Author: Omer Zaheer
صارفین کیلئے بُری خبر،حکومت نےعوام پرگیس بم گرادیا
نومبر 30, 2024880حکومت نےمہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایل پی جی گیس مزیدمہنگی کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ اوگرانےسال کےآخری مہینےدسمبرکےلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا سلینڈر ایک روپے 32 پیسے مہنگا ہوگیا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ...ٹرمپ انتظامیہ نےیوکرین کیلئے جنگ کےخاتمےکامنصوبہ پیش کردیا
نومبر 30, 2024460نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی انتظامیہ نےیوکرین کےلئے جنگ کے خاتمے کامنصوبہ پیش کردیا۔ یوکرین کےلئےٹرمپ کےنمائندہ ایلچی کیتھ کیلوگ نےجنگ کےخاتمےکامنصوبہ پیش کردیا۔ کیتھ کیلوگ کاکہناتھاکہ بائیڈن انتطامیہ کی نااہلی نےامریکہ کونہ ختم ہونےوالی جنگ میں الجھادیا،امریکہ کویوکرین تنازعہ میں ملوث ہونےکی ضرورت نہیں، یوکرین کوروس پرحملوں کےبجائےصرف اسکےدفاع کےلئےقرضہ ...کچھ حالات میں آئین میں گورنرراج کی گنجائش ہے،مولانافضل الرحمان
نومبر 30, 2024840سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ کچھ حالات میں آئین میں گورنرراج کی گنجائش ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےمولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ 27ویں آئینی ترمیم کےحوالے سےکوئی اطلاعات نہیں،خیبرپختونخوامیں کوئی حکومت نہیں ہے،کسی سیاسی جماعت پرپابندی لگانےکےحق میں نہیں۔ صحافی نےمولانافضل الرحمان سےسوال کیاکہ کیاٹرمپ بانی پی ٹی آئی عمران خان کورہاکرالیں گے؟جس کاجواب ...انتشاراورتشددکی سیاست کی اجازت نہیں دی جائےگی،عطاتارڑ
نومبر 30, 20241010وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ ریاست نےفیصلہ کیاہےکہ کسی کو انتشار اور تشدد کی سیاست کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف والے لاشوں کی سیاست کرتے ہیں، پی ٹی آئی والے لاشوں سے متعلق پرانی وڈیوزاور تصاویر ...برطانوی پارلیمنٹ میں شدیدبیماروں کوموت کےانتخاب کرنےکابل منظور
نومبر 30, 2024990برطانوی پارلیمنٹ میں شدیدبیماروں کوموت کےانتخاب کرنےکابل اکثریت رائےسےمنظورکرلیاگیا۔ خبرایجنسی کےمطابق شدیدبیمارافرادکوموت کانتخاب کرنےکےبل پربرطانوی پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوئی ،جس میں اراکین نےاپنی رائےکااظہارکیا۔330 اراکین نےبل کےحق میں جبکہ 275نےمخالفت میں ووٹ دیا۔ خبرایجنسی کےمطابق اس سارےعمل میں حکومت غیرجانبداررہی ،اراکین نےمرضی سےووٹ ڈالا،بل پارلیمنٹ اورہاؤس آف لارڈزسےمنظوری کے بعد ...چیمپئنزٹرافی کاانعقادپاکستان کیلئےاعزاز،ہم ہرٹیم کوکھلےدل سےخوش آمدید کہتے ہیں،محسن نقوی
نومبر 30, 2024740چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کاانعقادپاکستان کےلئےاعزازہے،ہم ہرٹیم کوکھلےدل سےخوش آمدیدکہتےہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آئی سی سی ایسو سی ایٹس ممبرکمیٹی کےچیئرمین مبشرعثمانی سے ملاقات ہوئی،دونوں جانب سےچیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سےاہم امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اوریواےای کرکٹ کےفروغ ...ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ
نومبر 30, 2024580ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،زرمبادلہ کےذخائر 12ارب ڈالرسے تجاوز کر گئے۔ گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمدکاکہناہےکہ ہمارےزرمبادلہ ذخائر12ارب ڈالرسےتجاوزکرچکےہیں،ہم نے قرضےبھی اتارےلیکن زرمبادلہ بڑھتے رہے ،ڈھائی سال میں کوئی نیاقرضہ نہیں لیاگیا ،2015سے2022 تک قر ضوں میں سالانہ 5ارب ڈالرکااضافہ ہورہاتھا۔ گورنر اسٹیٹ بینک کامزیدکہناہےکہ مالی سال2022میں کرنٹ اکاؤنٹ 17.5ارب ڈالرتک ...پاکستان میں ووٹرزکی تعدادکتنی الیکشن کمیشن نےرپورٹ جاری کردی
نومبر 30, 20241470پاکستان میں اہل ووٹرزکی تعدادکتنی الیکشن کمیشن نےرپورٹ جاری کردی۔ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کےمطابق پاکستان میں ووٹرزکی تعداد13کروڑ22لاکھ 54ہزار310 ہوگئی ،مرد ووٹرزکی شرح53.74فیصداورخواتین کی46.26فیصد ہے،مردووٹرزکی تعداد7کروڑ10لاکھ 76ہزار830 ہے،خواتین ووٹرزکی تعداد6کروڑ11لاکھ77ہزار480ہے۔ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کےمطابق اسلام آبادمیں ووٹرزکی تعداد 11لاکھ54ہزار 471ہے،بلوچستان میں ووٹرزکی تعداد55لاکھ26ہزار217ہے، خیبرپختونخوا میں ووٹرزکی تعداد2کروڑ25لاکھ36ہزار455ہے،پنجاب میں ...یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نےپی آئی اےفلائٹ آپریشن پرپابندی اٹھالی
نومبر 30, 2024870یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نےپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)فلائٹ آپریشن سےپابندی اٹھالی۔ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی ایاسا نےوزارت ہوابازی اورپی آئی اےانتظامیہ کوباضابطہ آگاہ کردیا۔ ذرائع کےمطابق پی آئی اےکاآئندہ2ہفتوں میں پیرس کےلئےفلائٹ آپریشن بحال ہوگا،پی آئی اےیورپ کےلئے بوئنگ777طیارےآپریٹ کرےگی ،پی آئی اےکی برطانیہ کےلئےبھی فلائٹ ...چیمپئنزٹرافی سےمتعلق آج ہونیوالی میٹنگ کاشیڈول تبدیل
نومبر 30, 2024570چیمپئنزٹرافی سےمتعلق انٹرنیشنل کرکٹ(آئی سی سی )کی میٹنگ آج نہیں ہوگی۔ ذرائع کےمطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کی چیمپئنزٹرافی سےمتعلق مشاورت جاری ہے،آئی سی سی کی میٹنگ اتواریاپیرکوہوگی۔ ذرائع کامزیدکہناہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈاپنےموقف پرقائم ہے،پی سی بی اوربی سی سی آئی کووزارت خارجہ سےبات کرنےکےلئے مزیدوقت چاہیے ۔ ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©