Author: Omer Zaheer
سری لنکن کرکٹ بورڈکادورہ پاکستان جاری رکھنےکااعلان
نومبر 13, 20251300سری لنکن کرکٹ بورڈنےدورہ پاکستان جاری رکھنےکاباضابطہ اعلان کردیا۔ ون ڈےسیریزاورسہ ملکی سیریزبچانےکےلئے چیئرمین پی سی بی نےسری لنکاکی کرکٹ ٹیم سےملاقات کی جس میں انہوں نےٹیم کی سیکیورٹی مزیدبڑھانےکی یقین دہانی کرائی پی سی بی کی یقین دہانی کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان جاری رکھنے ...پی سی بی نےسہ ملکی سیریزکانیاشیڈول اوروینیوجاری کردیا
نومبر 13, 20251450پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےسہ ملکی سیریزکےنئےشیڈول اوروینیوکااعلان کردیا۔ پی سی بی کےشیڈول اوروینیوں کےمطابق سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز17 کے بجائے 18 نومبر سے شروع ہوگی،سہ فریقی سیریزکافائنل 29نومبرکوہوگا،سہ ملکی سیریز کے تمام میچ اب راولپنڈی میں ہوں گے ،پہلےصرف2میچ راولپنڈی اور دیگر لاہورمیں ہونےتھے۔ سہ ملکی سیریزپاکستان ...3ملکی سیریزمیں شرکت کیلئےزمبابوےکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
نومبر 13, 202525203ملکی سیریزمیں شرکت کے لئے زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کےدارالحکومت اسلام آبادپہنچ گئی۔ زمبابوےکرکٹ ٹیم آج مکمل آرام کرےگی،زمبابوےکرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریزمیں شرکت کرےگی،سہ ملکی سیریزمیں پاکستان،سری لنکااورزمبابوےکی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان ،زمبابوےاورسری لنکاٹرائی سیریزکانیاشیڈول : پی سی بی کےنئےشیڈول کےمطابق سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز17 کے بجائے18 ...امریکی تاریخ کاسب سےطویل حکومتی شٹ ڈاؤن ختم
نومبر 13, 20252470صدرڈونلڈٹرمپ نےفنڈنگ بل پردستخط کردیے،امریکی تاریخ کاسب سے طویل حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےسینیٹ اورکانگریس سے منظورشٹ ڈاؤن کےخاتمےکےبل پردستخط کردیے۔تاریخی شٹ ڈاؤن کےباعث امریکی وفاقی محکمے 43روزتک مفلوج رہےتھے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق صدرٹرمپ کاکہناہےکہ شٹ ڈاؤن کی وجہ سےملک میں لاکھوں ...27ویں آئینی ترمیم میں توثیق کیلئےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب
نومبر 13, 2025146027ویں آئینی ترمیم میں توثیق کےلئےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے،وفاقی کابینہ کااجلاس دوپہرتین بجےہوگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وفاقی کابینہ 27ویں آئینی ترمیم کےبل میں شامل نئی ترامیم کی توثیق کرےگی،اجلاس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال زیرغورآنےاوراہم فیصلےمتوقع ہیں۔26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری پر9ویں باروارنٹ گرفتاری جاری
نومبر 13, 20251480عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری پر9ویں باروارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نے26نومبراحتجاج کیس پرعلیمہ خان سمیت11 ملزمان کیخلاف سماعت کی۔مقدمےمیں نامزددیگرملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ علیمہ خان اورانکےوکلاآج بھی انسداددہشتگردی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ عدالت نےنوویں بارعلیمہ خان کےناقابل ...آئی سی سی:مینزپلیئررینکنگ جاری ،صائم ایوب کاپہلانمبربرقرار
نومبر 13, 20251550انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نےمینزپلیئررینکنگ جاری کردی ،ٹوئنٹی آل راؤنڈرزمیں پاکستان کےصائم ایوب کاپہلانمبربرقرار، بیٹرزمیں بھارت کےابھیشک شرماپہلی پوزیشن پربراجمان ہیں۔ آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی بیٹرزمیں سری لنکاکےکوسال پریرادودرجےترقی کے بعد 7ویں نمبرپرموجود جبکہ پاکستان کےصاحبزادہ فرحان 11ویں نمبرپراور ساؤتھ افریقہ کےڈیوالڈبریوس دودرجےترقی کے بعد 12ویں نمبرپرآگئے۔بھارت کےشمبن ...قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سےمنظور
نومبر 13, 20251920قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کو دوتہائی اکثریت سےمنظورکرلیاگیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،جس میں قائدمسلم لیگ (ن)میاں محمد نواز شریف نےشرکت کی۔پیپلزپارٹی کےسیدخورشیدشاہ وہیل چیئرپرپارلیمنٹ میں پہنچے۔حکومت کوترمیم کے لئے224اراکین کی حمایت درکارجبکہ حکومتی بینچزپر234اراکین موجودہیں۔ قومی اسمبلی میں وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنے27ویں آئینی ترمیم کی ...سردیاں آ گئیں، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں،بارش اور برفباری کی پیشگوئی
نومبر 13, 20253120سردیاں آ گئیں، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔محکمہ موسمیات نےبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سردر ہنے کا امکان ہے، تاہم پہاڑوں پر برفباری، نیز وادیوں میں ہلکی بارشیں بھی متوقع ہے، جس سے سردی کی ...27ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
نومبر 12, 20253960سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی ہے۔ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے وفاق کے خلاف یہ درخواست آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے۔ دائر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









