Author: Omer Zaheer
سپریم کورٹ میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کےخلاف آئینی درخواست دائر
نومبر 7, 2025900سپریم کورٹ میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کےخلاف آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ وکیل علی طاہرنےدرخواست آرٹیکل 184تھری کےتحت دائرکی۔ ترمیم میں سپریم کورٹ اورہائیکورٹس کےاختیارات سےمتعلق درخواست دائرکی گئی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ آرٹیکل 184تھری اور199کےتحت عدالتی جائزےکےاختیارات آئین کابنیادی ستون ہیں،عدالتی جائزے کے اختیارات کوختم،معطل یامتوازی نظام سےتبدیل ...وزیراعظم شہباز شریف یوم فتح کی تقریبات میں شرکت کیلئے باکوپہنچ گئے
نومبر 7, 20251600وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے۔ یومِ فتح کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ باکو ایئرپورٹ پہنچنے پر آذربائیجان کے نائب وزیراعظم نے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کیا۔وزیراعظم اپنے دورے کے دوران آذربائیجان کے 5ویں یومِ فتح کی تقریبات میں ...ترسیلات زرکی مدمیں اضافہ ریکار ڈ:اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
نومبر 7, 20251960گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ترسیلات زرکی مدمیں اضافہ ریکار ڈکیاگیاہے،اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جاری رپورٹ میں کہاگیاہےکہ اکتوبر2025میں ترسیلات زرکی مدمیں 3.4ارب ڈالر آئے ،نموکےلحاظ سےترسیلات زرمیں ماہانہ بنیاد پر7.4فیصد اضافہ ہوا،ترسیلات زرمیں سالانہ بنیاد11.9 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ جولائی تااکتوبرکےدوران مجموعی ...ٹرمپ سےملاقات سےقبل شامی صدراحمدالشراع پراقوام متحدہ کی پابندیاں ختم
نومبر 7, 20251100امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات سےقبل شامی صدراحمدالشراع پراقوام متحدہ کی پابندیاں ختم کردی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شامی صدرپیرکووائٹ ہاؤس میں صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات کریں گے،سلامتی کونسل نےشامی صدراحمدالشراع اوروزیرداخلہ انس حسن پرپابندیاں ہٹادیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شامی صدراوروزیرداخلہ پر پابندیاں ہٹانےکیلئے قرار داد امریکانےپیش کی،رائےشماری میں14ارکان ...سہ ملکی سیریز:پنجاب حکومت کاسیکیورٹی پلان مکمل
نومبر 7, 20251510پنجاب حکومت نےسہ ملکی کرکٹ سیریزکےلئےپاک ،سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کوسیکیورٹی فراہم کرنےکاپلان مکمل کرلیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نےفوج ،رینجرزاورایوی ایشن اثاثےطلب کرلیے۔محکمہ داخلہ پنجاب نےآرمی اور رینجرزکی تعیناتی کیلئےوفاقی وزارت داخلہ کومراسلہ بھجوادیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ لاہوراورراولپنڈی میں میچزکی سیکیورٹی کیلئےآرمی اور رینجرز کےدستےطلب کئےگئےہیں،لاہورمیں ...واٹس ایپ کے چینلز کیلئے دلچسپ فیچر کی آزمائش کا آغاز
نومبر 7, 20252260واٹس ایپ کےصارفین کیلئے اہم خبر،انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے چینلز کیلئے دلچسپ فیچر کی آزمائش کا آغازہوگیا۔ واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق جلد ہی صارفین چینل کو زیادہ لوگوں تک پہنچانے کیلئے نئے فیچر کا استعمال کر سکیں گے۔ رپورٹ ...سیاحت کا فروغ:لاہور سفاری پارک میں پہلی مرتبہ زرافوں کی آمد
نومبر 7, 20252030سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام،لاہور سفاری پارک میں پہلی مرتبہ زرافوں کی آمد،جنوبی افریقا سے درآمد کیے گئے بارہ زرافوں کا قرنطینہ دورانیہ مکمل ہوگیا۔اب انہیں لاہور سفاری پارک اور چڑیا گھر منتقل کیا جائے گا۔ محکمہ جنگلی حیات پنجاب کے مطابق یہ زرافے گزشتہ ماہ لاہور لائے گئے ...ایشیا کی بہترین جامعات: پاکستان کی کون سی یونیورسٹیاں شامل ہیں؟فہرست جاری
نومبر 7, 20254310ایشیا کی بہترین جامعات میں پاکستان کی کون سی یونیورسٹیاں شامل ہیں؟ فہرست جاری کردی گئی۔ پاکستان کے اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی، کیونکہ آٹھ پاکستانی جامعات کو کوکویریلی سائمنڈز (QS) ایشیا یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں شامل کر لیا گیا ہے۔اسلام آباد میں قائم پاکستان انسٹیٹیوٹ ...لاہور کو سموگ فری بنانے کا سلسلہ: ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ
نومبر 7, 20251540لاہور کو سموگ فری بنانے کا سلسلہ، ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ، ضلعی انتظامیہ کے اجلاس میں ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے اہم فیصلے کیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس مدثر نواز کی سربراہی میں ایک ...پاکستان: 10 کھرب ڈالر کی دھاتیں نکالنے کی تیاری
نومبر 7, 20251840بلاگ: عریش آفتاب ویسے تو دنیا کے معاشی ماہرین ستمبر میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان معدنیات اور کان کَنی کے مُعاہدوں کو پاکستان کی معیشت کےلئے خوشگوار قرار دے رہے تھے، تاہم کچھ حلقے یہ تحفظات ظاہر کررہے تھے کہ پاکستان کے قیمتی معدنی خزانوں پر امریکہ کی نظر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









