Author: Omer Zaheer
لاہورآج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، اے کیو آئی سطح میں مزید اضافہ ...
اکتوبر 29, 20251520لاہوردنیا کا آلودہ ترین شہر قرار،آج بھی اے کیو آئی سطح میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ سموگ نگرانی و پیشگی نظام کے مطابق لاہور میں آج فضائی معیار غیر صحت بخش زمرے میں رہنے کا امکان ہے۔ اوسط اے کیو آئی سطح 240 سے 275 کے درمیان متوقع ہے۔رات گئے، ...سعودی عرب:نئی قومی فضائی کمپنی ریاض ایئر نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
اکتوبر 29, 20251490فضائی سفر و سیاحت میں اہم پیشرفت ،سعودی عرب کی ریاض ایئر نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ مملکت کی نئی قومی فضائی کمپنی ریاض ایئر نے ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ سے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ تک پہلی مسافر پرواز کامیابی سےبھرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ رپورٹ کے ...موسم سرما کی بارشیں کب شروع ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اکتوبر 29, 2025900موسم سرما کی بارشیں کب شروع ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں ہوا کے شدید کم دباؤ کے باعث آئندہ دو سے تین روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کا امکان ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:جنوبی افریقہ نےپہلےمیچ میں پاکستان کو55رنزسےشکست دیدی
اکتوبر 29, 20251380ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو55رنزسےشکست دےکر1-0کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،جنوبی افریقہ نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 194 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 19 ...پی ایس ایل میں انتظامی بہتری کیلئےملتان سلطانزکاپی سی بی کوخط
اکتوبر 29, 2025790ملتان سلطانزکےمالک علی ترین نےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) میں انتظامی بہتری کیلئےپاکستان کرکٹ بورڈکےچیئرمین محسن نقوی کوخط لکھ دیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کولکھےگئےخط میں علی خان ترین نے مضبوط اور مزید شفاف پی ایس ایل کے لیے اصلاحات کی تجاویز دی ہیں۔ علی ترین نےخط میں لکھاکہ ...پاکستان اور سعودی عرب میں اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اکتوبر 28, 2025910پاکستان اور سعودی عرب نے اقتصادی تعاون کے ایک جامع فریم ورک کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ ریاض میں وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ دفترِ خارجہ کے مطابق اس فریم ورک ...رشوت لینےکےمقدمےمیں این سی سی آئی اےکےافسران کاجسمانی ریمانڈ منظور
اکتوبر 28, 20251400عدالت نےرشوت لینےکےمقدمےمیں این سی سی آئی اےکےافسران کاجسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ لاہورکی انٹی کرپشن عدالت کےجوڈیشل مجسٹریٹ نےمحفوظ فیصلہ سنایاجس میں رشوت لینےکے مقدمے میں این سی سی آئی اےکےافسران کاجسمانی ریمانڈمنظور کیاگیا،عدالت نےملزمان کو3روزہ جسمانی ریمانڈ پرایف آئی اےکی تحویل میں دےدیا۔ عدالت نےایڈیشنل ڈائریکٹرسرفرازچودھری سمیت دیگرتمام ملزمان کا جسمانی ...محمدرضوان کاسینٹرل کنٹریکٹ پردستخط کرنےسےانکار
اکتوبر 28, 2025800سابق کپتان محمدرضوان نےسینٹرل کنٹر یکٹ پردستخط کرنےسےانکارکردیا۔ ذرائع کےمطابق سابق کپتان محمدرضوان نےبورڈکےسامنےشرائط رکھ دیں۔ محمدرضوان نےپی سی بی بورڈحکام سےسوال کیاکہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈسےکیوں ہٹایا؟وجہ بتائی جائے۔ ذرائع کابتاناہےکہ تمام کھلاڑیوں نےسینٹرل کنٹریکٹ پردستخط کردئیے،محمدرضوان کونئےسینٹرل کنٹریکٹ کی بی کیٹیگری میں رکھاگیاتھا،پی سی بی نے30کھلاڑیوں کوسینٹرل کنٹریکٹ دیاتھا۔ ...پاکستان کی شرح نمومیں اضافہ،عالمی بینک نےرپورٹ جاری کردی
اکتوبر 28, 20251400پاکستان کی شرح نمومیں اضافہ،عالمی بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ عالمی بینک کی رپورٹ کےمطابق مالی سال2025میں پاکستان کی معیشت شرح نمو2.6سےبڑھ کر3فیصد ہوگئی،سیلاب سےزرعی شعبہ متاثرہوا،صنعت اورخدمات میں بہتری دیکھی گئی۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ عالمی بینک حکام نےبرآمدات کےفروغ اورٹیکس اصلاحات پر زور دیتے ہوئے سفارش کی کہ معیشت کی ...ڈونلڈٹرمپ نےتیسری مدت کیلئےصدربننےکی خواہش ظاہرکردی
اکتوبر 28, 2025960امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر تیسری مدت کے لیے صدارت کی خواہش ظاہر کر دی ہے، حالانکہ امریکی آئین کسی بھی صدر کو دو سے زیادہ مدتیں مکمل کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا میں تیسری ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









