• ملائیشیااورتھائی لینڈمیں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 19افرادہلاک

    85
    0
    ملائیشیااورتھائی لینڈمیں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی،سیلاب کی وجہ سےمختلف حادثات میں 19افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ملائیشیااورتھائی لینڈمیں طوفانی بارشوں کےبعدسیلابی صورتحال پیداہو گئی ،سیلاب کی وجہ سےدونوں ملکوں سےلاکھوں لوگوں کوگھروں سے بے گھرہونا پڑا ۔ جبکہ مختلف حادثات میں 19افرادجان کی بازی ہارگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سیلاب کی وجہ سےنقل ...
  • پی ٹی آئی احتجاج،عمران خان مزید7مقدمات میں گرفتار

    84
    0
    پی ٹی آئی کااحتجاج،بانی تحریک انصاف عمران خان کومزید7مقدمات میں گرفتار کرلیاگیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف 28ستمبرکےاحتجاج کی سماعت ہوئی۔6روزہ جسمانی ریمانڈمکمل ہونےپرعمران خان کوعدالت میں پیش کیاگیا۔پراسیکیوشن ٹیم نےبانی پی ٹی آئی کے مزیدجسمانی ریمانڈکی استدعانہیں کی ۔جس پرعدالت نےعمران خان کوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج ...
  • پی ٹی آئی رہنماؤں کاقیادت کیخلاف بڑافیصلہ

    116
    0
    تحریک انصاف کےرہنماؤں نےاپنی ہی مرکزی قیادت کےخلاف بڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق حلیم عادل شیخ نےموقف اختیارکیاہےکہ ایف آئی آرہم پرکٹ رہی ہیں مگرمرکزی قیادت آزاد ہے، کور کمیٹی ممبران نے مرکزی قائدین کو کشیدگی کا ذمہ دار قرار دےدیاہے۔ ذرائع کےمطابق پارٹی رہنماؤں کی رائےتھی کہ24نومبرکےاحتجاج میں چیئرمین پی ...
  • مرکزی مسلم لیگ کا لاہور میں رکنیت سازی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز

    126
    0
    مرکزی مسلم لیگ نے لاہور میں رکنیت سازی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا۔تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن)کے سابق عہدیداران نے مرکزی مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ رکنیت سازی مہم کاتحصیل سٹی لاہور، تحصیل شالیمار، تحصیل ماڈل ٹاؤن، تحصیل لاہور کینٹ اور تحصیل رائیونڈ ...
  • جارجیا،ہزاروں افرادکااحتجاج ،مظاہرین کاپولیس پرحملہ

    38
    0
    جارجیاکےدارالحکومت تبلیسی میں ہزاروں افرادکااحتجاج جاری،دوران احتجاج مظاہرین نےپولیس پرحملہ کردیا۔ جارجیاکےدارالحکومت تبلیسی میں ہزاروں افرادکااحتجاج جاری،شرکانےیورپی یونین میں شمولیت کےمذاکرات معطل کرنےپرحکومت مخالف مظاہرہ کیا۔ کچھ مظاہرین نےپارلیمنٹ کی سیڑھیوں پرموجودپولیس پرحملہ کیا،پولیس نےہجوم منتشرکرنے کےلئے واٹرکینن اورآنسوگیس کااستعمال کیا۔ مظاہرین کاکہناہےکہ جارجیامیں جمہوریت کےلئےسراپااحتجاج ہیں۔
  • فلسطینیوں کی نسل کشی، خلیج تعاون کونسل کااعلامیہ جاری

    97
    0
    غزہ میں جنگی جرائم اورفلسطینیوں کی نسل کشی بندکی جائے،خلیج تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کااعلامیہ جاری کردیا گیا۔ کویت میں خلیج تعاون کونسل کاسربراہی اجلاس منعقدہوا،جس میں کویتی امیرسمیت متعددممبران ممالک کےسربراہان نےشرکت کی۔اجلاس میں بحث کااہم موضوع غزہ جنگ رہا۔اجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق امیرکویت نےاجلاس سےخطاب ...
  • جی ایچ کیوحملہ کیس:عمران خان پرایک بارپھرفردجرم کی کارروائی ملتوی

    115
    0
    جی ایچ کیوحملہ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خا ن سمیت 66ملزمان پر فرد جرم عائدکئے جانے کی کارروائی چھٹی مرتبہ بھی ملتوی کردی گئی۔ انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےاڈیالہ جیل میں سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی ،پی ٹی آئی کی جانب ...
  • آئی ایم ایف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کی راہ میں رکاوٹ

    119
    0
    بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )پروگرام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کی راہ میں رکاوٹ بن گیا۔ شہریوں پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کابوجھ مزیدبڑھ گیا،گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات 12روپے14پیسےفی لیٹرتک مہنگی ہوئیں۔ حکومتی ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف پروگرام کےباعث قیمتوں میں اضافہ روکنا ممکن نہیں ...
  • ٹیسلا کے روبوٹس کی مال میں خریداری کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

    147
    0
    سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا،ٹیسلا کے روبوٹس کی مال میں خریداری کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جسے بہت دلچسپی سے دیکھا جا رہا ہے، جس میں روبوٹس ایک شاپنگ مال میں خریداری کرتے نظر آتے ہیں۔کلپ میں ایک ...
  • طلباکی موجیں ختم، تعلیمی ادارے اب ہفتے کو بھی کھلیں گے

    63
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، ہفتہ کی چھٹی ختم، وفاق کے زیر انتظام تعلیمی ادارے اب ہفتے کو بھی کھلیں گے۔ وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ سامنے آ گیا ۔ وفاقی نظامت تعلیم نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی ...