Author: Omer Zaheer
ملک کےمختلف شہروں میں بارشیں،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جولائی 1, 2025800محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف شہروں میں مزیدبادل برسنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورگردونواح میں گرج چمک اورتیزہواؤں کے ساتھ بارش کاامکان ہے،مری،گلیات،راولپنڈی،جہلم ،چکوال اورگجرات میں بارش کی توقع ہے،جبکہ گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، منڈی بہاؤالدین اورحافظ آبادمیں بارش متوقع ہے۔لاہور،ملتان اوربھکرمیں چندمقامات پرگرج چمک کےساتھ ...سیاحت کےفروغ کااعزام،وزیراعظم نےاہم ہدایت کردی
جون 30, 20251020وزیراعظم شہبازشریف نےسیاحت کےفروغ کےلئےپاکستان کوٹورازم برنڈبنانےکےلئےاہم ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں پاکستان میں موجود سیاحتی امکانات کو بروئے کار لانے اور شعبہ ٹورازم کو منظم انداز میں آگے بڑھانے کیلئے مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔ اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ شمالی علاقوں میں برف ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
جون 30, 2025710مہنگائی سےپریشان شہریوں کے لئے اہم خبر،یکم جولائی سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ اس ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت کابڑااقدام،کل کی سماعت منسوخ
جون 30, 2025560توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت کابڑااقدام، کل ہونےوالی سماعت منسوخ کردی ۔عدالتی عملےکی جانب سےبانی پی ٹی آئی کےوکلاکوآگاہ کردیاگیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کےوکیل خالدیوسف چودھری کاکہناتھاکہ توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں مقررتھی،سماعت جج صاحب کےرخصت پرہونےکےباعث ملتوی کی گئی۔ وکیل خالدیوسف چودھری ...مخصوص نشستوں کافیصلہ ،پی ٹی آئی کارجسٹرارسپریم کورٹ کوخط
جون 30, 2025740مخصوص نشستوں سےمتعلق نظرثانی کیس کافیصلہ،تحریک انصاف نےرجسٹرارسپریم کورٹ کوخط لکھ دیا۔ تحریک انصاف نےسلمان اکرم راجہ کےذریعےرجسٹرارسپریم کورٹ کوخط لکھا۔ خط کےمتن میں کہاگیاکہ مخصوص نشستیں نظرثانی مختصرفیصلےکا12ججزکادستخط شدہ آرڈرآف دا کورٹ جاری کیاجائے،27جون کوسپریم کورٹ نےمخصوص نشستوں پرنظرثانی کیس کامختصرفیصلہ دیا،مختصرفیصلےکےآرڈرآف داکورٹ میں صرف10ججزکےدستخط شامل ہیں۔ خط میں ...ٹرمپ کایوٹرن،ایران کیساتھ بات چیت یاآفرکی تردید کردی
جون 30, 2025870امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاایک اوریوٹرن،ایران کیساتھ بات چیت یاآفرکی تردید کردی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق واشنگٹن میں صدرڈونلڈٹرمپ کاگفتگوکرتے ہوئے کہنا تھاکہ امریکا نے ایران کی جوہری تنصیبات کو مکمل طور پر ختم کر دیا ہے۔ نہ ہی ایران سے بات کررہا تھااورنہ ہی ایران کوکچھ آفرکررہاتھا۔ واضح رہے ...ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان جاپان کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گیا
جون 30, 20251360پاکستان گرلز نےایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کےچوتھےمیچ میں جاپان کوشکست دےکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ جنوبی کوریاجاری میگاایونٹ کےچوتھےمیچ میں جاپان کی گرلزنیٹ بال ٹیم نے39گول کئےجس کےجواب میں پاکستان گرلزنیب بال کی ٹیم نےعمدہ کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے 79گول کرکے کامیابی حاصل کی اور چاروں کواٹرز میں ...مہوش حیات نےشادی کیلئےدولہاکی خصوصات بتادیں
جون 30, 2025780پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نےشادی کےلئےدولہاکی خصوصی بتادیں۔ حال ہی میں اداکارہ نےشوبزمیگزین کوایک انٹرویودیاجس میں مہوش حیات نے شوبزکیرئیراورنجی زندگی کےبارےمیں تفصیل سےگفتگوکی۔سوال وجواب کا سلسلہ جاری تھاکہ اداکارہ نےمیزبان کےساتھ اپنے مستقبل کاپلان بھی شیئر کیا ،مہوش حیات نےبتایاکہ اداکاری کےبعدمستقبل میں ہدایتکاری کا ارادہ ...یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
جون 30, 2025890یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئے گئے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےشہرژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے جس کی وجہ سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔ابھی تک کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی ...بھارت آبی دہشتگردی کرکے پاکستانیوں کو یرغمال بنانا چاہتا ہے، اسحاق ڈار
جون 30, 2025700نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ بھارت آبی دہشت گردی کرکے 24 کروڑ پاکستانیوں کو یرغمال بنانا چاہتا ہے۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےنائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہناتھاکہ بھارت نے پہلگام واقعہ پر جھوٹا ڈراما رچایا ، بھارت اپنی پالیسیوں پر ایک بار نظر ثانی کرے۔ بھارت آبی دہشت گردی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









