Author: Omer Zaheer
کلاؤڈفلیئرمیں تکنیکی خرابی سےپاکستان سمیت دنیابھرمیں انٹرنیٹ سروسزمتاثر
نومبر 18, 20251430کلاؤڈفلیئرمیں تکنیکی خرابی کےباعث پاکستان سمیت دنیابھرمیں انٹرنیٹ سروسزمتاثرہوگئی۔ برطانوی میڈیا کےمطابق کلاؤڈفلیئرمیں تکنیکی خرابی کےباعث دنیابھرمیں ایکس سمیت متعددویب سائٹس اچانک بندہوگئی،صارفین ایکس،اسپاٹی فائی اورکینواسمیت دیگرپلیٹ فارمزتک رسائی سےمحروم ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کےمطابق کلاؤڈفلیئردنیاکی اہم ترین ویب سیکیورٹی اورنیٹ ورکنگ کمپنیوں میں شمارہوتی ہے۔ پی ٹی اےترجمان کاکہناہےکہ ایکس،کلاؤڈفلیئرکومتاثرکرنیوالی ...برطانیہ میں شدید سردی کی پہلی لہر،بڑےپیمانےپرہیلتھ الرٹس جاری
نومبر 18, 2025950برطانیہ میں شدید سردی کی پہلی لہر کی وجہ سے بڑےپیمانےپرہیلتھ الرٹس جاری کردیاگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق بدھ تک برطانیہ بھرمیں شدید سردی چھاجائے گی،جو ہفتےکی صبح تک جاری رہےگی۔ برطانوی محکمہ موسمیات نےشمال مشرق ،شمال مغرب اوریارکشائرمیں ہیلتھ الرٹ جاری کیا،اسکاٹ لینڈاورشمالی انگلینڈکےکئی حصوں کیلئےبرفباری کیلئے ...سپریم جوڈیشل کونسل، کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل مکمل
نومبر 18, 202599027ویں آئینی ترمیم کےبعدسپریم جوڈیشل کونسل، کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل مکمل کرلی گئی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی جوڈیشل کونسل کے سربراہ ہوں گے،جبکہ وفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان جوڈیشل کونسل کے دوسرے سینئرممبرہونگے، دونوں ...ایشیا کپ رائزنگ سٹارز: یو اے ای کوشکست، شاہینوں کی مسلسل تیسری فتح
نومبر 18, 2025960ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں پاکستان شاہینوں نے یو اے ای کو9وکٹوں سے شکست دےکر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی۔ قطرمیں کھیلےگئےایشیا کپ رائزنگ سٹارزکےمیچ میں یواےای نےپہلے کھیلتےہوئے59رنزبنائے۔ پاکستان شاہینوں نے 60رنزکاہدف ایک وکٹ کےنقصان پرحاصل کرلیا۔ پاکستان شاہینز کی جانب سے معاذ صداقت 37رنز بناکر ...فیفاورلڈکپ:امریکی حکومت کاٹکٹ ہولڈرزکیلئے’فیفا پاس‘پروگرام کا اعلان
نومبر 18, 20251010امریکی حکومت اورفٹبال کی تنظیم فیفانےفٹبال کےشایقین کےلئے’فیفا پاس ‘پروگرام کا اعلان کردیا۔ فیفا کے مطابق فیفا پرائیوریٹی اپوائنٹمنٹ شیڈولنگ سسٹم سے دنیا بھر کے فین مستفید ہوں گے،پروگرام کے ذریعے ٹکٹ ہولڈرافراد کو ترجیحی بنیاد پر ویزا انٹرویو کا وقت دیا جائےگا۔ ٹکٹ ہولڈرز اپنے ملک میں ترجیحی ویزا ...سہ ملکی سیریز:پاکستان کازمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
نومبر 18, 20251560سہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہےسہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان اورزمبابوےکی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ سہ ملکی سیریزپاکستان ،سری لنکااورزمبابوےکےدرمیان کھیلی جارہی ہے۔ پاکستانی کپتان کی گفتگو: ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئے قومی ٹیم کےکپتان سلمان آغا کاکہناتھاکہ گزشتہ سیریزمیں ٹیم کی ...27ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پرلاہورہائیکورٹ کافل بینچ تشکیل
نومبر 18, 2025176027ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں پرسماعت کےلئے لاہورہائیکورٹ کافل بینچ تشکیل دےدیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے27ویں آئینی ترمیم کی درخواستوں پرسماعت کےلئے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 3رکنی فل کورٹ بینچ تشکیل دےدیا۔دیگرججزمیں جسٹس جواد حسن اور جسٹس سلطان تنویر فل بنچ کے ممبر ہوں ...پاکستان معاشی روابط کو عملی شکل دینے کیلئے پرعزم ہے،اسحاق ڈار
نومبر 18, 20251670نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پاکستان معاشی روابط کو عملی شکل دینے کے لیے پرعزم ہے۔ ماسکو میں منعقد شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتےہوئے نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ پائیدار ترقی کا انحصار امن و استحکام پر ہے اور خطے کی خوشحالی ہم سب کا مشترکہ ہدف ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
نومبر 18, 20252210مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ...بھارت پاکستان اور کشمیر کے بھائی چارے کونقصان پہنچاتاہے، بلاول بھٹو
نومبر 18, 20251280چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت پاکستان اور کشمیر کے بھائی چارے کونقصان پہنچاتاہے۔ مظفر آباد میں نومنتخب وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ پیپلزپارٹی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر عمران خان کو اقتدار دیاگیا تھا، میں خود انتخابات میں آپ کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









