Author: Omer Zaheer
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: سماعت بغیر کارروائی ملتوی
جنوری 6, 20261540بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں جج طاہر عباس سپرا کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی 6 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ ...دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےبند،فلائٹ آپریش متاثر
جنوری 6, 20262060دھنداندھادھند،حدنگاہ کم ہونےکےباعث موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیاجبکہ شدیددھندکی وجہ سےفلائٹ آپریش بھی متاثرہوا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم3رجانہ انٹرچینج اورالہڑانٹرچینج ٹریفک کیلئے بندرہی،اُدھرموٹروےایم 2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بندرہی۔ ترجمان موٹروےپولیس کابتاناہےکہ لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11پردھندکی وجہ سےٹریفک معطل رہی ،لاہورملتان موٹروےایم3پردھندکی وجہ سےگاڑیوں کاداخلہ بندرہا،اُدھرپنڈی بھٹیاں ملتان موٹروے ایم 4 دھندکی وجہ ...آج کہاں بارش اور کہاں برفباری ہوگی؟موسم کی پیشگوئی
جنوری 6, 20263810آج کہاں بارش اور کہاں برفباری ہو گی؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر،ملکہ کوہسار اور گلیات میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔دوسری طرف ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہے گی۔ ...امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر پر حملہ، کھڑکیاں توڑ دی گئیں، مشتبہ ...
جنوری 5, 20262490امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر پر رات کے وقت نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے، جس میں متعدد کھڑکیاں توڑ دی گئیں۔ اس حملے کے بعد سیکرٹ سروس اور مقامی پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ سیکریٹ سروس ...سپیکرقومی اسمبلی سے عامر ڈوگر کی ملاقات، محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا ...
جنوری 5, 20261860سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پی ٹی آئی کےچیف وہپ عامر ڈوگر نے ملاقات کی اور اپوزیشن لیڈر سے متعلق عدالتی دستاویزات اسپیکر کے حوالے کیں۔ تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں کےدرمیان قومی ...جس کاضمیرزندہ ہےوہ26 اور27ویں ترمیم کیخلاف کھڑاہوگا،سہیل آفریدی
جنوری 5, 20262470وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےکہاہےکہ جس کاضمیرزندہ ہےوہ26ویں اور27ویں ترمیم کیخلاف کھڑاہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کاکہناتھاکہ ظلم اوربربریت کیخلاف بانی پی ٹی آئی کاساتھ دیناہے ،بانی پی ٹی آئی اپنی رہائی کی نہیں فیئرزٹرائل کی بات کرتے ہیں،سزایافتہ شخص کوایئرپورٹ پرریسیو کیاگیاوہاں ہی بائیومیٹرک کیاگیا،آئین وقانون کی بالادستی کیلئےگلےبھی کٹ ...پاکستان کا آئی ایم ایف سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا، نیا نظام متعارف
جنوری 5, 20262740حکومت ِ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈسے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ منصوبوں کے مالی خطرات جانچنے کا نیا نظام متعارف کرادیا ۔ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی تکمیل میں ایک اہم قدم ...پہاڑوں پربرفباری: پی ٹی ڈی سی کی سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری
جنوری 5, 20262410پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی)نے ملکہ کوہسار مری اور دیگر پہاڑی علاقوں میں ہونیوالی برفباری کے پیش نظر سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ شدید موسمی حالات میں غیر ضروری سفر سے گریز اور پہاڑی علاقوں کا رخ کرنے سے ...بلوچستان: خواتین اور طالبات کیلئے پنک بس سروس کا آغاز
جنوری 5, 20262830وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ صوبے میں خواتین اور طالبات کیلئے پنک بس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے لکھا ہے کہ پنک بس سروس کا مقصد خواتین اور ...نارس اٹلانٹک ائیرلائن کو پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت مل گئی
جنوری 5, 20262390ایک اور برطانوی ایئرلائن کو پاکستان کیلئے ڈائریکٹ پروازوں کی اجازت دیدی گئی۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کی نارس اٹلانٹک ائیرلائن کو پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت دیدی ہے۔نارس اٹلانٹک ائیرلائن ابتدائی طور پر لندن سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کیلئے فضائی آپریشن چلائے گی، جبکہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









