ایران کیساتھ جوہری ڈیل نہ ہوئی توصورتحال خراب ہوسکتی ہے،امریکا

0
109

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران کیساتھ جوہری ڈیل نہ ہوئی توصورتحال خراب ہوسکتی ہے۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناہےکہ امریکی بحری بیڑے ایران کی طرف بڑھ رہے ہیں، تاہم وہ اب بھی مذاکرات کے ذریعے کسی حل کے لیے پُرامید ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اگر ایران کے ساتھ جوہری ڈیل نہ ہوئی تو صورتحال انتہائی خراب ہو سکتی ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے بعد اعلان کیا کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان ایک تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت بھارت نے روس سے تیل کی خریداری روکنے اور امریکہ و وینیزویلا سے تیل خریدنے پر اتفاق کیا ہے۔

Leave a reply