• سیاحت کا فروغ :قطر نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا پالیسی نرم کر دی

    55
    0
    قطر جانیوالے پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری،قطر ی حکام نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا پالیسی نرم کر دی۔اب 30 دن کا مفت آن آرائیول ویزا دستیاب ہو گا۔ قطر نے پاکستانیوں کیلئے سیاحت کو مزید آسان بنا دیا ، اب پاکستانی سیاح قطر پہنچنے پر 30 دن کا مفت ویزا حاصل ...
  • مشعال یوسفزئی کی سینیٹ رکنیت کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن نے جاری کر دیا

    34
    0
    الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی رکنیت کے لیے مشعال یوسفزئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سےجاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مشعال یوسفزئی خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر سینیٹر منتخب ہوئی ہیں۔ وہ سینیٹر ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر کامیاب قرار ...
  • طلبا کیلئے اہم خبر:ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ آئی بی اے سکھر لے گا

    107
    0
    معیاری تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ،سندھ کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلہ، ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ اب یونیورسٹیز کے بجائے آئی بی اے سکھر لے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی سے متعلق معاملات زیر ...
  • ہلاکتیں روکنےکیلئےمجھ سےجوہوسکاکروں گا،ٹرمپ

    59
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہلاکتیں روکنےکیلئےمجھ سےجوہوسکاکروں گا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا اوول آفس میں صحافیوں سےگفتگو کرتےہوئے کہنا تھاکہ روس یوکرین جنگ بندی کامعاملہ پوتن پرمنحصرہے،روسی صدرپوتن مجھ سے ملناچاہتےہیں ان سےملاقات کروں گا،روسی صدرپوتن کوپہلےیوکرینی صدرسے ملنےکی ضرورت نہیں،ہلاکتیں روکنےکیلئےمجھ سےجوہوسکاکروں گا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ آرمینیااورآذربائیجان کےدرمیان آج تاریخی امن سربراہ ...
  • فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر،برطانیہ کیلئےپی آئی اےکی تیاریاں مکمل

    128
    0
    فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)انتظامیہ نےبرطانیہ کےلئے فلائٹ آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ برطانیہ کےلئے پی آئی اے فلائٹ آپریشن کی بحالی کے منتظر مسافروں کا پی آئی اے دفاتر میں تانتا بندھ گیا۔ انتظامیہ برطانوی سول ایوی ایشن کے تھرڈ کنٹری آپریٹنگ لائسنس کی منتظر ہے ...
  • کینیڈا میں کپل شرما کے کیفے پر فائرنگ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرلی

    141
    0
    کینیڈا میں بھارتی کامیڈین کپل شرما کے کیفے پر دوبارہ فائرنگ،حملے کی ذمہ داری بشنوئی گینگ نے قبول کرلی۔ کینیڈا کے شہر سرے میں بھارتی کامیڈین کپل شرما کے حال ہی میں کھولے گئے نئے کیفے ’’کیپس کیفے‘‘ پر ایک بار پھر فائرنگ کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ...
  • صارفین کیلئےاچھی خبر،نیپرا نےبجلی کی قیمت میں کمی کردی

    77
    0
    بجلی صارفین کےلئےبڑی خوشخبری ،نیپرا نے1روپے88پیسےفی یونٹ بجلی سستی کردی۔ نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 3ماہ کے لئے بجلی سستی کردی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 88 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا ...
  • سینئراداکارانورعلی کی طبیعت ناساز،ہسپتال میں زیرعلاج

    157
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کے سینئر اداکار انورعلی کی طبیعت ناساز ہونےکی وجہ سےاُن کوہسپتال میں داخل کرایاگیا۔ معروف فلم، ٹی وی اور اسٹیج اداکار انور علی کو فالج اور دل کے مسائل لاحق ہیں، جن کے باعث وہ گزشتہ کچھ مہینوں سے علیل ہیں۔ 71 سالہ انورعلی کی چندروزقبل طبیعت مزید ...
  • مون سون کا طاقتور سپیل ، بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

    75
    0
    مون سون کا طاقتور سپیل داخل،محکمہ موسمیات نےبارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشیں متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں موسم مرطوب اورگرم رہےگا،جبکہ خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی ابرآلودرہنےکاامکان ہے، اُدھر دیر، سوات، ...
  • خاتون سے مبینہ زیادتی کاالزام،پی سی بی نےکرکٹرحیدرعلی کومعطل کردیا

    45
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے کرکٹرحیدرعلی کوخاتون سے مبینہ زیادتی کےالزام میں معطل کردیا۔ خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پاکستانی کرکٹر حیدر علی کی مانچسٹر میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہائی ہوگئی۔انگلینڈ کی پولیس نے قومی کرکٹر حیدر علی کو مبینہ زیادتی کے الزام میں ضمانت ...