Author: Omer Zaheer
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاک افغان دوطرفہ تجارت میں 6فیصدکی کمی
اکتوبر 23, 2025930رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان اور افغانستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت میں 6فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔ ذرائع کےمطابق جولائی تا ستمبر 2025 میں افغانستان کے لیےپاکستانی برآمدات میں15 فیصدکمی ہوئی ،جبکہ اسی دوران افغانستان سے پاکستان کی درآمدات میں12فیصد کا اضافہ ہوا،جولائی تا ستمبر 2025 پاک افغان ...اوپن اے آئی کا کروم کو ٹکر دینے کیلئے اے آئی براؤزر’ ’اٹلس‘‘ لانچ
اکتوبر 23, 2025900مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ویب براؤزر لانچ،اوپن اے آئی نے اے آئی براؤزر’ ’اٹلس‘‘ متعارف کروا دیا۔جس کا مقصد مارکیٹ میں گوگل کروم کی بالادستی کو کمزور یا ختم کرنا ہے۔ اوپن اے آئی کے چیف سم آلٹمین نے اپنی لائیو پریزنٹیشن میں کہا ہے کہ یہ چیٹ جی ...کوئٹہ کیلئے چین سے خریدی 21 جدیدبسیں کراچی پہنچ گئیں
اکتوبر 23, 20251400جدید سفری سہولت کے حوالے سے اہم پیشرفت،کوئٹہ کیلئے چین سے خریدی 21 بسیں کراچی پہنچ گئیں۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے عوامی ٹرانسپورٹ سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے چین سے 81 کروڑ روپے کی لاگت سے خریدی گئی 21 جدید بسیں کراچی بندرگاہ پر پہنچ گئی ہیں۔ بسیں بلوچستان ...لاہور میں کلائمیٹ جرنلزم ورکشاپ 2025 کا شاندار انعقاد
اکتوبر 23, 20251700کلائمیٹ نیریٹیوز، دس سال بعد پیرس معاہدہ، تدریس، تربیت اور تبدیلی کی کہانیاں،اہم ترین موضوع پر ایف سی کالج یونیورسٹی میں کلائمیٹ جرنلزم ورکشاپ 2025 کا انعقادکیاگیا۔ ورکشاپ میں لاہور کے صحافیوں، ماہرین ِ تعلیم اور پوسٹ گریجویٹ طلبا نے بھرپور شرکت کی۔ ورکشاپ کےشرکا نے گزشتہ دہائی میں ماحولیاتی ...پاکستان کابڑااقدام:آئی ایم ایف نئےٹیکس کےبجائے150ارب روپے کم ٹارگٹ پرآمادہ
اکتوبر 23, 2025800پاکستان کابڑااقدام،آئی ایم ایف نئےٹیکس لگانےکے بجائے150ارب روپےکاٹیکس ٹارگٹ کم کرنےپرآمادہ ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کی حالیہ بات چیت میں عوام کو نئے ٹیکسوں سےبچالیاگیا،پاکستان نےسیلاب کےنقصانات کےباعث آئی ایم ایف کوٹیکس ہدف میں کمی پرراضی کرلیا،آئی ایم ایف اور ایف بی آرکاٹیکس ہدف 14ہزار131کے بجائے13ہزار981ارب روپےمقررکرنےپراتفاق ...سالانہ بنیادوں پرایٹمی بجلی کی پیداوارمیں 39فیصداضافہ ریکارڈ،نیپراکی دستاویزات
اکتوبر 23, 20251540نیپراکی دستاویزات میں کہاگیاکہ سالانہ بنیادوں پرایٹمی بجلی کی پیداوار 39.54 فیصدبڑھ گئی۔ نیپرادستاویزات کےمطابق رواں سال ستمبرمیں جوہری ایندھن سے 2ہزار 227میگاواٹ سستی بجلی پیداکی گئی،جوہری ایندھن سےپیداہونےوالی بجلی کی لاگت 2روپے18پیسےفی یونٹ رہی،گزشتہ سال ستمبرمیں نیوکلیئرانرجی کی پیداوار1ہزار596میگاواٹ تھی، سالانہ بنیادوں پرفرنس آئل سےبجلی کی پیداوار میں 148.72فیصداضافہ ...غیرقانونی اسلحہ کیخلاف محکمہ داخلہ ان ایکشن،28 ڈیلرزکےلائسنس منسوح کردئیے
اکتوبر 23, 2025740غیرقانونی اسلحہ کےخلاف محکمہ داخلہ پنجاب کابھرپورایکشن،28اسلحہ ڈیلرز کے لائسنس منسوح کردئیے۔ ذرائع کےمطابق جعلی ڈیلرزکی دکانیں سیل اورقانونی کارروائی کاآغازکردیاگیا، محکمہ داخلہ پنجاب بھرکےاسلحہ ڈیلرزکی ویرفکیشن کررہاہے،پنجاب میں 511اسلحہ ڈیلرزنےلائسنس کی توثیق کیلئے درخواست دی،جبکہ مکمل سکرونٹی کےبعد 393 اسلحہ ڈیلرزکےلائسنس کی تصدیق اورگرین سرٹیفکیٹس جاری کئےگئے۔ ذرائع کاکہناہےکہ ...لوگ پیسہ بینکوں میں رکھنے کے بجائے اسٹاک مارکیٹ میں لگائیں،جسٹس امین الدین خان
اکتوبر 23, 2025980سپرٹیکس کیس میں جسٹس امین الدین خان نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ لوگ پیسہ بینکوں میں رکھنے کے بجائے اسٹاک مارکیٹ میں لگائیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نےسپرٹیکس سےمتعلق کیس کی سماعت کی ،اسٹاک مارکیٹ کمپنی کے وکیل مرزا محمود احمدعدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس امین ...پنڈی ٹیسٹ:جنوبی افریقہ نےپاکستان کو8وکٹوں سےشکست دیکرسیریز برابر کرلی
اکتوبر 23, 2025810راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو8وکٹوں سےشکست دےکر2میچوں کی ٹیسٹ سیریز 1-1 سےبرابرکرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےسیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان ٹیم کےکپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ چوتھےدن کاکھیل: پنڈی میں کھیلےگئےٹیسٹ میچ کےچوتھےروزقومی ٹیم نےاننگزکاآغازکیاتو پہلے سیشن میں پاکستان کی وکٹیں ...میڈیکل میں داخلے ،ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا کی بڑی مشکل ختم
اکتوبر 23, 2025760ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، میڈیکل میں داخلے کے خواہشمند سٹوڈنٹس کی بڑی مشکل ختم کردی گئی۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیسٹ میں آؤٹ آف سلیبس پرچے کا تنازع ختم ہوگیا ہے، چاروں صوبوں کے وی سیزکی مشاورت سے میڈیکل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









