• ڈیڑھ سال بعدتوجسمانی ریمانڈنہیں دیاجاسکتا،جسٹس ہاشم کاکڑ

    80
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف پنجاب حکومت کی دائراپیلوں پرجسٹس ہاشم کاکڑ نےریمارکس دئیےکہ ڈیڑھ سال بعدتوجسمانی ریمانڈنہیں دیاجاسکتا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس ہاشم کاکڑکی سربراہی میں بینچ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےجسمانی ریمانڈسےمتعلق پنجاب حکومت کی اپیلوں پرسماعت کی،پنجاب حکومت کےپراسیکیوٹرذوالفقارنقوی اورعمران خان کےوکیل سلمان ...
  • آئی ایم ایف نےپاکستان کی شرح نمومیں کمی کی پیشگوئی کردی

    71
    0
    بین الاقوامی مارلیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان کی شرح نمو3فیصدسےکم ہوکر2.6فیصدہونےکی پیشگوئی کردی۔ آئی ایم ایف نےنئی ورلڈاکنامک آؤٹ لک رپورٹ اپریل2025جاری کردی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارےکےتخمینےکوجی ڈی پی کےایک فیصدسےکم کرکے 0.1فیصدکردیاگیا،آئی ایم ایف نےحکومت کےنجکاری پلان اورکاروباری ماحول کی بہتری کیلئےاصلاحاتی ایجنڈےکی حمایت کردی۔ٹرمپ ...
  • کترینہ کےبعدبہن ایزابیل کیف نےبھی بالی ووڈانڈسٹری میں انٹری دیدی

    91
    0
    بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کیف نےبھی بھارتی فلم انڈسٹری میں انٹری دےدی۔ ایزابیل کیف ہدایتکار دھیرج کمار نے کی فلم ’سُسواگتم خوش آمدید‘ میں جلوہ گرہونگی ،فلم میں بالی ووڈ اداکار پلکت سمرات اداکارہ کاساتھ دیں گے۔جبکہ کامیڈی اور رومانوی کہانی پرمشتمل فلم کا ٹیزر جاری ...
  • عمران خان سےجیل ملاقات نہ کروانےکی درخواست عدم پیروی پر خارج

    80
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان سےجیل میں ملاقات نہ کروانےکی توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پرخار ج کردی گئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس راجہ انعام امین منہاس نے صوبائی وزیر کے پی سہیل آفریدی کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کی جانب سے کوئی پیش نہ ...
  • پوپ فرانسس کی آخری رسومات کب ادا کی جائینگی، خرچہ کون کرےگا؟ اہم خبر آ ...

    81
    0
    پوپ فرانسس کی آخری رسومات کب ادا کی جائیں گی،خرچہ کون دےگا؟اہم خبر آ گئی۔پوپ فرانسس کا تابوت آخری دیدار کیلئے رکھ دیا گیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق پوپ فرانسس کا جسد خاکی اس وقت ویٹی کن میں ان کی رہائش گاہ کے نجی چیپل میں کھلے تابوت میں رکھا گیا ہے، ...
  • امریکا:سیکڑوں کالجوں اوریونیورسٹیوں کےصدورنےٹرمپ کوخط لکھ دیا

    58
    0
    امریکاکے200کالجوں اوریونیورسٹیوں کےصدورنےصدرڈونلڈٹرمپ کوخط لکھ دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکن ایسوسی ایشن آف کالجزاینڈ یونیورسٹیزکی طرف سے خط میں تعلمی معاملات میں سیاسی مداخلت کی مذمت کی ۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق یہ اقدام ہارورڈ یونیورسٹی کی جانب سے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے دوسرے ...
  • ترکیہ:زلزلےکےشدیدجھٹکے،عمارتیں لرزاُٹھی،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

    56
    0
    ترکیہ میں 6.2شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرزاُٹھی ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترکیہ کےشہراستنبول میں6.2شدت کازلزلہ آنےسےلوگ گھروں اوردفاترسےباہرنکل آئےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔وقتی طورپرکسی جانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہ ہوئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق زلزلےکےجھٹکے،بلغاریہ،یونان ،رومانیہ اور دیگر ممالک ...
  • امریکی ٹیرف:آئی ایم ایف نےبڑی پیشگوئی کردی

    101
    0
    بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) نےامریکی ٹیرف کےباعث عالمی اقتصادی ترقی میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ آئی ایم ایف کےمطابق عالمی اقتصادی ترقی شرح2025میں3.3فیصدکم ہوکر2.8فیصدرہےگی،امریکی ٹیرف 100سال کی بلندترین سطح پرہے،تجارتی کشیدگی ترقی کومزیدکم کرسکتی ہے، امریکا، چین ،برطانیہ،کینیڈا،میکسیکو اوریورپی ممالک کی معاشی گروتھ کوشدیددھچکاپہنچےگا۔ چیف اکانومسٹ پیئراولیور ...
  • میٹا کاصارفین کی حقیقی عمر کی تصدیق کیلئے اے آئی سے مدد لینے کا فیصلہ

    157
    0
    سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم خبر، میٹا نےصارفین کی حقیقی عمر کی تصدیق کیلئے اے آئی سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی جانب سے صارفین کی اصل عمر کی تصدیق کرنے کیلئے اے آئی کا سہارا لیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق اے آئی ...
  • سیاحت کا فروغ :راولپنڈی تا مری گلاس ٹرین منصوبہ کب مکمل ہو گا؟

    164
    0
    راولپنڈی تا مری ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبہ کب مکمل ہو گا؟ سیاحتی ٹرین کے4 روٹس میں کون کون سے سٹیشن آئیں گے؟تمام ترتفصیلات سامنےآ گئیں۔ راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین منصوبے کی فیزیبلیٹی سٹڈی مکمل ہو چکی اور اب اس منصوبے کے حوالے سے روٹس، سٹیشنز اور دیگر معلومات ...