Author: Omer Zaheer
شادی اورمحبت قسمت میں لکھے ہوتے ہیں،اپنےوقت پرہی ہوتےہیں،صباقمر
نومبر 1, 20251330پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےکہاہےکہ شادی محبت اور بچے یہ سب قسمت میں لکھے ہوتے ہیں،اپنےوقت پرہی ہوتےہیں۔ اداکارہ صباقمرنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُنہوں نےاپنی نجی زندگی اورکیریئرکےبار ےمیں بڑی تفصیل سےگفتگوکی۔ میزبان نے صباقمرسےسوال کیا کہ جو بھی اداکارہ عثمان مختار کیساتھ ...بالی وڈلیجنڈری دھرمنیدرکی طبیعت ناساز:ہسپتال داخل
نومبر 1, 2025940بالی وڈلیجنڈ ری اداکار دھرمنیدرکو طبیعت ناسازہونےپرہسپتال داخل کروادیاگیا۔ 89سالہ دھرمیندرکوطبیعت خراب ہونےپر ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل کروایاگیا،جس کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ،میڈیا اور مداحوں کا جم غفیر ہسپتال کےباہرجمع ہوگیا ۔ فلم شعلے، دھرم ویر اور یملا پگلا دیوانہ سےشہرت کی ...ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں آج پاکستان اورجنوبی افریقہ مدمقابل ہونگے
نومبر 1, 2025910ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں میں آج جوڑ پڑےگا۔شاہین سیریز جیتنے کے لئے سردھڑکی بازی لگائیں گےجبکہ پیروٹیزبھی فتح کے لئےمیدان میں اترئے گئے۔ قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی ...کنگ سلمان ایئرپورٹ دنیا کا سب سے بڑا فضائی اڈا بننے کے قریب
نومبر 1, 20253580ہوا بازی کی صنعت میں بڑی پیشرفت،کنگ سلمان ایئرپورٹ دنیا کا سب سے بڑا فضائی اڈا بننے کے قریب ،یہ ہوائی اڈا کب فعال ہو گا؟تمام تر تفصیلات منظر عام پرآ گئیں۔ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا کنگ سلمان انٹرنیشنل ایئرپورٹ 2030 میں ...دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں سے اموات کی تعداد میں اضافہ، رپورٹ
نومبر 1, 20252320موسمیاتی تبدیلیوں کی رفتار میں اضافے کے باعث دنیا بھر میں فضائی آلودگی اور حرارت سے اموات کی تعداد بڑھ گئی ۔ دی لانیسٹ کاؤنٹ ڈاؤن آن ہیلتھ اینڈ کلائیمٹ چینج میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق 1990 کی دہائی سے اب تک گرم موسم سے ہونیوالی اموات کی تعداد ...موسم سرما میں معمول سے کم بارش اور برفباری کی پیشگوئی
نومبر 1, 20251150موسم سرما میں معمول سے کم بارش اور برفباری کی پیشگوئی ، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے موسمِ سرما کے لیے ارلی وارننگ رپورٹ جاری کردی۔ (این ڈی ایم اے) کےمطابق رواں سال ملک بھر میں معمول سے کم بارشیں اور کم درجہ حرارت رہنے کا ...دوسراٹی ٹوئنٹی:پاکستان نےجنوبی افریقہ کو9وکٹوں سے ہراکر سیریز1 -1سے برابرکرلی
نومبر 1, 2025730دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کو9وکٹوں سےہرا کر سیریز 1-1سےبرابرکرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ساؤتھ افریقہ نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے110رنزبنائے۔پاکستان نے1وکٹ کےنقصان پرہدف حاصل کرلیا۔ جنوبی افریقہ کی اننگز : دوسرےٹی ٹوئنٹی میں ساؤتھ افریقہ کی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی،پاکستانی ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااعلان
نومبر 1, 20251560وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااعلان کردیا ،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت ...9مئی کے11کیسزمیں عمران خان کےٹرائل کانیانوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 31, 20251180پنجاب حکومت نے9مئی کے11کیسزمیں بانی پی ٹی آئی عمران خان کےٹرائل کانیانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارتِ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 9 مئی کے واقعات سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت اب انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہوگی، جبکہ بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ...پاکستان اورافغانستان جنگ بندی پر عمل درآمد یقینی بنانےکیلئےمتفق، مشترکہ اعلامیہ جاری
اکتوبر 31, 2025770پاکستان اورافغانستان نے جنگ بندی پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے نگرانی اور تصدیق کا ایک مشترکہ نظام تشکیل دینے پر اتفاق کیا۔فریقین کے درمیان مذاکرات پر ترکیہ کی وزارت خارجہ نے مشترکا اعلامیہ جاری کر دیا۔ مشترکہ اعلامیہ کےمطابق ترکیہ اور قطر کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









