Author: Omer Zaheer
لاہور :ہوائیں چلنے سے سموگ میں کمی، اے کیوآئی میں نمایاں فرق ریکارڈ
نومبر 6, 20251610لاہور میں ہوائیں چلنے سے سموگ میں کمی، اے کیوآئی میں نمایاں فرق ریکارڈ،باغوں کےشہر میں سموگ کی صورتحال میں واضح بہتری آ گئی، گزشتہ روز صبح 12 بجے اے کیوآی 160 ریکارڈ کیا گیا جبکہ اس سے ایک رات قبل یہ 390 تھا۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق اے کیوآئی ...27ویں آئینی ترمیم پرمشاورتی عمل جاری
نومبر 6, 20251320وزیراعظم شہبازشریف کا حکومتی اتحادی جماعتوں کےساتھ 27ویں آئینی ترمیم پرمشاورتی عمل جاری ہے۔ 27ویں آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئےوزیراعظم شہبازشریف کےساتھ خالدمقبول کی قیادت ایم کیوایم وفدکی ملاقات ہوئی،جس میں گورنرسندھ کامران ٹیسوری،وفاقی وزیرمصطفیٰ کمال شامل تھے،جبکہ ارکان قومی اسمبلی فاروق ستار،جاویدحنیف،امین الحق اورخواجہ اظہارالحسن بھی وفدکاحصہ تھے۔حکومت کی طرف ...پاکستان اورافغان طالبان میں مذاکرات کانیادورآج ہوگا
نومبر 6, 20251020پاکستان اورافغان طالبان رجیم میں مذاکرات کانیادور آج ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی اعلیٰ سفارتی وفدمذاکرات کےلئےاستنبول پہنچ گیا،جنگ بندی ،سرحدی تحفظ اورتجارت کےفروغ پربات ہوگی،ترکیہ پاکستان اورافغان طالبان رجیم مذاکرات میں ثالثی کررہاہے۔ واضح رہےکہ گزشتہ ماہ کےآخرمیں ترکیہ اورقطرکی ثالثی میں ہونےوالےپاک افغان مذاکرات میں دونوں ممالک جنگ بندی ...ٹرمپ کاپاک بھارت جنگ میں 8طیارےگرائےجانےکادعویٰ
نومبر 6, 20251420امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعویٰ کیاہےکہ پاک بھارت جنگ کےدوران 8طیارےگرائےگئےتھے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرٹرمپ نےمیامی میں اقتصادی کانفرنس سے خطاب کرتےہوئےکہاکہ پاک بھارت جنگ میں 8طیارےگرائےگئے،کچھ اخبارات میں آیاکہ 7یا8طیارے گرائے گئے،کسی اخبارکانام نہیں لوں گا،زیادہ ترجھوٹی خبریں دیتےہیں،حقیقت میں جنگ کےدوران8 طیارےگرائےگئے۔ انہوں نےمزیدکہاکہ پاک بھارت ...امریکی صدرٹرمپ کابڑایوٹرن ،ظہران ممدانی کی مددکرنےپرآمادہ
نومبر 6, 20251780امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےنیویارک کےنومنتخب میئرظہران ممدانی کی مدد کرنے پرآمادگی ظاہرکردی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرنےنیویارک کےنومنتخب میئرظہران ممدانی کی مددکرنےپرآمادگی ظاہرکرتےہوئے کہاکہ دیکھتےہیں ایک کمیونسٹ نیویارک میں کیسےکام کرتاہے،ہم ان کی مددکریں گے،ہم چاہتےہیں نیویارک کامیاب ہو۔ ایک اورجگہ گفتگوکرتےہوئےٹرمپ نےکہاکہ ممدانی سے بات کرنے کے لیے ...دوسراون ڈے:آج پاکستا ن اورجنوبی افریقہ کےدرمیان جوڑپڑےگا
نومبر 6, 20251190تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کےدرمیان جوڑپڑےگا۔ فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں آج سیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی،میچ مقامی وقت کےمطابق دوپہر3بجےشروع ہوگا۔پاکستان ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کریں گے۔سیریز کا تیسرا اور آخری ...مظفرگڑھ:دسویں تھل جیپ ریلی کارنگارنگ میلہ سج گیا
نومبر 6, 20251610مظفرگڑھ میں دسویں تھل جیپ ریلی کارنگارنگ میلہ چھانگامانگاٹیلےپرسج گیا۔ تفصیلات کےمطابق گاڑیوں کی رجسٹریشن ،ٹیگنگ اورفٹنس ٹیسٹ ہوں گے، کوالیفائنگ راونڈکل ہوگا،8 نومبرکوسٹاک کیٹیگری مقابلےہوں گے،پری پیئرڈکیٹیگری،بگھی ،ڈرٹ موٹربائیک ریس 9نومبر کو ہوگی، ریلی میں ملک کےمعروف ریسرزحصہ لےرہےہیں۔جیپ ریلی میں ملکی وغیرملکی ڈرائیورزبھرپورشرکت کررہےہیں۔ جنوبی پنجاب کابڑامیلہ سج ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری،پھروارنٹ گرفتاری جاری
نومبر 6, 2025151026نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری پرعدالت نے آج پھرملزمہ کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت میں 26نومبراحتجاج کیس کی سماعت ہوئی،پراسیکیوٹرظہیرشاہ عدالت میں پیش ہوئے۔جبکہ عدالتی حکم کےباوجودعلیمہ خان اوراُن کےوکلاآج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ پراسیکیوٹرظہیرشاہ نےکہاکہ علیمہ خان دانستہ ...سردی آ گئی: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
نومبر 6, 2025960محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے مسافروں اور سیاحوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موسمی حالات کے مطابق خصوصاً پہاڑی علاقوں میں اپنے سفر کا مناسب بندوبست کریں کیونکہ آندھی، جھکڑ اور ژالہ باری کے باعث کمزور ...27ویں آئینی ترمیم:جے یو آئی آؤٹ،حکومت نے اے این پی کو ساتھ ملالیا
نومبر 5, 20252840سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گئی۔ جےیوآئی مائنس ہو گئی ،حکومت نے اے این پی کو ساتھ ملالیا۔ پیپلزپارٹی کی حمایت سے آئینی ترمیم کی بڑی رکاوٹ دورہوجائےگی۔ ذرائع کےمطابق سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے اس وقت 20 سینیٹرز ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©








