکوچ محبوب علی کودوران ٹریننگ دل کادورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ بنگلہ دیشی میڈیارپورٹ کے مطابق ڈھاکا کیپیٹلزکےکوچ محبوب علی میچ سےقبل گراؤنڈمیں ٹریننگ کے لئے پہنچنےتواُنہیں دل کادورہ پڑا،اُنہیں گراؤنڈ میں ہی سی پی آر دی ...
  • سپریم کورٹ کاججزروسٹراورکازلسٹ جاری،آئندہ ہفتےکیلئے3بینچ تشکیل

    208
    0
    سپریم کورٹ کاججزروسٹراورکازلسٹ جاری،آئندہ ہفتےکےلئے3بینچ تشکیل دےدئیےگئے۔ کازلسٹ کےمطابق آئندہ ہفتےسپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کیلئے3بینچ تشکیل دئیےگئےہیں،اسلام آباد، لاہوراورکراچی میں ایک ،ایک بینچ مقدمات سنےگا،اسلام آبادبینچ جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس مسرت ہلالی پرمشتمل ہوگا،یکم اور2جنوری کیلئےلاہوربینچ جسٹس مسرت ہلالی اورجسٹس شکیل احمدپرمشتمل ہوگا۔ کازلسٹ کےمطابق کراچی بینچ جسٹس ...
  • سابق گورنراسٹیٹ بینک شمشاداخترانتقال کرگئیں

    221
    0
    پاکستان کی پہلی خاتون گورنر اسٹیٹ بینک اور سابق نگران وفاقی وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق سابق گورنراسٹیٹ بینک ڈاکٹرشمشاداخترکا انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوا۔شمشاداخترپاکستان اسٹاک ایکسچینج ایس ایس جی سی کی چیئرپرسن تھیں۔ مرحومہ ...
  • برطانیہ میں احتجاج کےدوران خاتون کی تقریرپرپی ٹی آئی کاردعمل

    190
    0
    برطانیہ میں احتجاج کےدوران خاتون کی تقریرپر پاکستان تحریک انصاف نےردعمل دےدیا۔ پاکستان تحریک انصاف واضح کرتی ہے کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران ایک خاتون کی جانب سے کی جانے والی تقریر سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ہے مزید یہ کہ یہ خاتون پارٹی کی کوئی ...
  • پاکستان نے اٹلی سے ساڑھے10ہزارنوکریوں کا کوٹہ حاصل کرلیا

    195
    0
    پاکستان اٹلی سےملازمتوں میں ساڑھے10ہزارکاکوٹہ حاصل کرنےمیں کامیاب ہوگیا۔اٹلی کی جانب سےپاکستان کوآئندہ3سال کیلئےنوکریوں کاکوٹہ الاٹ کردیاگیا۔ ترجمان وزارت اوورسیزکاکہناہےکہ3سال تک ساڑھے3ہزارپاکستانی ہرسال سیزنل اورنان سیزنل کوٹے پر اٹلی جائیں گے،1500سیزنل ،2ہزارپاکستانی نان سیزنل کوٹےپرہرسال اٹلی جائیں گے،وفاقی وزیرچودھری سالک حسین نےاٹلی سےنوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنےکی درخواست کی تھی،شپ ...