Author: Omer Zaheer
ملک میں کڑاکے کی سردی: ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری ریکارڈ
جنوری 13, 20261650ملک بھرمیں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔گلگت بلتستان کی وادیٔ ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری کو چھو گیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہےگا، پنجاب ،بالائی سندھ اور خیبرپختونخوامیں دھندرہےگی،جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں چندمقامات پرکہراپڑےگا،بلوچستان کےشمالی علاقوں میں شدید سردی کاامکان ہے،کشمیراورگلگت بلتستان میں ...ایرانی قوم نےغیر ملکی دشمنوں کی سازشوں کوخاک میں ملادیا،خامنہ ای
جنوری 13, 20262720ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ آج کی عظیم ریلیوں سےایرانی قوم نے غیر ملکی دشمنوں کی سازشوں کوخاک میں ملادیا۔ سوشل میڈیاپرجاری پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کاکہناتھاکہ عظیم ایرانی قوم نے آج ایک تاریخی دن رقم کیا، امریکا اپنے فریبی اقدامات روکے ...وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں مقامی حکومتوں سےمتعلق آرڈیننس جاری
جنوری 12, 20261650وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں مقامی حکومتوں سےمتعلق آرڈیننس جاری کردیاگیا۔ آرڈیننس صدرمملکت آصف علی زرداری کےدستخط سےجاری ہوا۔ آرڈیننس کےمطابق قومی اسمبلی کے3حلقوں کی سطح پر3ٹاؤن کارپوریشن بنائی جائیں ،ٹاؤن کارپوریشن کاایک میئراور2ڈپٹی میئرہوں گے،ہرٹاؤن کارپوریشن میں یونین کونسل کی تعدادکاتعین وفاقی حکومت کرےگی۔ ہریونین کونسل9جنرل کونسلرز،4مخصوص نشستوں پرمشتمل ہوگی،وفاقی ...وزیراعظم کادسمبرمیں ریکارڈتوڑترسیلات زربھیجنےپرسمندرپارپاکستانیوں سے اظہارتشکر
جنوری 12, 20262490وزیراعظم محمدشہبازشریف نےدسمبرمیں ریکارڈتوڑترسیلات زربھیجنےپر سمندر پارپاکستانیوں سے اظہارتشکرکیا۔ وزیراعظم محمدشہبازشریف کاکہناتھاکہ سمندرپارپاکستانیوں نےدسمبر میں 3.6ارب ڈالرترسیلات زر بھیجیں،ترسیلات زرمیں16.5فیصداضافہ حکومتی پالیسیوں پراعتمادکاثبوت ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پروپیگنڈےکومستردکرکےترسیلات زربھیجناحب الوطنی کی اعلی مثال ہے،سمندر پار پاکستانی ہماراقیمتی سرمایہ ہیں،پوری قوم کوان پرفخرہے۔جوڈیشل کمیشن اجلاس:اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری کی منظوری
جنوری 12, 20262720جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاسوں کا اعلامیہ جاری، اہم عدالتی تقرریوں سمیت اسلام آبادہائیکورٹ کےتین ایڈیشنل ججزکی مستقل تقرری کی منظوری دےدی گئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کےتین اجلاس منعقدہوئے،جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اپنے اجلاسوں کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے کے ...عدالت نےکائٹ فلائنگ ایکٹ پرفوری عملدرآمدروکنےکی استدعامستردکردی
جنوری 12, 20262280لاہورہائیکورٹ نےکائٹ فلائنگ ایکٹ پرفوری عملدرآمدروکنےکی استدعا مستردکردی۔ لاہورہائیکورٹ میں کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی،جسٹس خالداسحاق نےجوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےکائٹ فلائنگ ایکٹ پرفوری عملدرآمدروکنےکی استدعامسترد کردی۔اورکیس میں کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کوفریق بنانےکاحکم دیا۔ عدالتی حکم پردرخواست گزارنےکائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کوفریق بنایا۔ ...سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمدالیاس انتقال کرگئے
جنوری 12, 20262690پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کینسرکےباعث انتقال کرگئے۔ تفصیلات کےمطابق سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمدالیاس کوچندروزقبل جگرکےکینسرکی تشخیص کےباعث لاہورکےہسپتال میں داخل کروایاگیاتھا،جہاں پراُن کاعلا ج جاری تھا۔ محمد الیاس نے اس مشکل وقت میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے مدد کی اپیل کی تھی۔ چیئرمین پاکستان ...کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ
جنوری 12, 20261640مقامی اورعالمی سطح پرکاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 7700روپےکا بڑا اضافہ ...انسٹا گرام کے اکاؤنٹس ہولڈرز کاڈیٹاچوری :صارفین کو پاس ورڈز تبدیل کرنے کی ہدایات
جنوری 12, 20262050انسٹا گرام کے اکاؤنٹس ہولڈرز کاڈیٹالیک ہونےکاخدشہ بڑھ گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام کے ایک کروڑ 75 لاکھ اکاؤنٹس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ صارفین کو پاس ورڈز تبدیل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ لیک ہونے والے ڈیٹا میں صارفین کے یوزرنیم، ای میل ایڈریسز، فون ...مہنگائی کا نیا طوفان، ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
جنوری 12, 20261800مہنگائی کا نیا طوفان، ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ صرف ایک ہفتے کے دوران آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں مختلف شہروں میں 40 سے لے کر 590 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد میں آٹے کے 20 کلو تھیلے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









