• گوگل میپس میں 2 نئے کارآمد فیچرز متعارف

    184
    0
    گوگل میپس میں 2 نئے کارآمد فیچرز متعارف ۔ ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس میں 2 نئی اپ ڈیٹس متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ جس سے صارفین کیلئے منزل کی تلاش آسان ہو جائے گی جبکہ سڑک پر رکاوٹوں یا ٹریفک جام کے بارے ...
  • خلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کیس میں اہم پیشرفت

    132
    0
    رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کرنےکےکیس میں ملزمہ نےضمانت کی درخواست دےدی۔ خلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کرنےکےکیس میں ملزمہ آمنہ عروج نےانسداددہشت گردی لاہورکی عدالت میں ضمانت کی در خواست دےدی۔ رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرنےعدالت میں پیش ہوکروکیل مقررکرنےکی مہلت مانگ لی۔ خلیل الرحمان قمرنےکہاکہ مجھے کل علم ہوا ہے ...
  • پارٹی رکنیت منسوخ:شیرافضل مروت کاموقف آگیا

    177
    0
    تحریک انصاف سےنکالےجانےکےبعدشیرافضل مروت کاموقف بھی سامنےآگیا۔ شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ میں پارٹی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں لیکن ایک بات واضح کر دوں خان کا سپاہی تھاہوں اور رہوں گا ،اپنی حیثیت میں لیڈر کی رہائی کی جو کوشش کر سکا کروں گا۔قومی اسمبلی کی نشست کے حوالے سے ...
  • رہنماپی ٹی آئی ڈاکٹرشاہدصدیق کےقتل کامقدمہ درج

    246
    0
    رہنماتحریک انصاف اورنجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ کاہنہ میں مقتول کے بیٹے تیمور صدیق کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آرکےمطابق مقدمہ میں چار نامعلوم ملزمان کو موقع پر موجودگی کا انکشاف کیا گیا ہے۔ نامعلوم ملزمان ...
  • شیرافضل کی پارٹی رکنیت منسوخ:بیرسٹرگوہرلاعلم

    186
    0
    شیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت منسوخی کےمعاملےپرچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرلاعلم نکلے۔ تحریک انصاف کےچیئرمین بیرسٹرگوہرنےشیرافضل کی رکنیت منسوخی کانوٹیفکیشن جعلی قراردےدیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناہےکہ شیر افضل مروت کی رکنیت منسوخی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔میں نے ابھی نوٹیفکیشن دیکھا ہے، مجھے لگتا ہے یہ جعلی ہے میں ایسے کسی ...
  • 2019کوبھارت نےکشمیریوں کےحقوق پرڈاکا ڈالا،مشعال ملک

    127
    0
    حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےاپنےویڈیوپیغام میں کہاہےکہ 5اگست 2019کوبھارت نےکشمیریوں کےحقوق پرڈاکا ڈالا۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے5اگست کےلئےایک ویڈیوپیغام جاری کیاہےجس میں ان کاکہناتھاکہ 5اگست کودنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی باہر نکل کر پیغام دیں کہ مقبوضہ کشمیر میں ...
  • تنخواہ دارطبقےکیلئےخوشخبری:حکومت کاانکم ٹیکس میں ریلیف کا عندیہ

    162
    0
    تنخواہ دارطبقےپرٹیکس کامعاملہ وزیراعظم شہبازشریف نےانکم ٹیکس میں ریلیف کاعندیہ دےدیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی ٹیم کو انکم ٹیکس شرح میں تبدیلی کا ٹاسک دیا ہے ۔ ٹاسک کا مقصد تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینا ہے۔ماہانہ ایک لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر انکم ٹیکس کی شرح ...
  • پی ٹی آئی نےشیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت ختم کردی

    174
    0
    تحریک انصاف نےشیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت ختم کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ تحریک انصاف نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق شیر افضل مروت کو پاکستان تحریک انصاف سے نکال دیا گیاہے،شیر افضل مروت کو نوٹس بھیجا گیا تھا کہ وہ اپنے بیانات پر محتاط رہیں۔ پی ٹی آئی ایڈیشنل سیکرٹری ...
  • بیگااوپن اسکواش :پاکستانی ناصراقبال نےسیمی فائنل میں جگہ بنالی

    170
    0
    بیگااوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کےناصراقبال نےسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ آسٹریلیا میں جاری بیگااوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کےناصراقبال نےکوارٹرفائنل میں جاپان کےٹومواینڈوکو3-0سےشکست دی۔ جاپانی پلیئرکےخلاف ناصرکی کامیابی کااسکور11-4،7-11اور11-7رہا،ناصراقبال سیمی فائنل میں سوئٹرزلینڈکےرابن گڈولاسےمقابلہ کریں گے۔ آسٹریلیامیں جاری بیگااوپن اسکواش کی مجموعی انعامی رقم12ہزارڈالرزہے۔
  • روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکار

    85
    0
    روپےکےمقابلےمیں ڈالرمزیدگراوٹ کاشکارروپیہ مزید تگڑا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.66 روپے سے کم ہوکر 278.50 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 41 پیسے ...