Author: Omer Zaheer
بجٹ کی تیاریاں،آئی ایم ایف نےپاکستان کےسامنےمطالبےرکھ دئیے
مئی 16, 2025890آئندہ مالی سال کےبجٹ کی تیاریاں،بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) نےپاکستان کے سامنے اپنے مطالبےرکھ دیئے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان ورچوئل مذاکرات کا دوسرا دور ہواجس میں آئی ایم ایف کیساتھ ٹیکس آمدن کےاہداف پرتفصیلی سیشن ہوا،آئندہ بجٹ میں ٹیکسزکاہدف 14ہزار300ارب روپے مختص کرنےکی تجویزدی گئی۔ ...بھارتی جارحیت پرہمارادندان شکن جواب ،دشمن پرکاری ضربیں لگائیں، وزیراعظم
مئی 16, 20251010وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارتی جارحیت پرہمارادندان شکن جواب تھا،ہمارےشاہینوں نےدشمن پرکاری ضربیں لگائیں۔ بھارت سےشاندارکامیابی پروزیراعظم شہبازشریف کایوم تشکرپراپنےپیغام میں کہناتھاکہ بھارتی جارحیت کےخلاف پاکستان کوشاندارکامیابی ملی،فتح پراللہ تعالیٰ کاشکربجالانےکیلئےیوم تشکرمنایا جارہا ہے، 6اور7مئی کی درمیانی شب بھارت نےبزدلی کامظاہرہ کیا،بھارتی حملےمیں معصوم اوربےگناہ پاکستانی شہری شہید ہوئے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...معرکہ حق میں تاریخی فتح ،آج ملک بھرمیں یوم تشکرمنایاجارہاہے
مئی 16, 20252140معرکہ حق میں تاریخی فتح پرآج ملک بھرمیں یوم تشکرمنایاجارہاہے۔ دن کےآغازپروفاقی دارالحکومت میں31، صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ،21توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ جوانوں نےنعرہ تکبیراورپاکستان زندہ بادکےفلک شگاف نعرے لگائے۔دن کاآغازملکی سلامتی اورامن واستحکام کیلئےخصوصی دعاؤں سےکیاگیا۔ معرکہ حق میں تاریخی فتح کےسلسلےمیں آج ملک بھرمیں یوم تشکرکےحوالےسے ...معرکہ حق میں تاریخی فتح،سیف سٹی میں یوم تشکرکی خصوصی تقریب
مئی 16, 20251140ملک بھر میں یوم تشکرکےموقع پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سیف سٹی میں معرکہ حق میں تاریخی فتح پر یوم تشکر کی خصوصی تقریب کاانعقادکیاگیا۔ یوم تشکر پر سیف سٹی کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ وال پرافواجِ پاکستان کی بے مثال جرات اور وطن سے والہانہ محبت کو بھرپور انداز ...پاکستان سے روٹ ٹو مکہ انیشیٹیو کے تحت پہلی پرواز جدہ پہنچ گئی
مئی 16, 20251260فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، پاکستان سے روٹ ٹو مکہ انیشیٹیو کے تحت پہلی پرواز جدہ پہنچ گئی۔ عازمین جدہ یا مدینہ ایئرپورٹ سے سیدھا اپنے ہوٹلوں کی طرف روانہ ہوجائیں گے، جہاں انہیں ان کا سامان مل جائے گا۔ سعودی عرب میں حج سیزن 2025 کا باقاعدہ آغاز ہوچکا اوردنیا ...گرمی کی لہر،سورج آگ بگولا: آج سے20 مئی تک ہیٹ ویو کی پیشگوئی
مئی 16, 20251700گرمی کی لہر،سورج قہر ڈھانے لگا،ملک بھر میں آج سے منگل تک ہیٹ ویو کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 20 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ...جو ہماری سالمیت کی خلاف ورزی کریگاجواب بے رحمانہ ہوگا ،ڈی جی آئی ایس پی ...
مئی 15, 20251730ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاہےکہ جوبھی ہماری سرزمین اورسالمیت کی خلاف ورزی کی کوشش کرے گا ہمارا جواب بے رحمانہ ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےبرطانوی میڈیاسے گفتگوکرتےہوئےکہاکہ پاکستان اوربھارت دونوں ایٹمی طاقت ہیں سنگین کشیدگی تباہی کاباعث ...پاکستان نےثابت کیاجنگ نہیں چاہتے دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں، بلاول
مئی 15, 20251150چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان نےثابت کیاکہ جنگ نہیں چاہتےلیکن اپنےدفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزردای کانجی چینل کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ پاکستان نےاس پورےعمل میں ظاہرکیاکہ ہم جنگ نہیں چاہتے، پاکستان نےثابت کیاکہ جنگ نہیں چاہتےلیکن اپنےدفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں،مذاکرات میں مسئلہ کشمیربھی ...آذربائیجان کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم
مئی 15, 20251310صدرآذربائیجان الہام علیوف نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔ وزیراعظم شہبازشریف کاآذربائیجان کےصدرالہام علیوف سےٹیلیفونک رابطہ،وزیراعظم نےحالیہ جنگ میں پاکستان سے یکجہتی اور حمایت پر شکریہ ادا کیا ۔ وزیراعظم ...معرکہ حق میں تاریخی فتح:پاکستان کاکل یوم تشکرمنانےکااعلان
مئی 15, 2025920وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ معرکہ حق میں تاریخی فتح پرکل ملک بھرمیں یوم تشکر منایاجائےگا۔ اپنےایک بیان وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ مسلح افواج نے بہادری سےملکی سرحدوں کادفاع کیا،دن کےآغازپرمسلح افواج اورملک کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ عطااللہ تارڑکامزیدکہناتھاکہ مزارقائداورمزاراقبال پرگارڈزکی تبدیلی کی پروقار تقریبات ہونگی،وفاق میں 31اورصوبائی دارالحکومتوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









