Author: Omer Zaheer
ملک کے کس کس شہر میں ابر رحمت برسے گی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
نومبر 30, 2024880ملک کے کس کس شہر میں ابر رحمت برسے گی ؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی ۔ محکمہ موسمیات کی آج سے مختلف علاقوں میں بارش،پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ، گلگت بلتستان ، خیبر پختونخوا اور پنجاب سمیت بلوچستان کے شہروں میں ...چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت
نومبر 30, 2024930چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت ، چین نے دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کر دیا۔ چین کے ریاستی میڈیا کے مطابق ہونان کے جیولوجیکل بیورو کا کہنا تھا کہ یہ ذخائر وسطی چین میں وانگو گولڈ فیلڈ ...ملازمین کی نگرانی کیلئے جدید ڈسٹوپیئن اے آئی سافٹ ویئر متعارف
نومبر 30, 2024830ملازمین کی نگرانی کیلئے جدید ڈسٹوپیئن اے آئی سافٹ ویئر متعارف ، سوشل میڈیا پر صارفین نے’ڈسٹوپیئن‘ نامی پروڈکٹیویٹی مانیٹرنگ اے آئی سافٹ ویئر کے بارے میں معلومات شیئر کی ہیں، جو ملازمین کی کارکردگی پر نظر رکھنے اور ان کے کام کے طریقوں میں تبدیلی تجویز کرنے کا کام ...پی ٹی آئی پرپابندی اورکےپی میں گورنرراج پرسیاسی پارٹیوں کاردعمل
نومبر 30, 2024590سیاسی جماعتوں نےتحریک انصاف پرپابندی اورخیبرپختونخوامیں گورنرراج لگانے پراپنااپناردعمل دےدیا۔ سربراہ جمعیت علمااسلام مولانافضل الرحمان کامیڈیاسے گفتگو کرتےہوئے کہنا تھا کہ ملک میں انار کی مسئلے کا حل نہیں، دھاندلی سے پاک دوبارہ الیکشن کرائیں۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کوئی حکومت نہیں، دونوں صوبوں میں افرا تفری ہے۔ مولانافضل الرحمان ...پی ٹی آئی احتجاج:پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں قیادت نےاہم سوالات اٹھادئیے
نومبر 30, 20242000تحریک انصاف کےاحتجاج میں ناکامی پرپی ٹی آ ئی پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں قیادت نےاہم سوالات اٹھادئیے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کااہم اجلاس علی امین گنڈاپورکی زیرصدارت منعقدہوااجلاس میں قومی وصوبائی اسمبلی کےاراکین نےبھرپورشرکت کی۔اجلاس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورپراعتماد کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں ...ہم کرسیوں والے نہیں ،چیلنج دیتا ہو ں کہ لگاؤ گور نر راج،گنڈاپور
نومبر 30, 2024430وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ ہم کرسیوں والے نہیں ہیں ،چیلنج دیتا ہو ں کہ لگاؤ گور نر راج، اس وقت سے ڈرو جب ہم یہ کہیں کہ ہم بھی گولی کا جواب گولی سے دیں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کاپشاورصوبائی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہےکہناتھاکہ پاکستان ...پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ایک فتنہ ہے،وزیراعظم
نومبر 29, 2024960وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں ایک فتنہ ہے،کیاپاکستان کواس فتنےکےحوالےکیاجاسکتاہے؟ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت امن امان کےحوالے اجلاس منعقدہواجس سےخطاب کرتےہوئےاُن کاکہناتھاکہ چنددن پہلےکےپی سےجوجتھہ اسلام آبادآیاانہوں نےتباہی کی،شرپسندوں کےحملوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکارشہیدہوئے،یہ وفاق پرتیسری ،چوتھی بارلشکرکشی تھی،2014سے پہلےایسےناپاک عزائم کاکوئی سوچ ...چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا
نومبر 29, 20241240چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ خان آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس6دسمبرکوسپریم کورٹ میں4بجےبلایاگیاہے،اجلاس میں جسٹس شاہدبلال کوآئینی بینچ میں شامل کرنےپرغورکیاجائےگا، پشاور اور سندھ ہائی کورٹس میں ججز تقرری کیلئے اجلاس بھی شیڈول ہے ۔ آئینی کمیٹی اجلاس میں9مئی ملزمان کےٹرائل کامقدمہ زیرغورآیاتھا،اجلاس میں جسٹس عائشہ ملک کےبغیرآئینی ...چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی بورڈاجلاس ،پاکستان اپنےموقف پرقائم
نومبر 29, 2024920چیمپئنزٹرافی کی میزبانی سےمتعلق آئی سی سی کےآج کےاجلاس میں پاکستان اپنےموقف پرقائم رہا ،میٹنگ کل تک ملتوی کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق چیمپئنزٹرافی سےمتعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کاآج ہونےوالا اجلاس بےنتیجہ ختم ہوگیا۔آئی سی سی کی میٹنگ کوکل تک ملتوی کردیاگیا۔ آج کے اجلاس میں فریقین کی جانب سے تجاویز ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
نومبر 29, 2024870مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2100روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 77 ہزار 300 روپے کاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا ہےجس سے 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 470 ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©