• لاہور:سموگ گنز سے فضائی معیار بہتر بنانے کا تجربہ کامیاب

    249
    0
    لاہور میں سموگ کا روگ بڑھنے لگا۔حکومت پنجاب نےسموگ گنز سے فضائی معیار بہتر بنانے کا کامیاب تجربہ کرلیااورشہریوں کو غیرضروری طور پر گھروں سے باہر نہ جانے کی ہدایت بھی جاری کردی۔ ترجمان انوائرمینٹل پروٹیکشن فورس کا کہنا ہے کہ سموگ گنز کے استعمال سے فضائی آلودگی میں 70 ...
  • بخارسٹ:رومانیا کا طلسماتی دارالحکومت

    111
    0
    فیچر: انوار ہاشمی یورپ کے دل میں دریائے دیمبووتا کے کنارے صدیوں کے نشیب و فراز کا گواہ ، یہ ہے بخارسٹ۔رومانیہ کا دارالحکومت جہاں ہر گلی، ہرعمارت اور ہرپتھر اپنی کہانی خود سناتا ہے۔ طلسماتی حسن ایسا ہے کہ دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔ ...
  • ہم شاید آخری خوش قسمت لوگ ہیں

    173
    0
    بلاگ: انوار ہاشمی ہم شاید آخری لوگ ہیں، جودوتہذیبوں کے چشم دید گواہ ہیں، ہزاروں سال سے چلی آرہی تہذیب، سرخ رنگ کے پوسٹ بکس میں خط ڈالنے سے لیکر آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کے کمالات دیکھنے والے ہم شاید آخری لوگ ہیں۔ وہ مٹی کے بنے گھر، کچے صحن، ...
  • اسلام آباد: رومانیہ کی مسلح افواج کے دن کے موقع پر خصوصی تقریب

    106
    0
    اسلام آباد میں رومانیہ کے سفارتخانے کی طرف سے رومانیہ کی مسلح افواج کے دن کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر غیر ملکی سفارتکاروں، اعلیٰ حکومتی شخصیات اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین اسٹوئنیسکو اور ملٹری اتاشی کرنل ...
  • ویمنز ورلڈ کپ:بنگلہ دیش کوشکست،سری لنکانےپہلی کامیابی حاصل کرلی

    71
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کے21ویں میچ میں سری لنکانےبنگلہ دیش کو7 رنزسےشکست دےکرایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ممبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنزورلڈکپ کے21ویں میچ میں بنگلہ دیش اورسری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل تھیں، سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ...
  • پنڈی ٹیسٹ: پاکستان جنوبی افریقہ کیخلاف333رنزبناکرآؤٹ

    139
    0
    پنڈی ٹیسٹ کےدوسرےروزپہلی اننگزمیں پاکستان ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 333 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان ٹیم کےکپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ پہلاروز: پاکستان کی جانب سےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں عبداللہ شفیق اور امام ...
  • ویمنز ورلڈ کپ:آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان جوڑپڑےگا

    85
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈ کپ کے22ویں میچ میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنزکےمابین جوڑپڑےگا۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم آج اپناچھٹامیچ کھیلےگئی قومی ٹیم اب تک ایونٹ میں ایک پوائنٹ حاصل کرسکی ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم 8 پوائنٹس کے ...
  • گرمی کا زور ٹوٹنے لگا، محکمہ موسمیات کی موسم سرد ہونےکی پیشگوئی

    109
    0
    گرمی کا زور ٹوٹنے لگا،پہاڑوں پر برفباری ، ہلکی بارش کا بھی امکان، محکمہ موسمیات نے ماہ اکتوبر کے اختتام پر موسم سرد ہونے کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم ...
  • وزیراعظم شہبازشریف 26اکتوبرکودورہ سعودی عرب پرروانہ ہونگے

    130
    0
    وزیراعظم شہبازشریف 26اکتوبرکوتین روزہ دورہ سعودی عرب کےلئےروانہ ہونگے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف 26سے28اکتوبرتک سعودی عرب کادورہ کریں گے،اُن کےہمراہ اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت بھی ہوگی،وزیراعظم دورےمیں سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت سےملاقات کریں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم سعودی عرب میں فیوچرانویسٹمنٹ انیشیٹیو سے خطاب بھی کرینگے ،وزیراعظم شہبازشریف ...
  • چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف، جواس کا تجربہ ہمیشہ کیلئے بدل دے ...

    143
    0
    اے آئی چیٹ بوٹ کے صارفین کیلئے خوشخبری،چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر جواس کے استعمال کا تجربہ ہمیشہ کیلئے بدل دے گا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹس کے مطابق اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی میں ڈائریکٹ میسجنگ فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے،یعنی اس ...