• یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے

    74
    0
    یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئے گئے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےشہرژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے جس کی وجہ سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔ابھی تک کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی ...
  • بھارت آبی دہشتگردی کرکے پاکستانیوں کو یرغمال بنانا چاہتا ہے، اسحاق ڈار

    64
    0
    نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ بھارت آبی دہشت گردی کرکے 24 کروڑ پاکستانیوں کو یرغمال بنانا چاہتا ہے۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےنائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہناتھاکہ بھارت نے پہلگام واقعہ پر جھوٹا ڈراما رچایا ، بھارت اپنی پالیسیوں پر ایک بار نظر ثانی کرے۔ بھارت آبی دہشت گردی ...
  • آئیں ایسا پاکستان تعمیر کریں جہاں جمہوریت پروان چڑھے ،صدر مملکت

    83
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہےکہ آئیں ایسا پاکستان تعمیر کریں جہاں جمہوریت پروان چڑھے، ادارے مضبوط ہوں اور ہر شہری کی آواز سے سنی جائے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاپارلیمانی نظام کےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھا کہ پارلیمان قومی پالیسی سازی، شفافیت اور جوابدہی کے فروغ میں کلیدی ...
  • اسدقیصرکیخلاف سنگجانی جلسہ توڑپھوڑکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی

    97
    0
    تحریک انصاف کےرہنما اسد قیصر کے خلاف سنگجانی جلسہ توڑپھوڑکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نےپی ٹی آئی رہنمااسدقیصرکےخلاف سنگجانی جلسہ توڑپھوڑکیس کی سماعت کی۔ اسد قیصر عدالت میں پیش ہوئے۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نےسوال کیاکہ اسدقیصرشامل تفتیش ہوگئےہیں؟ تفتیشی افسرنےجواب ...
  • ملکی معیشت مستحکم:وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک جاری کردی

    83
    0
    ملکی معیشت مستحکم:وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک جاری کردی،رواں مالی سال کے11ماہ میں ترسیلات زر،برآمدات ،درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سےجاری کردہ معاشی آؤٹ لک کےمطابق مالی ذخائر ،ایف بی آرمحصولات اور نان ٹیکس آمدنی میں اضافہ ہوا،مالیاتی خسارےمیں کمی اورپرائمری بیلنس سرپلس رہا،گزشتہ ...
  • پی ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کےاعدادوشمارجاری کردیے

    59
    0
    صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب نےفیکٹ شیٹ میں مون سون بارشوں کےاعدادوشمارجاری کردیے۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکےمطابق پنجاب کےدریاؤں ،بیراجزاورڈیمزمیں پانی کی سطح سےمتعلق اعدادوشمار شامل ہیں۔مون سون بارشوں سےنقصانات سے متعلق اعدادوشماربھی فیکٹ شیٹ کاحصہ ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں مری، لاہور ،شیخوپورہ،اٹک اورگوجرانوالہ میں بارش کاریکارڈجاری کردیا گیا۔ ...
  • محکمہ داخلہ پنجاب کامحرم کےدوران قیام امن کیلئےاہم فیصلہ

    101
    0
    محکمہ داخلہ پنجاب نےمحرم کےدوران قیام امن کےلئےاہم فیصلہ کرلیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ محکمہ داخلہ پنجاب میں پہلا سائبرپٹرولنگ اورکوئیک رسپانس سیل قائم کردیاگیاپٹرولنگ سیل24گھنٹےفعال رہےگا۔ ترجمان کامزیدکہناہےکہ خصوصی سیل محرم میں ڈیجیٹل مانیٹرنگ کافریضہ انجام دےرہاہے ،سائبر پٹرولنگ سیل ڈیجیٹل میڈیاپرفرقہ وارانہ موادکورپورٹ کررہاہے۔
  • عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کامعاملہ،عدالت نےجواب طلب کرلیا

    57
    0
    ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کامعاملہ،عدالت نےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت اوروطن واپسی سےمتعلق درخواست پرسماعت ہوئی،حکومت کی جانب سےایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ حکومت نےامریکی عدالت میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کیس میں معاونت اورفریق بننےسےانکارکردیا۔جس پراسلام آبادہائیکورٹ نےفریق نہ بننےکی وجوہات ...
  • مسلسل اضافےکےبعدخام تیل کی قیمتوں میں کمی

    87
    0
    عالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافے کےبعدخام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ مشرق وسطیٰ کی غیریقینی صورتحال پرخام تیل کےنرخ گرگئے،اوپیک کی طرف سےاگست میں سپلائی بڑھانےکےاعلان سےمارکیٹ متاثر ہوئی ۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت ایک ڈالرکم ہونےسےفی بیرل 64.58 ڈالر ہوگئی جبکہ برطانوی خام تیل کےفی ...
  • کراچی:3غیرملکی طیاروں کیساتھ حادثات،تحقیقات جاری

    58
    0
    کراچی ایئرپورٹ پر3غیرملکی طیاروں کےساتھ حادثات کامعاملہ،پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سےحادثات کی تحقیقات جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق تینوں غیرملکی طیارےتاحال کراچی ایئرپورٹ پرگراؤنڈ ہے، عالمی کوریئرکمپنی کے طیارےکوٹرک ٹکرانےسےبائیں ونگزکی لائٹس ٹوٹیں، لوڈر ٹرک کی ٹکرسے3جگہوں پر طیارے کو شدیدنقصان پہنچا۔ ذرائع کاکہناہےکہ ترکش ایئرلائن کاطیارہ بھی تاحال کراچی ...