Author: Omer Zaheer
26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کےایک بارپھروارنٹ گرفتاری جاری
جنوری 7, 2026146026نومبراحتجاج کیس میں عدالت نےعلیمہ خان کےقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت میں علیمہ خان سمیت11ملزمان کیخلاف 26نومبراحتجاج کیس کی سماعت ہوئی۔ علیمہ خان عدالت میں پیش نہیں ہوئیں ،علیمہ خان کی جانب سے حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست دائرکی گئی جس کوعدالت نےخارج کردیا۔اےٹی سی ...نئی انڈسٹریل پالیسی میں مینوفیکچرنگ سیکٹرکیلئےسپرٹیکس کی شرح میں کمی کا فیصلہ
جنوری 7, 20262420حکومت نےنئی انڈسٹریل پالیسی میں مینوفیکچرنگ سیکٹرکیلئےسپرٹیکس کی شرح میں کمی کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےاسٹرکچرل بینچ مارک کےمطابق آئندہ بجٹ کی تیاری شروع کردی گئی، آئندہ بجٹ میں سپرٹیکس کی شرح میں کمی پربھی غورہوگا، سپرٹیکس لاگوکرنےکی حدبڑھانےپربھی غور شروع ہوگیا،معاشی گروتھ اورسرمایہ کاری کےفروغ کوترجیحات ...امریکاکی کارروائی:کیوبااوروینزویلاکےاعلیٰ فوجی افسران ہلاک ،نام جاری
جنوری 7, 20261580امریکاکی کارروائی کےدوران کیوبااوروینزویلاکےکتنےاعلیٰ فوجی افسران ہلاک ہوئے،نام جاری کردئیےگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق گزشتہ ہفتےامریکی حملےمیں کیوبا اور وینزویلا کے تقریباً55فوجی اہلکاروافسران ہلاک ہوئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کیوبا کی حکومت نے اپنے 32 اہلکاروں کے نام جاری کیے ہیں جو کراکس میں فوجی ...حکومت کاگیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان
جنوری 7, 20261540عوام کیلئےخوشخبری ، حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیس کی قیمتیں نہیں بڑھا رہے ہیں، وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق گیس کی قیمتیں ...بول آئینے بول مجھے بتا، صحت کے مستقبل کے بارے میں بتانے والا آئینہ تیار
جنوری 7, 20262510بول آئینے بول مجھے بتا، بچپن میں کہانیوں میں شاید آپ نے ایسے جادوئی آئینے کے بارے میں پڑھا ہو جو مستقبل کے بارے میں بتاتا ہے۔ جی ہاں،ایسا اب کسی حد تک ممکن ہوگیا ہے کم از کم آپ کی صحت کے مستقبل کے بارے میں بتانے والا آئینہ ...پنجاب کی بیٹی کسی سے کم نہیں،وہ اپنی صلاحیت سے صوبے کی قسمت بدل دے ...
جنوری 7, 20261470وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کی بیٹی کسی سے کم نہیں،وہ اپنی صلاحیت سے صوبے کی قسمت بدل دے گی۔ لاہور میں کمیونٹی ہیلتھ ورکرز کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہناتھاکہ حکومت اب بیمار لوگوں کا ہسپتال آنے کا انتظار نہیں کرے گی، ...واٹس ایپ میں سکیورٹی اور پرائیویسی بڑھانے کیلئے 8 اہم فیچرز متعارف
جنوری 7, 20261860واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،واٹس ایپ میں سکیورٹی اور پرائیویسی بڑھانے کیلئے 8 اہم فیچرز متعارف کروادیےگئے۔ دنیا بھر میں اربوں صارفین اپنی روزمرہ بات چیت کیلئے واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں، لیکن انسٹینٹ میسجنگ کیلئے اس ایپ کی سکیورٹی اور پرائیویسی کے تحفظ کیلئے مخصوص فیچرز کو فعال ...بانی پی ٹی آئی سےاہلیہ کی ملاقات :دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی
جنوری 7, 20261460بانی پی ٹی آئی عمران خان سےاہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی،دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں قیدبانی پی ٹی آئی عمران اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی گزشتہ روز45 منٹ تک ملاقات کروائی گئی، اس دوران دونوں میاں بیوی نے ایک ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورسری لنکاآج پہلےمیچ میں مدمقابل ہونگے
جنوری 7, 20261740ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان اورسری لنکاکی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان اورسری لنکا کاپہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج دمبولامیں کھیلاجائےگا،میچ شام ساڑھے6بجےشروع ہوگا، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔دمبولامیں بارش کی وجہ سےمیچ متاثرہونےکاخدشہ ہے۔ قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغاٹی 20سیریزجیتنےکیلئےپرعزم ہیں۔دوسری جانب سری لنکن ٹیم اپنی ہوم کنڈیشنز ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب:اپوزیشن لیڈرکی تقرری سمیت اہم قانون سازی متوقع
جنوری 7, 20262580قومی اسمبلی کااجلاس طلب کرنے کے لئے سمری صدرہاؤس کوارسال کردی گئی۔ قومی اسمبلی کااجلاس12جنوری کو شام 5 بجےطلب کرنےکی سمری صدرہاؤس کوارسال کی گئی ہے۔اجلاس طلب کر نےکی سمری وزارت پارلیمانی امور نے صدرکوارسال کی۔ جس میں ملک کی حالیہ قانون سازی اور اہم قومی امور پر بحث کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









