Author: Omer Zaheer
جواایپ کیس:یوٹیوبرڈکی بھائی کی ضمانت منظور
نومبر 24, 20251560جواایپ کیس میں عدالت نے یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی کو رہا کرنے کاحکم دےدیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہرام سرور چودھری نےجواایپ کیس کی سماعت کی۔ عدالت نےکہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ایسے نوعیت کے کیسز میں ضمانت نہ ہونا غیر معمولی بات ہے۔ جسٹس شہرام سرورنے مقدمے کے ...پشاور:ایف سی ہیڈکوارٹرپرحملہ،پولیس کی ابتدائی رپورٹ تیا ر
نومبر 24, 20251750پشاورایف سی ہیڈکوارٹرپرحملےکی پولیس نے ابتدائی رپورٹ تیا ر کرلی۔ پولیس رپورٹ کےمطابق دھماکااس وقت ہواجب ہیڈکوارٹرمیں پریڈجاری تھی،پریڈکےوقت فیڈرل کانسٹیبلری کے450اہلکارموجودتھے،3خودکش حملہ آورپیدل آئے،تمام نےخودکش جیکٹس پہنی ہوئی تھی،دہشت گردوں کاٹارگٹ فیڈرل کانسٹیبلری کی پریڈتھا۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مرکزی گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے ...حکومت کادھواں پھیلانےوالی بسوں کیخلاف ایکشن کافیصلہ
نومبر 24, 20251000سموگ کی روک تھام کےلئے پنجاب حکومت نےصوبہ بھرمیں دھواں پھیلانے والی بسوں کو وکس سرٹیفکیشن فوری لازمی قراردےدیا۔ ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ کاکہناہےکہ پنجاب بھر کے اسکولز، کالجز ، سرکاری اور پرائیوٹ سیکٹر ہسپتالوں کی ناقص بسیں اب نہیں چلیں گی،دھواں پھیلانے والی ہیوی گاڑیوں کےلئے ...پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سے مضبوطی سے جوڑنے کی جانب اہم پیشرفت
نومبر 24, 20251040پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سے مزید مضبوطی سے جوڑنے کی جانب اہم پیشرفت ،عالمی سطح کی سب میرین کیبل سی می وی 6 (SeaMeWe-6) کراچی کے ساحلی مقام ہاکس بے پر پہنچ گئی، جسے ٹیلی کام کے شعبہ میں تاریخی اقدام قرار دیا جارہا ہے۔ ا یس آئی ایف سی ...فیس بک گروپس میں صارفین کیلئے نیااور دلچسپ فیچر متعارف
نومبر 24, 20251930سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، فیس بک گروپس میں صارفین کیلئے نیا اور دلچسپ فیچر متعارف،ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے فیس بک گروپس کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کروادیاہے ،جس سے صارفین کو اپنی شناخت چھپانے یا حقیقی نام کی بجائے اپنی مرضی کا نک نیم اور اوتار استعمال کرنے کا ...سکولوں میں سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے نئے ایس او پیز جاری
نومبر 24, 20251020طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب بھر کے سکولوں میں سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق سکولوں کی کم از کم 8 فٹ بلند چار دیواری تعمیر کی جائے گی اور سکولوں ...ریلوےکی ڈیجیٹائزیشن :155 ریلوے سٹیشنز شمسی توانائی پر منتقل
نومبر 24, 20251790ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان ریلویز کی ڈیجیٹائزیشن کا عمل تیزی سے جاری،155 ریلوے سٹیشنز کوشمسی توانائی پر منتقل کیاجائےگا۔ ریلوے امور پر منعقدہ اجلاس میں بتایا گیا کہ پاکستان ریلویزکی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق 7 ڈیجیٹل پورٹل کام کر رہے ہیں، 54 ریلوے سٹیشنوں کو ڈیجیٹائز کیا جا چکا، ...بالی ووڈ پرراج کرنےوالےدھرمنیدرچل بسے
نومبر 24, 2025940بالی ووڈ پر راج کرنے والے دھرمنیدر 89برس کی عمرمیں چل بسے۔ بھارتی پنجاب کےشہرلدھیانہ میں پیداہونےوالےکیول کرشن دیول نے19سال کی عمرمیں پرکاش کور سے شادی کی، بعد ازاں وہ اداکارہ ہیما مالنی کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ اداکاردھرمیندرنے1960میں اپنےفنی کیرئیرکاآغازفلم ’’دل بھی تیراہم بھی تیرے‘‘سےکیاپھرچھ دہائیوں تک ...برطانیہ : 15 سال میں سب سے شدید اورریکارڈ توڑ کڑاکے کی سردی
نومبر 24, 2025920برطانیہ میں سردی نے15سالہ ریکارڈتوڑدیا،درجہ حرارت منفی 12سینٹی گریڈ تک گرنے کی وجہ سے سردی کی شدید لہر نے جنم لیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کےمطابق برطانیہ کے مختلف علاقوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی،15 سال کی سب سے شدید سردی نے لوگوں کو سنگین مسائل سے دوچار کر ...فلم’’فائیو نائٹس ایٹ فریڈیز2‘‘آئندہ ماہ ریلیز ہوگی
نومبر 24, 20251980ہالی ووڈ کی ہارر فلم ’’فائیو نائٹس ایٹ فریڈیز‘‘ کا سیکوئل آئندہ ماہ ریلیز ہوگا۔ ویڈیو گیم سیریز پرمبنی ہالی ووڈ کی ہاررفلم’’فائیو نائٹس ایٹ فریڈیز‘‘کاسیکوئل آئندہ ماہ 5 دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنےگا ۔ بلم ہاؤس پروڈکشنزکی اس فلم کے پروڈیوسرجیسن بلم ہیں اور اس کی ہدایات ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









